ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
آئندہ الیکشن میں ہماری آپشنز اوپن ہیں۔ فیصل صالح پاکستان میں کسی مسئلے پر مکمل اتفاق رائے ناممکن ہے۔ الیکشن کمشنر غیر جانبدار ہونا چاہئیے لیکن مسلم لیگ ن ہر کام اپنی مرضی کا چاہتی ہے۔ مئی دو ہزار تیرہ سے پہلے الیکشن ہونے کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی۔ پیپلز پارٹی اور اس کے اتحادی مئی دو ہزار تیرہ سے