|
|
|
ہم نے خلوص کے ساتھ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا لیکن ہمیں دھچکے پہ دھچکہ لگا۔میاں نواز شریف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پیپلز پارٹی نے ہم سے کیا گیا کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔نواز شریف
ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے لیکن حکومت قرضے لئیے جا رہی ہے۔نواز شریف
حکومت اتنی کرپشن کر رہی ہے جو اس سے پہلے دیکھی نہ سنی۔ نواز شریف
وزرا اور اوپر والے سب کرپشن میں ملوث ہیں۔ نواز شریف
ہم حکومت پر دباؤ اقتدار کے لئیے نہیں بلکہ ملک بچانے کے لئیے بڑھا رہے ہیں۔نواز شریف
ہم نے پارلیمنٹ میں صرف سپریم کورٹ کے مسئلے پر ریکوزیشن دی ہے کسی اور مسئلے پر بحث نہیں کریں گے۔ نواز شریف
حکومت ہر ادارے سے قرض لے رہی ہے لیکن اپنی شاہ خرچیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ نواز شریف
صرف گورنمنٹ انٹپرائزز کا خسارہ پانچ سو ارب روپے ہے جو بچایا جا سکتا تھا۔ نواز شریف
کئی طریقوں سے بجلی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا تھا لیکن حکومت رینٹل پاور پلانٹس کی طرف چلی گئی۔نواز شریف
پاکستان کی سیاست میں ایجنسیاں مداخلت کر رہی ہیں انہیں اپنے کام کی طرف توجہ دینی چاہئیے۔نواز شریف
چارٹر آف ڈیموکریسی پر میرے اور محترمہ کے دستخط ہیں حکومت کو اس کی لاج رکھنی چاہئیے تھی۔نواز شریف
مجبوری کے تحت ق لیگ میں جانے والوں کے لئیے ن لیگ کے دروازے کھلے ہیں۔ نواز شریف
ن لیگ کے دروازے ان کے لئیے بند ہیں جنہوں نے مشرف کا ساتھ دیا اور سازشیں کیں۔نواز شریف
موجودہ حکومت کے تحت پاکستان کے مسائل کا حل دکھائی نہیں دیتا۔نواز شریف
میں نے کبھی نئے صوبے بنانے کی مخالفت نہیں کی۔نواز شریف
نئے صوبے انتظامی وجوہات کی وجہ سے بننے چاہییں لسانی بنیادوں پر نہیں۔نواز شریف
ماضی میں عدالتوں نے بہت الٹے سیدھے فیصلے کئیے لیکن آج صورت حال مختلف ہے۔مشاہداللہ
حکومت بننے کے چالیس پچاس دنوں کے بعد ہی پتہ چل گیا تھا کہ وہ سنجیدہ نہیں ہے۔مشاہداللہ
ہم حکومت سے صرف یہ چاہتے ہیں کہ بد عنوانی چھوڑ دے اور سپریم کورٹ کے فیصلے مان لے۔مشاہداللہ
ہم پہلے پارلیمنٹ کو استعمال کریں گے ورنہ لوگوں کو سڑکوں پر لایں گے۔مشاہداللہ
ہم آئینی حدود میں رہتے ہوئے حکومت میں تبدیلی چاہتے ہیں۔ مشاہداللہ
ہم فوج اور ایجنسیوں کے خلاف نہیں لیکن چاہتے ہیں کہ وہ اپنی آئینی حدود میں رہیں۔مشاہداللہ
میاں صاحب نے واضع طور پر کہا ہے کہ ایجنسیوں کا پولیٹیکل ونگ نہین ہونا چاہئیے۔مشاہداللہ
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk