Nadeem Malik

Monday, February 06, 2012

http://www.facebook.com/nadeemmalik

http://www.facebook.com/nadeemmalik
 
 

Do You Think President Asif Zardari Should Enjoy Blanket Immunity?

A Gallup poll shows 38% Pakistanis do not know about the President's immunity, 37% believe that the President enjoys NO immunity whereas 25% believe that the President enjoys immunity provided to him by the constitution.
 

 

وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر
میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد
عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا پائی۔ اگر وزیراعظم کیس لڑے اور ہار گئے تو پھر وہ وزیراعظم نہیں رہ سکیں گے۔ احمد رضا قصوری
nadeemmalik.wordpress.com
وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا پائی۔ اگر وزیراعظم کیس لڑے اور ہار گئے تو پھ...

 

وزیراعظم نے بلا ضرورت اور بے وقت اپنی قربانی دی ہے۔ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر
میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد
عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہیں کروا پائی۔ اگر وزیراعظم کیس لڑے اور ہار گئے تو پھر وہ وزیراعظم نہیں رہ سکیں گے۔ احمد رضا قصوری
این ...
آر او بڑے لوگوں کو کی گئی چوری سے بچانے کے لئیے کیا گیا ہے۔ آج لوگوں کا سارے اداروں پر سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ ہر طرف کرپشن ہے اور لوگ مر رہے ہیں۔ بھاشا ڈیم پر دی جانے والی کمپینسیشن میں سے دو ارب روپے غائب ہیں۔ اعظم سواتی
عدالت صبر سے کام لے رہی ہے ورنہ حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ لوگوں کا عدالت پر اعتماد ہے اور یہ عدالت کا بہت بڑا امتحان ہے۔ احمد رضا قصوری
See More
www.awaztoday.com
وزیراعظم نے بلا ضرورت اور بے وقت اپنی قربانی دی ہے۔ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھ دیں اور عدالت سے معافی مانگ لیں ورنہ چارجز لگ جایں گے۔ ایس ایم ظفر میرے خیال میں اب یہ مشکل ہے کہ وزیراعظم سوئس عدالت کو خط لکھیں۔ وزیراعظم کے لئیے اس وقت صورت حال خاصی مشکل ہے۔ یاسین آزاد عدالت اپنے فیصلوں پر عمل نہ...

 

Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:-
Guest: S.M. Zafar, Yaseen Azad, Ahmed Raza Kasuri, Azam Swati and Nayyar Bokhari on Contempt of the Court
www.zemtv.com
Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:- Guest: S.M. Zafar, Yaseen Azad, Ahmed Raza Kasuri, Azam Swati and Nayyar Bokhari on Contempt of the Court
 

 

تمام ادارے پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں، وزیراعظم

 

GILANI GUILTY OF CONTEMPT:
After the preliminary hearing, we are satisfied that prima facie there is a case for further proceeding into the matter. Adjourned for February 13, for framing charges. The Prime minister is required to remain present in the Supreme Court.
 

سپريم کورٹ نے وزير اعظم گيلاني پر توہين عدالت کيس ميں فرد جرم کرنے کے لئے انہيں 13فروري کو طلب کر ليا ہے.عدالت نے مختصر فيصلے ميں کہا کہ وزير اعظم توہين عدالت کے مرتکب ہوئے ہيں ، ان پر 13فروري کو فرد جرم عائد کي جائے گي.

 

سینٹ کے الیکشن کے بعد فوری طور پر ملک میں الیکشن کا اعلان کر دیا جائے گا۔ شیخ رشید
الیکشن کی پہلی دھاندلی آئندہ بجٹ ہو گا جو ایسا بنایا جائے گا کہ آئندہ آنے والا اس پر پورا نہ اتر سکے۔مسلم لیگ ن ایک دفعہ پھر ٹریپ ہو گئی ہے۔ نواز اور شہباز شریف کی سوچ میں بڑا فرق ہے شہباز فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہیں۔ مسلم لیگ ن شروع سے کوئی فیصلہ نہیں کر پائی ڈرتی رہی کہ کہیں فوج نہ آ جائے جبکہ فوج کے آنے کا کوئی امکان ن...
ہیں-اسحق ڈار وزیر خزانہ ہوتے تو اتنی کرپشن نہیں ہوتی۔ میمو کے مسئلہ پر پیچھے ہٹنے سے فوج کی ساکھ پر اثر پڑا ہے۔ میرا خیال تھا کہ جنرل کیانی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لیں گے لیکن انہوں نے لے لی۔ فوج کے نزدیک میمو ایک بہت سنجیدہ معاملہ تھا لیکن پھر پتہ نہیں کہ کیوں پیچھے ہٹ گئی۔
لوگ فوج عدلیہ اور سیاست سے بہت مایوس ہوئے ہیں اور تھک کر بیٹھ گئے ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ فوج کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ کر رہی ہے۔ بہت سے لوگ صرف اس لئیے عمران کے ساتھ چلے گئے ہیں کہ فوج اس کے ساتھ ہے۔ میں قوم کو بتاؤں گا کہ کہ چور کون ہے اور چوکیدار کون ہے۔ شیخ رشید
See More
awaztoday.com
سینٹ کے الیکشن کے بعد فوری طور پر ملک میں الیکشن کا اعلان کر دیا جائے گا۔ شیخ رشید الیکشن کی پہلی دھاندلی آئندہ بجٹ ہو گا جو ایسا بنایا جائے گا کہ آئندہ آنے والا اس پر پورا نہ اتر سکے۔مسلم لیگ ن ایک دفعہ پھر ٹریپ ہو گئی ہے۔ نواز اور شہباز شریف کی سوچ میں بڑا فرق ہے شہباز فرنٹ فٹ پر کھیلتے ہیں۔ مسلم...
 

 

In a major development toward ending a decade of war in Afghanistan, US Defense Secretary Leon E. Panetta said on Wednesday that American forces would step back from a combat role there as early as mid-2013, more than a year before all American troops are scheduled to leave Afghanistan.
 

 

Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:-
Guest: Sheikh Rashid Ahmed
www.zemtv.com
Islamabad Tonight with Nadeem Malik -: - Guest: Sheikh Rashid Ahmed
 

 

Efroze Chemical Industries confessed on Wednesday that the batch of IsoTab produced for Punjab Institute of Cardiology (PIC) was tainted with Pyrimethamine, an anti-malarial.
 
  •  

 

Anthrax Threat: A parcel containing anthrax was sent to the Prime Minister's Secretariat in Islamabad during the month of January 2012.Police investigations are underway and a case has been registered against unknown people. The packet was sent from Jamshoro.
 
  •  

 

اعتزاز احسن صدر کا استثني ثابت کرديں تو عدالت مزيد کارروائي نہيں کرے گي,عذر گناہ، بدتر از گناہ ہوتا ہے-سپريم کورٹ
اعتزاز احسن نے کہاکہ وزيراعظم ايڈوائس ليتے ہيں،جو انہيں وزير قانون اور سيکريٹري قانون نے دي، وزيراعظم ديانت داري سے سمجھتے ہيں کہ صدر کو استثني حاصل ہے، جسٹس آصف سعيد کھوسہ نے کہاکہ وزيراعظم نے کہاکہ اس ايشو پر جيل جانا پڑا تو جاوں گا ،کيايہ کہنا کيا حکم عدولي نہيں ہے، جسٹس آصف کھوسہ نے کہاکہ سترہ ججوں نے بہت واضح حکم ديا، کيا آپ ايک اور حکم چاہتے ہيں. اعتزازاحسن نے کہاکہ سوئس حکام کو خط کے حکم پر ابھي عمل ممکن نہيں، وزيراعظم کا عدالت کے سامنے بيان، غير رسمي تھا- سپريم کورٹ نے اعتزاز احسن کو کل ابتدائي دلائل مکمل کرنے کي ہدايت کي
 

 

 

لندن کي ليبارٹري نے پنجاب ميں ہلاکتوں کا سبب بننے والي ايک اور دوا کو غير معياري قرار دے ديا. پنجاب انسٹي ٹيوٹ آف کارڈيا لوجي کي طرف سے لندن کي ليبارٹري ميں ٹيسٹ کيلئے بھيجي گئي دوا آئسو ٹيب کي رپورٹ موصول ہوگئي ہے. يہ دوا دل ميں خون کي گردش بڑھانے کيلئے استعمال کي جاتي ہے. آئسو ٹيب ميں انسداد مليريا کي دوا پيري ميتھا مائن PYRIMETHAMINE کي بہت زيادہ مقدار ميں آميزش پائي گئي
 

 

‎-NATO report alleges Taliban in Afghanistan are being directly assisted by Pakistani security services

-Afghan civilians frequently prefer Taliban governance over the Afghan government, usually as a result of government corruption
www.bbc.co.uk
‎-NATO report alleges Taliban in Afghanistan are being directly assisted by Pakistani security services -Afghan civilians frequently prefer Taliban governance over the Afghan government, usually as a result of government corruption

 

Missing Pakistanis: After the Supreme Court Orders Two Missing Brothers Found in Plastic and Reconstructive Surgery Unit of the Lady Reading Hospital
www.dawn.com
PESHAWAR, Jan 31: Five family members of two missing men, Abdul Basit and Syed Abdul Majid, were allowed to visit the plastic and reconstructive surgery unit of the Lady Reading Hospital and meet them for a few minutes
 

 
Leading lights in American Politics, Presidential candidates, have released their tax and asset details and Americans voters are asking questions from them about legality of sources of income and welath accumulation patterns. Do we know how much our President, Prime Minister or leading politicians pay taxes and what is their net worth?

 

Mitt Romney won the Florida primary, a victory expected to cement his status as the Republican front-runner. Voters picked Romney over former House speaker Newt Gingrich as the best positioned to take on President Obama in November.
 

 

PPP to support changes proposed by PML (N) in the 20th Constitutional Amendment: Qamar Zaman Kaira
Amendment to regularize 28 senators, MNAs, MPAs elected after 18th amendment as a one-time special case- Law to be amended for regularization of women reserved seats- Ishaq Dar
PPP Must also negotiate appoitment of Chief Election Commissioner and Caretaker setup for the next elections as agreed in the 18th amendment- Ishaq Dar
PPP should transfer control of Sheikh Zaid Hospital to Punjab government to get support of the provincial government for setting up Drug Regulatory Authority- Ishaq Dar
DRA issue should not be linked with Sheikh Zaid Hospital- Kaira
www.zemtv.com
PPP to support changes proposed by PML (N) in the 20th Constitutional Amendment: Qamar Zaman Kaira Amendment to regularize 28 senators, MNAs, MPAs elected after 18th amendment as a one-time special case- Law to be amended for regularization of women reserved seats- Ishaq Dar PPP Must also negotiate ...

 

ہم فئیر اینڈ فری الیکشنز چاہتے ہیں تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھے۔ بہتری کی خاطر آئین اور قانون میں کسی بھی ترمیم کے لئیے تیار ہیں۔ قمر زمان کائرہ
بیسویں ترمیم کے لئیے چیف الیکشن کمشن کی تقرری اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اسحق ڈار
چیف الیکشن کمشن کی تقرری کے لئیے پارلیمانی کمیٹی بن چکی ہے۔ قمر زمان کائرہ
پارلیمانی کمیٹی کو چیف الیکشن کمشنر کےلئیےتین نام دئیے جایں گے جن میں سے ایک...
پر اتفاق کیا جائے گا۔قمر زمان کائرہ
چیف الیکشن کمنشنر کے لئیے ایک ہی نام ایسا آنا چاہئیے کہ جس پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہو۔ اسحق ڈار
عبوری حکومت کے قیام کے معاملہ کا چیف الیکشن کمشن کی تقرری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ قمر زمان کائرہ
شیخ زید ہسپتال پنجاب کو نہ دئیے جانے کی وجہ سے ڈرگ ریگولیشن اتھارٹی نہیں بن پا رہی۔ اسحق ڈار
شیخ زید ہسپتال مل جائے گا پنجاب ڈرگ ریگولیشن اتھارٹی بننے دے۔ قمر زمان کائرہ
ایم کیو ایم غیر جانبدار چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی حمایت کرتی ہے۔ حیدر عباس رضوی
See More
awaztoday.com
ہم فئیر اینڈ فری الیکشنز چاہتے ہیں تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھے۔ بہتری کی خاطر آئین اور قانون میں کسی بھی ترمیم کے لئیے تیار ہیں۔ قمر زمان کائرہ بیسویں ترمیم کے لئیے چیف الیکشن کمشن کی تقرری اور عبوری حکومت کی تشکیل پر مزید مشاورت کی ضرورت ہے۔ اسحق ڈار چیف الیکشن کمشن کی تقرری کے لئیے پارلیمانی کمیٹی بن...

 

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اگر واضح ہدایت دے تو سوئس حکام کو خط لکھ دیا جائے گا، توہین عدالت کیس کے حوالے سے عدالت میں کچھ دستاویزات جمع کرائی ہیں جن کے بارے میں وہ کچھ نہیں بتا سکتے۔

  • Punjab Institute of Cardiology: 122 dead so far. No responsibility fixed yet.
     
  • YOUTUBE: http://www.youtube.com/NadeemMalikLive
    www.youtube.com
    ISLAMABAD TONIGHT: The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the fed...
     
  • عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔
    ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی آج تک تحقیقات نہیں ہوئیں۔ جو بھی آئین توڑے عوام کو اس کے خلاف سڑکوں پر آ جانا چاہئیے۔ سٹیٹ کا کام ہے...
    کہ لوگوں کو عزت دے اور ان کا تحفظ کرے۔محمود اچکزئی
    وزیراعظم کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے ان کی کسی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ خواجہ آصف
    میرے خیال میں حکومت کے پنڈی والوں سے بھی معاملات طے ہو چکے ہیں۔ تمام ادارے زاتی مفاد کی خاطر امریکی مفاد کا تحفظ کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف
    میرے خیال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں الیکشن پر متفق ہیں۔ محمود اچکزئی
    See More
    www.awaztoday.com
    عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی...
     
     
  • امريکا ميں پاکستان کے سابق سفير حسين حقاني ابوظہبي روانہ ہوگئے. حسين حقاني کووزيراعظم ہاؤس سے اسلام آبادپوليس کي حفاظت ميں ايئرپورٹ پہنچايا گيا.
    امريکا نے کہا ہے کہ پاکستان کي سپريم کورٹ کي جانب سے سابق سفير حسين حقاني پر سفري پابندياں ختم ہونے کي خوشي ہے.امريکي محکمہ خارجہ کي ترجمان وکٹوريا نولينڈ نے بريفنگ ديتے ہوئے کہا کہ امريکا ميں پاکستان کے سابق سفير حسين حقاني اب آزاد ہيں اور جہاں چاہيں جاسکتے ہيں.
     
  •  
    US President Barack Obama has confirmed that the US drones have struck Taliban and Al Qaeda targets within Pakistan – operations that until now had not been officially acknowledged.
    A lot of these strikes have been in the FATA – Pakistan's Federally Administered Tribal Areas. This is a targeted focused effort at people who are on a list of active terrorists, who are trying to go in and harm Americans, hit American facilities, American bases, and so on. Barack Obama
     

     

    عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔
    ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی آج تک تحقیقات نہیں ہوئیں۔ جو بھی آئین توڑے عوام کو اس کے خلاف سڑکوں پر آ جانا چاہئیے۔ سٹیٹ کا کام ہے ...
    کہ لوگوں کو عزت دے اور ان کا تحفظ کرے۔محمود اچکزئی
    وزیراعظم کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے ان کی کسی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ خواجہ آصف
    میرے خیال میں حکومت کے پنڈی والوں سے بھی معاملات طے ہو چکے ہیں۔ تمام ادارے زاتی مفاد کی خاطر امریکی مفاد کا تحفظ کر رہے ہیں۔ خواجہ آصف
    میرے خیال میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں الیکشن پر متفق ہیں۔ محمود اچکزئی
    See More
    www.zemtv.com
    عوام سے غلط بیانی کی جا رہی ہے ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ ہمارے جاسوسی کے ادارے اب بھی نہیں سمجھ رہے۔ صبح شام اسلام کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کیا اسلامی ملک ایسا ہوتا ہے۔ قائد اعظم کے علاوہ کسی نے عوام کو فیصلے کا حق نہیں دیا۔ میمو کی تحقیقت شروع ہو گئیں لیکن مشرقی پاکستان کی علحیدگی کی آ...
     

  •  
    Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:-
    Guest: Mahmood Khan Achakzai Chairman PKMAP and Khawaja Muhammad Asif PML (N)
    www.friendskorner.com
    Islamabad Tonight with Nadeem Malik -:- Guest: Mahmood Khan Achakzai Chairman PKMAP and Khawaja Muhammad Asif PML (N)
     
  •  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive