Nadeem Malik

Saturday, September 03, 2011

US FUNDING PAKISTANI JOURNALISTS/MEDIA

US FUNDING PAKISTANI JOURNALISTS

US allocates $2 million through America Abdroad Media to pay Pakistani journalists and to provide bureau in Washington from the public diplomacy funds of the State Department. That includes salaries for the two correspondents – Huma Imtiaz and Awais Saleem and a bureau for TV channels at the moment. امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستانی صحافیوں کو براہ راست ادائیگی کر رہا ہے
tribune.com.pk
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستانی صحافیوں کو براہ راست ادائیگی کر رہا ہے
 ·  · ·
  •  
  • بھارت اور ایران کی جانب سے براہ راست اور گلف سے بڑے کاروباری حضرات نے پاکستانی طالبان کو اسلحہ اور پیسہ دیا- وک لیکس
  • وزیر داخلہ رحمان ملک نے امریکا کو نادرا کا کروڑوں پاکستانیوں کا ریکارڈ دینے کی پیش کش کی- 20 جولائی 2009 کو امریکا کی داخلی سلامتی کی وزیر Janet Napolitano نے اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، صدر آصف زرداری اور رحمان ملک سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی سفیر نے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلے میں لکھا کہ پاکستانی حکام اس بات سے لاعلم تھے کہ امریکا کو لاہور سے مانچسٹر، نیویارک اور نیویارک سے لاہور کے درمیان پروازوں کے مسافروں کے ناموں کے ریکارڈ تک پہلے ہی رسائی حاصل تھی۔ تھی۔ وکی لیکس
     
  • Interior Minister Rehman Malik is a Jewish and an American agent working to destroy Pakistan. Malik's drama would continue until the disintegration of Pakistan: Zulfiqar Mirza
     
  • رحمان ملک کے تماشے اس وقت تک چلیں گے جب تک پاکستان ٹوٹ نہیں- بچوں کی قسم کھاکرکہتاہوں ایم کیوایم کے ٹارگٹ کلرزپکڑے جنھیں رحمان ملک نے چھوڑدیا،آئی ایس آئی کو بتاناچاہتاہوں ایم کیو ایم کے دہشتگرد پکڑے ۔رحمان ملک نے کہا کہ قاتلوں پرہاتھ ڈالاتو آرمی اورآئی ایس آئی چیف حکومت ختم کردینگے۔جنرل کیانی سے سوال کرتاہوں کیامظلوم عوام کاقتل عام بندنہیں ہوناچاہیں- زوالفقار مرزا
  • عید مبارک
    اللہ پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے-امین
    ندیم ملک
    www.nadeemmalik.pk
    www.facebook.com
    عید مبارک اللہ پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے-امین ندیم ملک www.nadeemmalik.pk
     
  • میں تصدیق کرتا ہوں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں دو لڑکے پکڑے گئے ہیں۔زوالفقار مرزا
    ان لڑکوں کو میں پکڑنا چاہتا تھا لیکن ایجنسیوں نے پکڑ لیا۔ زوالفقار مرزا
    تیسرا بندہ بعد میں گورنر سندھ پر پریشر ڈال کر پکڑا گیا۔ زوالفقار مرزا
    میں موجودہ ڈی جی رینجرز کی کسی بات پر یقین نہیں کرتا۔ زوالفقار مرزا
    لوکل باڈیز پر بابر اعوان کو ثالث بنیا گیا لیکن انہوں نے ایم کیو ایم کا ایجنٹ بن کر فیصلہ ان کے حق میں کر دیا۔زوالفقار مرزا
    pakistanherald.com
    میں قرآن پاک سر پر رکھ کر جھوٹ نہیں بول سکتاجو مسلمان ہے اسے یقین کرنا چاہئیے۔زوالفقار مرزا رحمان ملک اپنی بزدلی کی وجہ سے بینظیر کے قتل کی جگہ سے بھاگ گیا تھا۔ زوالفقار مرزا کراچی میں حملے کے وقت بھی رحمان ملک ٹرک میں لیٹ کر چیخنے لگا تھا۔ زوالفقار مرزا انشااللہ امید ہے اب ایم کیو ایم  
  •  
     
     
    Nadeem Malik's profile photo
    Nadeem Malik - 17:34 - Public
    US allocates $2 million through America Abdroad Media to pay Pakistani journalists and to provide bureau in Washington from the public diplomacy funds of the State Department. That includes salaries for the two correspondents – Huma Imtiaz and Awais Saleem and a bureau for TV channels at the moment. امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستانی صحافیوں کو براہ راست ادائیگی کر رہا ہےEdit
    US State Depart­ment suppor­ts the presen­ce of two Pakist­ani journa­lists in US.
     

    Nadeem Malik

    Nadeem Malik's profile photo
    Nadeem Malik - 17:24 - Public
     
     
    بھارت اور ایران کی جانب سے براہ راست اور گلف سے بڑے کاروباری حضرات نے پاکستانی طالبان کو اسلحہ اور پیسہ دیا- وکی لیکسEdit

     

    Nadeem Malik

    Nadeem Malik's profile photo
    Nadeem Malik - 16:45 - Public
    وزیر داخلہ رحمان ملک نے امریکا کو نادرا کا کروڑوں پاکستانیوں کا ریکارڈ دینے کی پیش کش کی- 20 جولائی 2009 کو امریکا کی داخلی سلامتی کی وزیر Janet Napolitano نے اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، صدر آصف زرداری اور رحمان ملک سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی سفیر نے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلے میں لکھا کہ پاکستانی حکام اس بات سے لاعلم تھے کہ امریکا کو لاہور سے مانچسٹر، نیویارک اور نیویارک سے لاہور کے درمیان پروازوں کے مسافروں کے ناموں کے ریکارڈ تک پہلے ہی رسائی حاصل تھی۔ تھی۔ وکی لیکسEdit

     
     
     
     
     
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive