|
بلوچستان پیکج سے بلوچستان کا مسلہ حل نہیں ہو سکتا-جاوید ہاشمی کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
بلوچستان پیکج بلوچوں کو مس گایڈ کرنے کی ایک کوشش ہے-حیر بیار مری
میں حکومت سے صرف بلوچستان کی آزادی کے لیے بات کر سکتا ہوں-حیر بیار مری
بلوچستان کے لوگوں سے وہاں کے مالک کے طور پر بات ہونی چاہیے-جاوید ہاشمی
بلوچستان پیکج میں صرف انتظامی امور کی بات ہے آینی امور کی نہیں-حافظ حسین احمد
سب سے پہلے بلوچوں کے ساتھ اعتمادسازی کاعمل شروع ہونا چاہیے-جاوید ہاشمی
بلوچوں کو حقوق نہ دینے سے غیر ملکی ایجنسیوں کو مداخلت کا موقع ملا-جاوید ہاشمی
بلوچستان کے گمشدہ لوگ قیدی نہیں ہیں انکو رہا کیا جاے-حافظ حسین احمد
اکبر بگٹی ساری عمر فیڈریشن آف پاکستان کی حمایت کرتے رہے-جاوید ہاشمی
اسمبلی میں موجود بلوچ لیڈروں کو بھی بلوچستان پیکج کی تفصیلات معلوم نہیں-حافظ حسین احمد
حکومت نے بلوچستان کے نمایندوں سے بلوچستان پیکج پر بات کی تھی-قمرالزمان کایرہ
وزیراعظم نے ملک سے باہر بیٹھے بلوچ لیڈروں کو ملاقات کی دعوت دی ہے-قمرالزمان کایرہ
بلوچ آینی پیکج کی امید رکھتے تھے لیکن یہ انتظامی پیکج ہے-حافظ حسین احمد
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Keep your friends updated— even when you're not signed in.