Nadeem Malik

Monday, February 20, 2012

ISLAMABAD TONIGHT: BALOCHISTAN

ISLAMABAD TONIGHT: BALOCHISTAN

Sherry Rehman Ambassador to US, Talal Akbar Bugti President JWP, Mian Khurshid Mehmood Kasuri PTI, Air Marshal Shahzad Chaudhry Former Ambassador to Sri Lanka and Riaz Khokhar Former Foreign Secretary Pakistan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik on Balochistan

Islamabad Tonight – 20th February 2012

میں نے امریکی حکومت کو بتا دیا ہے کہ بلوچستان پر قرارداد سے پاکستان میں غلط پیغام جائے گا۔ بلوچستان کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکہ جلد از جلد پاکستان سے اپنے ڈپلومیٹک تعلقات بہتر کرنا چاہتا- امریکہ میں اس سال الیکشن ہو رہے ہیں اور ان کی ساری توجہ اندرونی سیاست پر ہے جس میں پاکستان پر تنقید کی جاتی ہے۔ شیری رحمان
چند دنوں میں شیری رحمان اور حنا کھر امریکی وزیرخارجہ ہیلری سے لندن میں ...
ملاقات کریں گی۔ ہو سکتا ہے ہیلری سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے مسئلہ پر پاکستان سے معافی مانگ لے۔ شہزاد چوہدری
امریکہ بلوچستان کے مسئلے کو ایران سے بھی منسلک کر رہا ہے۔ ریگی کے مسئلے پر پاکستان اور ایران کے درمیان شکوک موجود تھے جو ریگی کی گرفتاری سے دور ہو گئے۔
اسرائیل امریکہ کے زریعے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ خورشید قصوری
ہمیں چاہئیے کہ بلوچستان کے لوگوں کو راضی کریں اور ایسے اقدامات کریں جو بلوچوں کو قبول ہوں۔ گھر میں مسئلہ ہو گا تو باہر کے لوگ دخل دیں گے۔ ہمیں ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کہ جس سے بلوچستان کا مسئلہ خود بخود حل ہو جائے۔ ریاض کھوکھر
حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور بلوچ سرداروں کو مل بیٹھ کر ایک دوسرے کا نقطہ نظر سمجھنا چاہئیے۔ شہزاد چوہدری
See More
awaztoday.com
میں نے امریکی حکومت کو بتا دیا ہے کہ بلوچستان پر قرارداد سے پاکستان میں غلط پیغام جائے گا۔ بلوچستان کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکہ جلد از جلد پاکستان سے اپنے ڈپلومیٹک تعلقات بہتر کرنا چاہتا- امریکہ میں اس سال الیکشن ہو رہے ہیں اور ان کی ساری توجہ اندرونی سیاست پر ہے جس میں پاکستان پر

Sherry Rehman Ambassador to US, Talal Akbar Bugti President JWP, Mian Khurshid Mehmood Kasuri PTI, Air Marshal Shahzad Chaudhry Former Ambassador to Sri Lanka and Riaz Khokhar Former Foreign Secretary Pakistan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik on Balochistan
www.zemtv.com
Sherry Rehman Ambassador to US, Talal Akbar Bugti President JWP, Mian Khurshid Mehmood Kasuri PTI, Air Marshal Shahzad Chaudhry Former Ambassador to Sri Lanka and Riaz Khokhar Former Foreign Secretary Pakistan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik on Balochistan

میں نے امریکی حکومت کو بتا دیا ہے کہ بلوچستان پر قرارداد سے پاکستان میں غلط پیغام جائے گا۔ بلوچستان کا مسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکہ جلد از جلد پاکستان سے اپنے ڈپلومیٹک تعلقات بہتر کرنا چاہتا- امریکہ میں اس سال الیکشن ہو رہے ہیں اور ان کی ساری توجہ اندرونی سیاست پر ہے جس میں پاکستان پر تنقید کی جاتی ہے۔ شیری رحمان
چند دنوں میں شیری رحمان اور حنا کھر امریکی وزیرخارجہ ہیلری سے لندن میں ملاقات کریں گی۔ ہو سکتا ہے ہیلری سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے مسئلہ پر پاکستان سے معافی مانگ لے۔ شہزاد چوہدری
امریکہ بلوچستان کے مسئلے کو ایران سے بھی منسلک کر رہا ہے۔ ریگی کے مسئلے پر پاکستان اور ایران کے درمیان شکوک موجود تھے جو ریگی کی گرفتاری سے دور ہو گئے۔
اسرائیل امریکہ کے زریعے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ خورشید قصوری
ہمیں چاہئیے کہ بلوچستان کے لوگوں کو راضی کریں اور ایسے اقدامات کریں جو بلوچوں کو قبول ہوں۔ گھر میں مسئلہ ہو گا تو باہر کے لوگ دخل دیں گے۔ ہمیں ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کہ جس سے بلوچستان کا مسئلہ خود بخود حل ہو جائے۔ ریاض کھوکھر
حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور بلوچ سرداروں کو مل بیٹھ کر ایک دوسرے کا نقطہ نظر سمجھنا چاہئیے۔ شہزاد چوہدری

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive