Nadeem Malik

Wednesday, June 20, 2012

Islamabad Tonight with Nadeem Malik - Disqualification of PM Gilani

Islamabad Tonight with Nadeem Malik - Disqualification of PM Gilani
 
 
Islamabad Tonight - 19th June 2012
Islamabad Tonight - 19th June 2012
Mushahidullah Khan PML (N), Justice tariq Mahmood, Shehla Raza PPP, Babar Sattar Advocate High Court
 
Follow nadeemmalik on Twitter
 
 
19-06-2012
آج پاکستان کی تاریخ کا ایک افسوسناک دن ہے جسطرح وزیراعظم فارغ ہوئے ہیں شرمنگی کی بات ہے۔ جسٹس طارق محمود کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
مجھے لگتا ہے کہ پیپلزپارٹی خود چاہتی تھی کہ فیصلہ ان کے خلاف آئے۔ جسٹس طارق محمود
وزیراعظم کے کیس میں اپیل نہ کرنا ایک سیاسی فیصلہ تھا۔ جسٹس طارق محمود
حکومت نے ساڑھے چار سال بچوں کی طرح ملک چلانے کی کوشش کی۔ مشاہد اللہ خان
ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم نے سپریم کورٹ کا کونسا فیصلہ نہیں مانا۔ شہلا رضا
ماضی میں بھی عدالتوں نے مختلف مقدمات میں مختلف فیصلے کئیے ہیں۔شہلا رضا
عدالت کے سات رکنی بنچ نے وزیراعظم کے کیس کو سپیکر کے حوالے کر کے بہت اچھا فیصلہ کیا تھا۔بابر ستار
کبھی کسی سول کیس میں کرمنل کی سزا نہیں سنائی گئی۔ شہلا رضا
نئے وزیراعظم کو بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنا پڑے گا۔ مشاہد اللہ خان
میرے خیال میں کوئی بھی پارٹی نئے الیکشن نہیں چاہتی کسی نے بھی مطالبہ نہیں کیا۔ بابر ستار
مسلم لیگ ن ایک منظم جماعت ہے اسے تو کم از کم نئے الیکشن کا مطالبہ کرنا چاہئیے۔بابر ستار
مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ لوگ سڑکوں پر مظاہرے کریں انہیں فائدہ ہو گا۔جسٹس طارق محمود
حکومت نے کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کیا بے نظیر کی بننے والی یادگار میں بھی کرپشن کی گئی ہے۔ مشاہد اللہ خان
یہ بھی دیکھنا ہے کہ اس وقت ملک کے جو حالات ہیں ان میں الیکشن ہو بھی سکتے ہیں یا کہ نہیں۔ جسٹس طارق محمود
میرے خیال میں اس وقت نئے الیکشن کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے۔بابر ستار


 Follow nadeemmalik on Twitter
 
----------------------------------
Follow nadeemmalik on Twitter

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive