Nadeem Malik

Thursday, August 23, 2012

Abbottabad Raid was Originally Planned as a Joint Operation by ISI-CIA: Brig Shaukat Qadir اصل منصوبہ پاکستان کے ساتھ مل کر اُسامہ کی رہائش پر حملہ کرنے کا تھا لیکن امریکیوں نے دغا کیا۔ شوکت قادر


Abbottabad Raid was Originally Planned as a Joint Operation by ISI-CIA: Brig Shaukat Qadir اصل منصوبہ پاکستان کے ساتھ مل کر اُسامہ کی رہائش پر حملہ کرنے کا تھا لیکن امریکیوں نے دغا کیا۔ شوکت قادر

Follow nadeemmalik on Twitter

Sheikh Rasheed Ahmed President AML, Big (R) Shoukat Qadir Analyst and Shaheen Sehbai Journalist in Islamabad Tonight with Nadeem Malik


http://www.awaztoday.com/News-Talk-Shows/26598/Islamabad-Tonight-23rd-August-2012.aspx

Islamabad Tonight - 23rd August 2012
Islamabad Tonight - 23rd August 2012
Sheikh Rasheed Ahmed, Brig. Shoukat Qadir and Shaheen Sehbai in Islamabad Tonight with Nadeem Malik



http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=xL3HaAI9ujg


اصل منصوبہ پاکستان کے ساتھ مل کر اُسامہ کی رہائش پر حملہ کرنے کا تھا لیکن امریکیوں نے دغا کیا۔ شوکت قادر
میری معلومات کے مطابق امریکی سفارت خانے کو اُسامہ کے بارے میں معلومات دینے والا انٹیلی جنس ایجنسی کا ایک بریگیڈئر تھا۔ شوکت قادر
میری رائے میں انٹیلی جنس افسر اکیلا ساری رقم نہیں کھا سکتا اس میں کچھ اور حصہ دار بھی ہونگے۔ شوکت قادر
آئی ایس آئی کو امریکہ کو معلومات دینے والے بریگیڈئر کے بارے میں علم ہے۔شوکت قادر
امریکی ہیلی کاپٹر ایبٹ آباد پہنچے تو اُسامہ کے ساتھی ابراھیم خان عرف ارشد نے کہا کہ امریکی آگئے ہیں۔ شوکت قادر
ارشد اور اس کے بھائی کو امریکیوں کی آمد کا پہلے سے علم تھا۔ شوکت قادر
میں سمجھتا ہوں کہ ارشد اس کے بھائی اور اُسامہ کی پہلی بیوی نے اُسامہ کی مخبری کی تھی۔ شوکت قادر

اُسامہ کے بارے میں کتاب میں شامل بیشتر باتیں پہلے چھپ چکی ہیں اور باقی کے زرائع مشکوک ہیں۔شاہین صہبائی
اُسامہ پرکتاب کے بارے میں امریکہ میں متضاد رائے پائی جا رہی ہے۔ شاہین صہبائی
پاکستان کی فوج کا واضع موقف ہے کہ اسے ایبٹ آباد آپریشن کا پہلے سے علم نہیں تھا۔ شیخ رشید
پاکستان کی فوج کہہ چکی ہے کہ اسے اوسامہ کی پاکستان میں موجودگی کا علم ہیں تھا۔شیخ رشید
عرب دنیا میں نوجوان اوسامہ کی تصویروں والی شرٹس پہنتے ہیں۔ شیخ رشید
دوہزار نو میں الکویتی نامی شخص نے ایران کال کی جسے سی آئی اے نے ٹریس کر لیا تھا۔ بریگیڈئر شوکت قادر
سی آئی اے کا خیال تھا کہ الکویتی کی کال کسی اہم شخصیت کے لئیے ہو سکتی ہے۔ شوکت قادر
میں نے ایبٹ آباد کے واقع پر ایک کتاب لکھی ہے جو ایک مہینے تک مارکیٹ میں آ جائے گی۔ شوکت قادر
اُسامہ بن لادن کی پہلی بیوی فریحہ نے سی آئی اے کو اس کے متعلق مخبری کی تھی۔ شوکت قادر
پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی کے ایک افسر نے امریکی سفارت خانے جا کر انہیں اوسامہ کے بارے میں اطلاع دی تھی۔ شاہین صہبائی
انٹیلی جنس افسر کو معلومات فراہم کرنے کے عوض امریکہ نے کئی ملین ڈالرز اور ا یک مغربی مک کا ویزہ دیا گیا تھا۔ شاہین صہبائی


Watch Now Islamabad tonight on aaj news – 23 august 2012



Follow nadeemmalik on Twitter






 
 
----------------------------------
Follow nadeemmalik on Twitter

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive