





|
بلوچستان میں ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دیں گے-قمر زمان کائرہ
امریکہ سے ہم کشمیر سمیت پورے خطے کی سلامتی کی بات کرتے ہیں-قمر زمان کائرہ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
کشمیر کے مسلے کو افغان مسلے کے ساتھ منسلک کرنے کی ضرورت ہے-احسن اقبال
طالبان یا القاعدہ پاکستان میں موجود ہیں تو ہمیں اطلاع دی جاے-قمرزمان کائرہ
پنجاب میں دہشت گردوں کے کوئی کیمپس موجود نہیں ہیں-قمرزمان کائرہ
طالبان کا مسئلہ حکومت پاکستان کی صوابدید کے مطابق حل ہونا چاہیے-احسن اقبال
اسوقت داخلی سلامتی کی کونسل کو فعال بنانے کی ضرورت ہے-احسن اقبال
پاکستان کو اپنی سکیورٹی کی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے-احسن اقبال
سوات میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان کا اندازہ لگایا جا چکا ہے-قمر زمان کائرہ
پاکستان کے ایٹمی ہتھیار "لوز نیوکس" نہیں ہیں-قمر زمان کائرہ
جاوید ہاشمی کی سربراہی میں کمیٹی پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کی چھان بین کر رہی ہے-احسن اقبال
دہشت گردی کے خلاف جنگ نظریات کی لڑای بھی ہے-احسن اقبال
صدر اپنے اختیارات چارٹر آف ڈیموکریسی کے تحت وزیر اعظم کو منتقل کر رہے ہیں-قمر زمان کایرہ
چند ہفتوں میں آینی ترامیم کے بارے میں خوشخبری ملے گی-قمر زمان کایرہ
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-2nd-december-2009-a-152543/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.