Islamabad Tonight 5th October 2009



|
Senator Zafar Ali Shah PML-N and Kamil Ali Agha in fresh episode of
Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.
- مسلم لیگ نون اسمبلی میں کیری لوگر بل کے خلاف ووٹ ڈالے گی-ظفر علی جھگڑا
- این آر او ایک اندھا قانون ہے-فرید پراچہ
- این آر او سینٹ سے ہر گز پاس نہیں ھو گا-فرید پراچہ
- ہم بنیادی طور پر این آر او کے خلاف تھے-کامل علی آغا
- مزہبی جماعتوں کے پاس این آر او کی مخالفت کے علاوہ کوی راستہ نہیں-فرید پراچہ
- این آر او اسمبلی کیں پیش ھوا توبعض سیاسی جماعتوں کے لیے مشکل پیدا ھو جاے گی-سینٹر انور بیگ
- پیپلز پارٹی این آر او اسبلی میں پیش نہیں کرے گی-کامل علی آغا
- فاٹا کے ارکان این آر او پر دانشمندانہ موقف اختیار کریں گے-کامل علی آغا
- امرہکہ کی پارلیمنٹ ہی اب پاکستان کی پارلیمنٹ بن چکی ہے-کامل علی آغا
- کیری لوگر بل کے تحت ملنے والی امداد سترہ فیصد حکومت جبکہ تراسی فیصد این جی اوز اور خود امریکہ خرچ کرے گا-کامل علی آغا
- کیر لوگر بل اب تک کسی ادارے میں بحث کے لیے پیش نہیں کیا گیا-ظفر علی جھگڑا
- مسلم لیگ نون کیری لوگر بل کی شرایط پر ملنے والی امداد کے خلاف ہے-ظفر علی جھگڑا
- امریکہ این آر او کا گارنٹر ہے-فرید پراچہ
- کیری لوگر بل موجودہ شکل میں ناقابل قبول ہے-سنٹر انور بیگ
- قومی اشوز پر مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کی آپس میں ملی بھگت ہے-کامل علی آغا
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.