پیپلز پارٹی جو اقدامات اٹھا رہی ہے وہ غیر جمہوری اور آمرانہ ہیں۔ فاروق ستار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پیپلز پارٹی نو آبادیاتی طرز کا نظام قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ فاروق ستار
ہم نے کراچی کی لسانی بنیادوں پر تقسیم کی مخالفت کی تھی۔ فاروق ستار
پرانا بلدیاتی نظام بحال کرنا جاگیردارانہ سوچ ہے۔ فاروق ستار
پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ مقامی حکومتوں کا نظام قائم ہو۔ فاروق ستار
چین جیسے ملک میں بھی مظبوط مقامی حکومتوں کا نظام قائم ہے۔ فاروق ستار
کراچی کو چار اضلاع میں تقسیم کر دیا گیا ہے جبکہ حیدررآباد کے چار اضلاع ختم کر کے ایک کر دئیے گئے ہیں۔ فاروق ستار
ہم نے پوری کوشش کی کہ ایم کیو ایم ناراض نہ ہو۔ نئیر بخاری
کراچی کے انتظامی امور میں بہتری کے لئیے نظام میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئیر بخاری
انیس سو بانوے میں مقامی نظام حکومت نہ ہونے کی وجہ سے ایم کیو ایم پر ظلم ممکن ہوا۔ فاروق ستار
پیپلز پارٹی اب اس حقیقت کو تسلیم کر لے کہ ایم کیو ایم اپوزیشن میں جا چکی ہے۔ فاروق ستار
ملک کے موجودہ حالات سیاسی جماعتوں میں اتحاد کا تقاضہ کرتے ہیں۔ نئیر بخاری
اگر زوالفقارمرزا نے آفاق احمد سے ملاقات کی ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ نئیر بخاری
زوالفقارمرزا ماضی میں بھی آفاق احمد سے خفیہ ملاقاتیں کرتے رہے ہیں۔ فاروق ستار
نوے کی دہائی میں بھی پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم حقیقی کو ہمارے خلاف استعمال کیا۔ فاروق ستار
سیاست میں برداشت ہونی چاہئیے ملاقاتوں کو مسئلہ نہیں بنانا چاہئیے۔ نئیر بخاری
کراچی میں امن کے لئیے ہم ایم کیو ایم کا تعاون بھی چاہتے ہیں۔ نئیر بخاری
رینجرز کے زرئیعے کراچی میں پانچ دن بعد امن قائم کیا گیا یہ پہلے دن ہی ممکن تھا۔ فاروق ستار
پیپلز پارٹی آج تک کراچی میں مقامی حکومتوں کے الیکشن نہیں کروا سکی۔ فاروق ستار
کمشنری نظام کی بحالی کے بعد کراچی میں مقامی حکومتوں کے الیکشن بھی کروایں گے۔ نئیر بخاری
حکومت نے کراچی کا نظام تبدیل کر کے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ فاروق ستار
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk