Nadeem Malik

Monday, September 26, 2011

GENERAL PERVEZ MUSHARRAF IN ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK

GENERAL PERVEZ MUSHARRAF IN ISLAMABAD TONIGHT


Watch Now Islamabad Tonight – 26th September 2011 [ Pervez Musharraf ]

http://www.zemtv.com/2011/09/26/islamabad-tonight-26th-september-2011-pervez-musharraf/



  • پاکستان حقانی نیٹ ورک کو روکے یا اس کے خلاف شمالی وزیرستان میں کاروائی کرے- بھارت اور امر صالح برہان الدین ربانی کے قتل میں ملوث ہو سکتے ہیں- امریکہ نے نو گیارہ کے واقع میں اسامہ بن لادن کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں دیا- پاکستان میں دہشت گردی ختم کرنا آسان نہیں ہے لیکن کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے۔پاکستان اور امریکہ کی ٹاپ لیڈر شپ ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشیاں کر رہی ہے۔پرویز مشرف
    www.zemtv.com
    امریکہ ڈرون حملہ تو کر سکتا ہے لیکن براہ راست حملہ نہیں کرے گا۔پرویز مشرف امریکہ نے براہ راست حملہ کیا تو اس کے لئیے نتائج بہت تباہ کن ہوں گے۔ پرویز مشرف
     ·  ·  · 3 minutes ago
  • GENERAL MUSHARRAF: America never provided any evidence of Osama's involvement in 9/11
    India and Amar Saleh could be behind Assassination of Burhanuddin Rabbani
    Mr. Rabbani was trying to arrange a meeting of Ahmed Shah Masood's brother with Pakistan
    Pakistan should stop Haqqani network from carrying out cross-border attacks and Army should take action in North Waziristan
    Americans question the role of ISI, which is a serious matter
    www.zemtv.com
    GENERAL PERVEZ MUSHARRAF: America never provided any evidence of Osama's involvement in 9/11 India and Amar Saleh could be behind Assassination of Burhanuddin Rabbani Mr. Rabbani was trying to arrange a meeting of Ahmed Shah Masood's brother with Pakistan Pakistan should stop Haqqani network from ca...
     ·  ·  · 38 minutes ago

 



امریکہ پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے پاکستان کو حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کرنے کا کہہ رہا ہے۔ پرویش مشرف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

حقانی نیٹ ورک کے ساتھ آئی ایس آئی کے ملوث ہونے کا الزام بالکل غلط ہے۔ پرویز مشرف

میرے خیال میں امریکہ ڈرون حملہ تو کر سکتا ہے لیکن براہ راست حملہ نہیں کرے گا۔پرویز مشرف

امریکہ نے براہ راست حملہ کیا تو اس کے لئیے نتائج بہت تباہ کن ہوں گے۔ پرویز مشرف

پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی نہ کرنے کی وجہ امریکہ کو کھل کر بتائے۔پرویزمشرف

میں اس حق میں نہیں ہوں کہ کوئی پاکستان پر جا کر اتحادی فوجوں پر حملہ کرے۔ پرویز مشرف

نائن الیون کے بعد امریکہ نے بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان پر حملے کی دھمکی دی تھی۔ پرویز مشرف

ہم نے اپنے دور میں دہشت گردوں کو کافی دبا کر رکھا ہوا تھا۔ پرویز مشرف

ہم نے طالبان کی موجودگی میں دو ہزار آٹھ کے الیکشن کروائے۔ پرویز مشرف

ہمارے زمانے میں کسی جماعت کو ہتھیار اٹھا کر چلنے کی اجازت نہیں تھی۔ پرویز مشرف

ہم نے ڈرون حملوں کی اجازت نہیں دی تھی امریکہ نے خود سے حملے کئیے۔ پرویز مشرف

پاکستان میں دہشت گردی ختم کرنا آسان نہیں ہے لیکن کنٹرول میں رکھا جا سکتا ہے۔ پرویز مشرف

اس وقت پاکستان اور امریکہ کی ٹاپ لیڈر شپ ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشیاں کر رہی ہے۔پرویز مشرف

افغانستان سے پاکستانی فورسز پر حملے کرنے والوں کو روکنا امریکہ کی زمہ داری ہے۔پرویز مشرف

برہان الدین ربانی کی شہادت کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا ہے۔ پرویز مشرف

برہان الدین ربانی پاکستان کے حمایتی تھے اور ہمارا ساتھ دیتے تھے۔ پرویز مشرف

آئی ایس آئی برہان الدین جیسے پاکستان کے حمایتی کو خیوں مروائے گی۔ پرویز مشرف

ہمیں گزشتہ تیس سالوں سے افغانستان کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ پرویز مشرف

نائن الیون کے بعد امریکہ کا ساتھ دینے کا فیصلہ اس وقت کے حالات کے مطابق درست تھا۔پرویز مشرف

بھارت امریکہ کو نائن الیون کے بعد طالبان کو مارنے کے لئیے مدد کی پیش کش کر رہا تھا۔پرویز مشرف

میرے ساتھ نائن الیون میں اوسامہ کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت شئیر نہیں کیا گیا تھا۔ پرویز مشرف

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ نائن الیون طالبان نے ہی کیا تھا۔ پرویز مشرف

ہمارے دور میں پاکستان کا شمار دنیا کی گیارہ تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت میں ہوتا تھا۔پرویز مشرف

پاکستان سے جا کر کسی کو افغانستان کے اندر کاروائی کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ پرویز مشرف

پاکستان میں بہت سے انتہا پسند گروپس ہیں نیز آزادی کشمیر کے مجاہدین کی جماعتیں بھی موجود ہیں۔پرویز مشرف

کسی کو حق نہیں کہ وہ دوسروں کو غیر مسلم اور خود کو مسلمان کہے۔ پرویز مشرف

ہو سکتا ہے کہ فوج میں بھی کچھ انتہا پسند لوگ موجود ہوں۔ پرویز مشرف

حقانی گروپ شمالی وزیرستان میں موجود ہے اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔ پرویز مشرف

 



 
 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive