|
- کیری لوگر بل کی شرایط حکومت نے خود شامل کروای ہیں-اعجازالحق
- گل بدین حکمت یار لویر دیر میں موجود ہے-سینٹر زاہد خان
- اسرایل اور بھارتی اثر رسوخ کی وجہ سے امریکہ میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈۃ کیا جا رھا ہے-ھارون رشید
- فوج اور آی ایس آی میں کوی طالبان کا حامی نہیں-اعجازالحق
- کیری لوگر بل میں پاکستان کے خلاف کوی بات ھوتی تو ہم اس کو کبھی نہیں مانتے-مہرین انور راجہ
- کیری لوگر بل پارلیمنٹ کو نا پسیند ھو تو نا منظور کر دے-مہرین انور راجہ
- پاکستان اور امریکہ کے راستے الگ الگ ھو چکے ہیں-ھارون رشید
- چوراسی فیصد پاکستان کے لوگ امریکہ کو نا پسند کرتے ہیں-ھارون رشید
- ہمارے لوگ مر رہے ہیں اور ہمیں پر الزامات لگ رہے ہیں-اعجازالحق
- قوم کو کیری لوگر بل منظور ھو گا تو چلے گا ورنہ نہیں-مہرین انور راجہ
- این آر او کا معاملہ آینی اور قانونی طور پر حل ھو گا-مہرین انور راجہ
- ابھی تک این آر او کو اسمبلی میں پیش کرنے کی کوی بات نہیں ھوی-سینٹر زاہد خان
- اٹھانوے فیصد کابینہ نے این آر او کی مخالفت کی تھی-اعجازالحق
- شوکت عزیز نے میرے ساتھ ملاقات میں این آر او پر نا پسندیدگی کا اظہار کیا تھا-اعجازالحق
- این آر او پر مسلم لیگ کیو کو اعتماد میں نہیں لیا گیا-اعجازالحق
- ہر سیاسی پارٹی ایک بڑے لیڈر کی جیب میں ھوتی ہے-ھارون رشید
- پارٹی لیڈر پارٹی سے مشورہ کیے بغیر فیصلے کرتا ہے اور ارکان اس کے گن گاتے ہیں-ھارون رشید
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.