|
|
|
http://awaztoday.com/playshow/16451/Islamabad-Tonight-29th-August-2011.aspx
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-August-29-2011-Nadeem-Malik-7953
http://www.zemtv.com/2011/08/29/islamabad-tonight-with-nadeem-malik-29th-aug-2011/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-29th-august-2011-a-242772/
رحمان ملک اپنی خواہشات پر قاتلوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور اپنی نوکری کو لمبا کرنا چاہتے ہیں۔زوالفقار مرزا
میں قرآن پاک سر پر رکھ کر جھوٹ نہیں بول سکتاجو مسلمان ہے اسے یقین کرنا چاہئیے۔زوالفقار مرزا
رحمان ملک اپنی بزدلی کی وجہ سے بینظیر کے قتل کی جگہ سے بھاگ گیا تھا۔ زوالفقار مرزا
کراچی میں حملے کے وقت بھی رحمان ملک ٹرک میں لیٹ کر چیخنے لگا تھا۔ زوالفقار مرزا
میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں دو لڑکے پکڑے گئے ہیں۔زوالفقار مرزا
ان لڑکوں کو میں خود پکڑنا چاہتا تھا لیکن ایجنسیوں نے پکڑ لیا۔ زوالفقار مرزا
تیسرا بندہ بعد میں گورنر سندھ پر پریشر ڈال کر پکڑا گیا۔ زوالفقار مرزا
میں موجودہ ڈی جی رینجرز کی کسی بات پر یقین نہیں کرتا۔ زوالفقار مرزا
موجودہ ڈی جی رینجرز کو نو گو ایریاز صرف لیاری میں دکھائی دے رہے ہیں۔زوالفقار مرزا
ڈی جی رینجرز کو ایم کیو ایم کے علاقعوں میں نو گوز ایریاز دکھائی نہیں دیتے۔ زوالفقار مرزا
لوکل باڈیز پر بابر اعوان کو ثالث بنیا گیا لیکن انہوں نے ایم کیو ایم کا ایجنٹ بن کر فیصلہ ان کے حق میں کر دیا۔زوالفقار مرزا
انشااللہ امید ہے اب ایم کیو ایم حکومت میں دوبارہ شامل نہیں ہو گی۔زوالفقار مرزا
میں پیلز پارٹی میں ہوں اور ہمیشہ رہوں گا الیکشن میں اس کے حق میں مہم چلاوں گا۔زوالفقار مرزا
میں نے اپنا استعفی تحریری طور پر شرجیل میمن کوبھیج دیا ہے۔زوالفقار مرزا
میں نے اپنے بیٹے کو کہا ہے کہ مجھے پیپلز پارٹی کے کفن میںدفن کرنا ہے۔زوالفقار مرزا
میں سپریم کورٹ سے درخواست کروں گا کہ زوالفقار مرزا کو عدالت میں بلایا جائے۔افتخار گیلانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ایم کیو ایم کی طرف سےزوالفقار مرزا کے الزامات کا کوئی جواب نہیں آیا۔افتخار گیلانی
جب کوئی قرآن پر ہاتھ رکھ کر بیان دے تو یقین کرنا پڑتا ہے۔افتخار گیلانی
زوالفقار مرزا کے الزامات کی تحقیقات کرنا بہت ضروری بات ہے۔افتخار گیلانی
سندھ آئی جی پولیس نے اپنے بیان میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔افتخار گیلانی
پیپلز پارٹی کی قیادت نے کبھی زوالفقار مرزا کے بیانات کو سنجیدگی کے ساتھ نہیں لیا۔ناہید خان
میں ہمیشہ کہتی رہی ہوں پیپلز پارٹی کی سیاست مفاہمت کی نہیں بلکہ منافقت کی ہے۔ ناہید خان
صدر زرداری کو زوالفقار مرزا کے بیان کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے۔شاہی سید
صدر وزیراعظم اور آرمی چیف اب ایسے فیصلے کریں جو ملک کے مفاد میں ہوں۔شاہی سید
صدر کے اپنے کیمپ کے بندوں میں منافرت بہت سنجیدہ بات ہے۔ ناہید خان
ہمارا ہمیشہ سے مطالبہ ہے کہ بے نظیر کے قتل کی تحقیقات کی جایں۔ ناہید خان
کراچی میں مرنے والوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ انہیں کون مار رہا ہے اور کیوں۔شاہی سید
پیپلز پارٹی کو خود فیصلہ کرنا چاہئیے کہ رحمان ملک ٹھیک ہے یا غلط۔۔ شاہی سید
دیکھنا چاہئیے کہ رحمان ملک صدر یا وزیراعظم کے کہنے پر فیصلے کرتے ہیں یا خود۔ ناہید خان
زرداری کو فیصلہ کرنا ہے کہ حکومت بچانی ہے یا پارٹی کی ساکھ بچانی ہے۔ناہید خان
بارہ مئی سے آج تک کے سارے ثبوت ہمارے پاس ہیں۔ شاہی سید
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk