Nadeem Malik

Friday, July 15, 2011

ISLAMABAD TONIGHT

ISLAMABAD TONIGHT


 
 
 
Watch Now Islamabad Tonight – 14th july 2011
 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15701
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-July-14-2011-Nadeem-Malik-7448
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-14th-july-2011-a-236899/
 
http://www.zemtv.com/2011/07/14/islamabad-tonight-14th-july-2011/
 
زوالفقار مرزا کا بیان نہایت غیر زمہ دارانہ ہے اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔ مشاہد حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پیپلز پارٹی کی پہلے دو حکومتیں کراچی کے حالات کی وجہ سے ختم ہوئیں۔مشاہد حسین
پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم کو علحیدہ کرنا سنگین غلطی ہے خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مشاہد حسین
مجھے موجودہ حالات میں الیکشن کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔ مشاہد حسین
ضروری نہیں کہ ملک میں تبدیلی الیکشن کے زریعے آئے۔مشاہد حسین
مسلم لیگ ق نے پیپلز پارٹی سے اتحاد کرنے میں جلدی کی۔ مشاہد حسین
میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کا تحریری معاہدہ کرنے کے حق میں تھا۔ مشاہد حسین
سی آئی اے کی پاکستان کے اندر خفیہ کاروائیاں کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے۔ مشاہد حسین
پاکستان کی حکومت نے سی آئی اے کو ملک میں کام کرنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔مشاہد حسین
جنرل کیانی نے موجودہ حکومت کو دہشت گردی کی جنگ میں لیڈر شپ رول لینے کا کہا لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔مشاہد حسین
فوج نے سوات میں دہشت گردوں کے خلاف بہت کامیاب آپریشن کیا ہے۔ مشاہد حسین
پارلیمانی کمیٹی کو آئی ایس آئی کی سرگرمیوں کی نگرانی کرنی چاہئیے۔ مشاہد حسین
آئی جے آئی کو آئی ایس آئی نے بنوایا تھا اور سیاست دانوں نے پیسے لئیے تھے۔ مشاہد حسین
بینظیر کی شہادت کی تحقیقت کرنے والی یو این ٹیم کو پاکستان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں تھیں۔مشاہد حسین
موجودہ حکومت کا فرض ہے کہ بینظیر کی شہادت کا مسئلہ حل کرے۔مشاہد حسین
امریکہ افغانستان کی جنگ ہار چکا ہے ہر ہفتے چار بلین ڈالر خرچ کر رہا ہے۔مشاہد حسین
امریکہ نے جب بھی پاکستان کی امداد بند کی ہمیں اس کا فائدہ ہوا۔ مشاہد حسین
پاکستان کی قربانیوں کے مقابلہ میں امریکہ بہت کم امداد دیتا ہے۔ مشاہد حسین
پاکستان میں کسی کی جرات نہیں کہ کرزئی کی طرح امریکہ کے خلاف بیان دے۔ مشاہد حسین
پاکستان کی قیادت خوف سے باہر نکلے اور فوج کا ساتھ دے۔ مشاہد حسین
ہماری قیادت کا فرض ہے کہ فوج کو ہدایات دے۔ مشاہد حسین
 
 
ISLAMABAD TONIGHT


 
 
Watch Now Islamabad tonight – 13th july 2011
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-13th-july-2011-a-236781/
 
http://pakistanherald.com/Program/PPP-MQM-again-face-to-face-July-13-2011-Nadeem-Malik-7432
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15683
 
 
 
http://www.zemtv.com/2011/07/13/islamabad-tonight-13th-july-2011/
 
نئے لوکل گورنمنٹ سسٹم میں گلی کوچوں کے لوگوں کو اختیارات دے دئیے گئے۔ نزر محمد گوندل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
لوکل گورنمنٹس کو پوری دنیا میں سوشل سیکٹر دیا جاتا ہے ایڈمنسٹریٹو نہیں۔ نزر محمد گوندل
پرانا سسٹم بحال کر کے جمہوریت کی بنیاد کو تباہ کیا اور آمر کا نظام چلا دیا گیا۔ وسیم اختر
پیپلز پارٹی نئے نظام کے تحت دو بار لوکل گورنمنٹس کے الیکشن لڑ چکی ہے۔ وسیم اختر
لیاری پر دہشت گردوں کا قبضہ ہے سب جانتے ہیں۔ وسیم اختر
جب وزرا۶ دہشت گردوں کے ساتھ گھومیں گے تو پھر بہتری نہیں آ سکتی۔ وسیم اختر
خیبر پختونخواہ سے آئے لوگوں نے حکومت کی مدد سے کراچی میں خونریزی کی۔ وسیم اختر
کراچی میں خونریزی کے چوتھے روز تمام سیاسی پارٹیاں ضیافت اڑا رہی تھیں۔ وسیم اختر
کراچی میں کمشنری نظام ایم کیو ایم کے اپوزیشن میں جانے کی وجہ سے بحال کیا گیا ہے۔وسیم اختر
ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کو سینٹ میں اکثریت حاصل کرنے سے روکنے کے لئیے حکومت سے علحیدہ نہیں ہوئی۔ وسیم اختر
صدر زرداری نے کہا کہ انہوں نے ایم کیو ایم اور اے این پی کو آپس میں لڑوایا ہوا ہے۔ وسیم اختر
ملک میں سیاسی پارٹیوں کو سازش کے تحت لڑایا جا رہا ہے۔ وسیم اختر
پیپلز پارٹی کے بارے میں کہنا کہ وہ دہشت گردوں کو پناہ دیتی ہے زیادتی ہے۔ نزر محمد گوندل
فوج اور آئی ایس آئی بہت بڑے بحران سے گزر رہے ہیں۔ وسیم اختر
حکومت نے فوج اور آئی ایس آئی کی حمایت میں کوئی بیان نہیں دیا۔وسیم اختر
پوری دنیا میں فوج اور آئی ایس آئی کو بدنام کیا جا رہا ہے اور حکومت خاموش بیٹھی ہے۔ وسیم اختر
اس وقت فوج اور سویلین گورنمنٹ کا موقف ایک ہے۔ نزر محمد گوندل
ہماری پارٹی کو فوج کا ساتھی ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے۔ نزر محمد گوندل
ہم آج بھی چاہتے ہیں کہ ایم کیو ایم ہمارے ساتھ مل جائے۔ نزر محمدگوندل
کراچی کی جیل میں موجود ایم کیو ایم کے قیدیوں کو اندرون سندھ منتقل کیا جا رہا ہے۔ وسیم اختر
کراچی کے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کریں امن قائم ہو جائے گا۔ وسیم اختر
 
 
ISLAMABAD TONIGHT
WITH NADEEM MALIK
13-07-2011

TOPIC- SPAT BETWEEN MQM & PPPP
GUESTS- NAZAR MOHAMMAD GONDAL, WASEEM AKHTER

NAZAR MOHAMMAD GONDAL OF PPPP said that in new local government system people of neighborhood were given administrative authority. He said that local governments are only given social sector powers in the world not administrative. He said that PPPP government is not working against its security institutions. He said that in fact PPPP is accused to be a spoke person of the military. He said that military and civil government of PPPP have consensus on national issues. He said that PPPP even today wants MQM sitting on their side as a partner.

WASEEM AKHTER OF MQM said that by abolishing new local system government has implemented old feudal lord's dictatorial system. He said that PPPP has contested local government elections twice under new system. He said that Lyari Karachi has been occupied by terrorists of people peace committee of PPPP workers. He said that a sitting PPPP minister is friend of terrorists. He said that people from Khyber Pakhtoonkhwa killed innocent people in Karachi target killing with the support of the government. He said that some political parties were enjoying a party in Karachi when people were being killed by terrorists. He said that commissioner system in Karachi is revived to punish MQM after its decision to sit on opposition benches. He said that it is not true that MQM separated from the government to prevent PPPP to take majority in the senate in the up coming elections. He said that president Zardari himself said that he engaged ANP & MQM in fighting with each other. He said that a conspiracy is working to make political parties fight with each other. He said that military and ISI are going through a huge crises. He said that the government never issued any statement in the favor of military and ISI when there is a campaign of propaganda is being run against them in the world. He said that the only way to restore peace in Karachi is to arrest criminal people.


 
ISLAMABAD TONIGHT



 

Watch Now Islamabad tonight - Aitzaz ehsan - 12th july 2011
 
حکومت فوج کو کمزور کرے گی تو پاکستان کے ٹوٹنے کا خطرہ ہے۔ محمد انور کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
فوج پاکستان کا ادارہ ہے پاکستان فوج کا نہیں۔ اعتزاز احسن
مجھے انیس سو ستر والے واقعات کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اعتزاز احسن
لگتا ہے کہ الطاف حسین پھر جرنیلوں کو دعوت دینے والے بیان کی طرف واپس جا رہے ہیں۔ اعتزاز احسن
مشرقی پاکستان میں سیاسی قوتوں نے فوج کو بنگالیوں سے لڑایا تھا۔ محمد انور
پیپلز پارٹی امریکہ کے ساتھ مل کر اپنی فوج کو کمزور نہ کرے۔ محمد انور
بظاہر پیپلز پارٹی فوج کے خلاف کوئی کام نہیں کر رہی۔ احسن اقبال
پیپلز پارٹی تو ہمیں طعنے دیتی ہے کہ ہم فوج کے خلاف ہیں۔ احسن اقبال
حال ہی میں گیلانی اور کیانی نے سوات کی ایک تقریب میں اکٹھے شرکت کی ہے۔ احسن اقبال
ہم سکیورٹی اداروں کے سیاست میں دخل دینے کے خلاف ہیں۔ احسن اقبال
پاکستان میں خارجہ سیاسی اور معاشی پالیسیاں فوج کی بنائی ہوئی چل رہی ہیں۔ اعتزاز احسن
پاکستان کی سیاسی پارٹیاں فوج کی سوچ کے مطابق سیاست کرتی ہیں۔ اعتزاز احسن
چوہدری شجاعت فوج کی سوچ کے مطابق سیاست کرے کے ماہر ہیں۔ اعزاز احسن
فوج اپنی قیادت کی پالیسیوں کی وجہ سے بدنام ہو رہی ہے۔ اعتزاز احسن
دو مئی جیسے واقعات نے دنیا کو ہمارے ایٹمی پروگرام کے بارے میں فکر مند کر دیا ہے۔ احسن اقبال
دنیا کے سکیورٹی کے ادارے اپنے ملک کی سیاست میں دخل اندازی نہیں کرتے۔ احسن اقبال
پاکستان کے نیوکلئیر اثاثے اتنے محفوظ ہیں کہ ہمارے کام بھی نہیں آیں گے۔ اعتزاز احسن
جیسے ہی پاکستان نیکلئیر ہتھیار نکالے گا دنیا الارم بجا دے گی۔ اعتزاز احسن
دو مئی کے واقعے کا پارلیمنٹ نے بزات خود نوٹس لیا۔ احسن اقبال
پارلیمنٹ نے ایک قرار داد پاس کی لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا۔ احسن اقبال
صدر وزیراعظم اور آرمی چیف نے ہیلری سے بند کمرے میں وعدے کئیے جن کی تفصیل کا علم نہیں ہے۔احسن اقبال
امریکہ ویت نام میں بری طرح شکست کھا گیا لیکن ایٹم بم استعمال نہیں کر سکا۔ اعتزاز احسن
روس افغانستان کی جنگ ہار گیا لیکن ایٹم بم استعمال نہیں کر سکا۔ اعتزاز احسن
آج کی دنیا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔ اعتزاز احسن
ہمیں اہنے قومی مفاد کے مسائل پر اتحاد کرنے کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال
امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے آبرو مندانہ طریقے سے تعلقات رکھنے کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال
ہم امریکہ کے خلاف بھی بولتے ہیں اور ان سے ملاقاتیں بھی کرتے ہیں۔ اعتزاز احسن
امریکہ سے نجات کے لئیے سیاسی معاشی اور ہر طرح کی پالیسیاں بدلنے کی ضرورت ہے۔ اعتزاز احسن
ہم امریکہ کے غلام نہیں بن سکتے لیکن اپنی پالیسیاں بدلے بغیر دشمنی بھی نہیں پال سکتے۔اعتزاز احسن
 
ISLAMABAD TONIGHT ON KARACHI POLITICS



Watch Now Islamabad tonight - 11th july 2011
 ISLAMABAD TONIGHT
WITH NADEEM MALIK
11-07-2011

TOPIC- SPAT BETWEEN MQM & PPPP
GUESTS- DR FAROOQ SATTAR, NAYYAR BUKHARI

DR FAROOQ SATTAR OF MQM said that steps taken by PPPP to change the administration system of Karachi remind the era of colonialism and dictatorship. He said that steps taken by PPPP to introduce commissioner system in Karachi are undemocratic. He said that MQM opposes the division of Karachi on the basis of language and ethnic background. He said that efforts to bring back old local government system remind the mentality of feudal lords. He said that PPPP does not want the system of local government in Karachi. He said that local governments played vital role in China's rapid economic development. He said that it is so funny that Karachi has been divided into five districts where as Hyderabad four districts have been emerged into one. He said that PPPP government killed thousands of MQM workers in 1992 because of the absence of local governments. He said that PPPP should accept the reality that MQM is now a party in opposition. He said that Zulfiqar Mirza has met Afaq Ahmed a rebellion MQM leader many times in the past secretly. He said that PPPP has used MQM Haqeeqee against MQM in the past too. He said that government restored peace in Karachi through rangers after five days of killing of tens of people. He said that peace would have been restored from day one of killing started in Karachi. He said that PPPP never held local government elections in Karachi. He said that changing the administrative system of Karachi is a violation of constitution.

NAYYAR BUKHARI OF PPPP said that PPPP did its best to keep the coalition intact with MQM. He said that administrative system has been changed for the betterment of Karachi. He said that the current situation of the country demands unity among political parties of Pakistan. He said that there is nothing wrong if Zulfiqar Mirza met with Afaq Ahmed a leader of MQM Haqeeqee. He said that there should be tolerance in politics and meeting with Afaq Ahmed should not be a big deal for MQM. He said that PPPP wants cooperation of MQM to restore peace in Karachi. He said that local government elections will be held after the change in administrative system in Karachi.

Watch Now Islamabad tonight - 7th july 2011

 
 

 
 
 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive