NRO List and Political Implications
|
وزرا استعفے دے کر عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کریں-خالد انور
موجودہ حکومت کے مقرر کردہ لوگ وزرا کے خلاف کیسے کاروای کرسکتے ہیں-خالد انور
چارٹر آف ڈیموکریسی کے تصور کے مطابق احتساب کا ادارہ قایم ہونا چاہیے-صفدر عباسی
پیپلز پارٹی نے مشرف سے غیر جانبدارانہ الیکشن کے لیے ڈیل کی تھی-صفدر عباسی
مشرف سے وردی تیسری بار وزیراعظم اور سیاست دانوں پر غیر قانونی مقدمات کے خاتمے پر مفاہمت ہوی تھی-صفدر عباسی
این آر او سے فایدہ اٹھانے والوں کو وزارتوں اور اسمبلی دونوں جگہ سے مستعفی ہو جانا چاہیے-خالد رانجھا
این آر او کا فایدہ اٹھانے والوں سے بڑے ڈاکو نیب زادے ہیں انکے خلاف بھی کاروای ہونی چاہیے-رانا ثنااللہ
بی بی کی اٹھارہ اکتوبر کے واقعے کی ایف آی آر کاٹنے سے انکار کر دیا گیا تھا-صفدر عباسی
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Windows Live: Make it easier for your friends to see what you're up to on Facebook.