Jahangir Tarin & Asad Umar in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
پچھلے بجٹ میں خسارہ سترہ سو ارب روپے تھا لیکن پندرہ سو ارب روپے بتایا گیا بعد میں کہا گیا کہ غلطی ہو گئی تھی۔ اسد عمر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
حکومت کو علم تھا کہ خسارہ سترہ سوا رب روپے ہے لیکن غلط بیانی سے کام لیا گیا۔ جہانگیر ترین
آئیندہ دنوں میں خسارہ مزید بڑھنے کے امکانات ہیں کم ہونے کے نہیں ہیں۔ اسد عمر
ہمارے وزیراعظم کے پاس پانچ ہیلی کاپٹرز ہیں انہیں بری معیشت سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جہانگیر ترین
ترقیاتی اخراجات وہیں ہیں اور جن منصوبوں میں عوام کی فلاح نہیں ہے ان کے اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں۔ اسد عمر
ہمارے دفاعی اخراجات زیادہ ہیں لیکن ہماری سکیورٹی صورتحال مختلف ہے۔ جہانگیر ترین
پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ جہانگیر ترین
تمام خرابیوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں اتنا دم ہے کہ تین سے پانچ سال میں اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے۔اسد عمر
ان تمام طبقات پر ٹیکس لگانے کی ضرورت ہے جو اب تک ٹیکس نہیں دے رہے۔اسد عمر
جو پلانٹ سو فیصد بجلی پیدا کر سکتے ہیں بند پڑے ہیں جبکہ پچیس فیصد پیداوار والوں کو گیس دی جا رہی ہے۔جہانگیر ترین
ملک کے انرجی پلانٹس کو کوئلے پر منتقل کرنے سے سالانہ چار ارب ڈالر کی بچت ہو گی۔ جہانگیر ترین
تھر میں پچیس ارب روپے خرچ کرنے سے اگلے پچاس ساٹھ سالوں کے لئیے پندرہ ہزار میگاواٹ بجلی پید ہو سکتی ہے۔جہانگیر ترین
ہم برسراقتدار آ کر ملک میں زرعی ٹیکس کا نفاز کریں گے۔ اسد عمر
پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کے اثاثے اور ٹیکس ریٹرن ویب پر ڈال دئیے گئے ہیں۔ جہانگیر ترین
جو شخص اپنی جائیداد کی قیمت کم بتائے گا حکومت اس کی جائیداد اس قیمت پر خرید لے گی۔ اسد عمر
دفاع سمیت ہر شعبے کے اخراجات کو فوری طور پر دس فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ جہانگیر ترین
ہم برسراقتدار آ کر پی آئی اے کو وزارت دفاع کے کنٹرول سے نکال دیں گے۔ جہانگیر ترین
پاکستان میں پڑھے لکھے لوگوں کی شرح روانڈا سے بھی کم ہے۔ جہانگیر ترین
ہم تعلیم پر بجٹ دو فیصد سے بڑھا کر پانچ اور صحت پر اعشاریہ آٹھ سے بڑھا کر ڈھائی فیصد کر دیں گے۔ اسد عمر
ہم اپنے معاشی منصوبے کے تحت افراط زر کی شرح کوپانچ سال میں سات فیصد تک لے کر آیں گے۔ اسد عمر
میری عوام سے اپیل ہے کہ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں ہم پہلے نوے دنوں میں بہتری کے اقدامات اٹھا لیں گے۔ جہانگیر ترین
ہم حکومت میں آ کر پہلے دن گورنر ہاؤس کی دیوار کو گرا کر اسے عوام کے لئیے کھول دیں گے۔جہانگیر ترین
Islamabad tonight on aaj news – 24th august 2012
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=HnM2-gIOCrc
----------------------------------
----------------------------------
|