Nadeem Malik

Friday, July 01, 2011

Human Rights Violations in Balochistan

Human Rights Violations in Balochistan

 

 
 
 
 
Islamabad Tonight – 30th June 2011
Today's Topioc: Human Rights Abuses in Balochistan. Hina Jilani Human Rights Activist, Senator Lashkari Raisani
بلوچستان کو لوگوں کا غائب ہونا تشویشناک مسئلہ ہے۔ حنا جیلانی
بلوچستان میں نسل کشی کی جا رہی ہے اس کی مزمت کی جانی چاہئیے۔لشکری رئیسانی
رحمان ملک بتایں کہ وہ کتنی بار بلوچستان کے مسئلے کے لئیے وہاں گئے۔ جسٹس طارق محمود
بلوچستان کے حالات کے بارے میں ایجنسیاں لوگوں کو اعتماد میں لیں۔جسٹس طارق محمود
سب سے بڑی قصور وار حکومت ہے جس نے اپنے اختیارات چھوڑ دئیے ہوئے ہیں۔ جسٹس طارق محمود
awaztoday.com
رحمان ملک مشکوک آدمی ہیں بلوچستان کے حالات کیسے ٹھیک ہوں۔لشکری رئیسانی آئین کے تحت زمہ دار ایجنسیوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔حنا جیلانی سلیم شہزاد پر کمشن بن سکتا ہے تو بلوچستان کے ایک سو چالیس لوگوں کی موت پر کیوں نہیں۔حنا جیلانی بلوچستان سے غیر ملکی لوگوں کو نکالنے کا ٹائم ٹیبل دیا جانا چاہ...
 
 

بلوچستان کو لوگوں کا غائب ہونا تشویشناک مسئلہ ہے۔ حنا جیلانی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

بلوچستان کے بارے میں تمام فیصلے فوج کے زیر اثر ہوتے ہیں۔ حنا جیلانی

ایک سو تینتالیس لوگ تصدیق شدہ مسنگ ہیں اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔ حنا جیلانی

بلوچستان کے لوگوں کو باقاعدہ پالیسی کے تحت غائب کیا جا رہا ہے۔ حنا جیلانی

سکیورٹی ایجنسیوں کی پالیسی کا سول حکومت کو کوئی علم نہیں ہے۔ حنا جیلانی

میں نے سیای جماعتوں سے کہا کہ بلوچستان میں نسل کشی کی جا رہی ہے اس کی مزمت کی جانی چاہئیے۔لشکری رئیسانی

بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اسے مسئلہ ہی نہیں سمجھا گیا۔ جسٹس طارق محمود

رحمان ملک بتایں کہ وہ کتنی بار بلوچستان کے مسئلے کے لئیے وہاں گئے۔ جسٹس طارق محمود

ریاست کی زمہ داری ہے کہ دیکھے کہ وہاں حالات کون خراب کر رہا ہے۔ حنا جیلانی

ایجنسیوں کا کام ہے کہ خود پر شک دور کرنے کے لئیے اصل قاتلوں کو پکڑیں۔لشکری رئیسانی

بلوچستان میں سی آئی اے،را، موساد،خاد اور ایرانی ایجنسیاں ملوث ہیں۔ لشکری رئیسانی

بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں کو عالمی سازش کے تحت مارا جا رہا ہے۔ لشکری رئیسانی

بلوچستان کے حالات کے بارے میں ایجنسیاں لوگوں کو اعتماد میں لیں۔جسٹس طارق محمود

سب سے بڑی قصور وار حکومت ہے جس نے اپنے اختیارات چھوڑ دئیے ہوئے ہیں۔ جسٹس طارق محمود

فوج نے اپنی پالیسیوں سے بلوچستان صوبے کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ حنا جیلانی

رحمان ملک مشکوک آدمی ہیں بلوچستان کے حالات کیسے ٹھیک ہوں۔لشکری رئیسانی

آئین کے تحت زمہ دار ایجنسیوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہئیے۔حنا جیلانی

سلیم شہزاد پر کمشن بن سکتا ہے تو بلوچستان کے ایک سو چالیس لوگوں کی موت پر کیوں نہیں۔حنا جیلانی

بلوچستان کے قدرتی وسائل کا فائدہ وہاں کے لوگوں کی مرضی کے بغیر نہیں اٹھایا جا سکتا۔حنا جیلانی

بلوچستان سے غیر ملکی لوگوں کو نکالنے کا ٹائم ٹیبل دیا جانا چاہئیے۔لشکری رئیسانی

کسی ایجنسی کو اختیار نہیں کہ ہمارے بچوں کو اٹھائے اور قتل کر دے۔ لشکری رئیسانی 

 
 
 
Opposition Alliance Between PML (N) & MQM


Islamabad Tonight – 29th June 2011
Today's Topioc: N League and MQM Will Be Friends now? Ch.Shujaat Hussain PML-Q, Dr. Farooq Sattar ...


http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-June-29-2011-Nadeem-Malik-7290

http://pakistanherald.com/Program/MQM-motives-behind-separation-June-28-2011-Nadeem-Malik-7275

http://pakistanherald.com/Program/MQM-separation-from-PPP-govt-June-27-2011-Nadeem-Malik-7269

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-29th-june-2011-a-235140/

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-28th-june-2011-a-235013/

http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-27th-june-2011-a-234890/


ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
Chaudhry Shujaat Hussain, Dr. Farooq Sattar and Ahsan Iqbal on Pakistani Politics
pakistanherald.com
Islamabad Tonight Nadeem Malik June 29 2011. Watch online latest Program on Alliance between PML-N & MQM??? with Nadeem Malik at Pakistan Herald. You can watch All talk show of Islamabad Tonight at Pakistan Herald.

ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
Chaudhry Shujaat Hussain, Dr. Farooq Sattar and Ahsan Iqbal on Pakistani Politics
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 29th June 2011 | Today's Topioc: Discussion On Current Issues. Ch.Shujaat Hussain PML-Q, Dr. Farooq Sattar MQM and Ahsan Iqbal PML-N Discussing With Nadeem Malik.

  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Chaudhry Shujaat Hussain, Dr. Farooq Sattar and Ahsan Iqbal on Pakistani Politics
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK Chaudhry Shujaat Hussain, Dr. Farooq Sattar and Ahsan Iqbal on Pakistani Politics
  •  

    ISLAMABAD TONIGHT

    WITH NADEEM MALIK

     

    TOPIC- MQM QUIT'S GOVERNMENT

    GUESTS- IMTIAZ AHMED WARRAICH, ABDUL RASHEED GODAL, KHWAJA SAAD RAFIQ, NAZIR LAGHARI

    IMTIAZ AHMED WARRAICH OF PPPP said that the dispute between MQM and PPPP is because of the seats of Azad Kashmir assembly. He said that MQM over reacted on the issue of the seats of Azad Kashmir assembly. He said that we will try our level best to pacify the anger of MQM and bring them back in the government. Answering the comments of Nazir Laghari that PPPP wants to do some administrative work in the province of Sindh in the absence of MQM from the government Imtiaz said that yes there is some work to be done but we do not want it to finish in the absence of MQM. He said that some complaints of irregularities are also reported in the elections of Punjab. He said that PML (N) could win only three seats out of the eight in Punjab.

    ABDUL RASHEED GODAL OF MQM said that the decision of quitting the government by MQM is final. He said that PPPP put the pressure and even threatened MQM to get one seat of Azad Kashmir assembly. He said that the possibility of dialogue is always there but so far MQM and PML (N) are not engaged in talks with each other.

    KHWAJA SAAD RAFIQ OF PML (N) said that the seriousness of attitude of MQM shows that they will not rejoin the government this time. He said that MQM decision of quitting the government should be appreciated. He said that politicians despite of their differences stay in touch with each other. He said that he can not rule out talks with MQM.

    NAZIR LAGHARI A POLITICAL ANALYST said that there is no signal from PPPP circle to appoint Zulfiqar Mirza the chief minister of Sindh. He said that PPPP herself wanted to MQM go apart to do some administrative changes in the province of Sindh. He said that those administrative changes would have been difficult in the presence of MQM in the government. He said that MQM looks firm on its stance to leave the government. He said that it is hard to understand that if MQM and PPPP were deciding the constituencies of Azad Kashmir on the table then why people go to cast their votes in the elections. He said that there is a possibility of talks between MQM and PML (N) because every thing is possible in politics. He said that MQM vote bank is never affected by its coalition with any political party.

     
     

    ایم کیو ایم نے آزاد کشمیر کی دو سیٹوں کی وجہ سے حکومت سے علحیدگی اختیار کی۔چوہدری شجاعت حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    حکومت میں شامل ہوئے ہیں تو اب جلدی علحیدہ نہیں ہوں گے۔ شجاعت حسین

    ق لیگ کا ہم خیال گروپ خود بھی پیپلز پارٹی سے معاہدہ کرنے جا رہا تھا۔ شجاعت حسین

    آئیندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ شجاعت حسین

    سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فائدہ پیپلز پارٹی اور ق لیگ دونوں کو ہو گا۔شجاعت حسین

    مسلم لیگ ق اپنی علحیدہ شناخت ختم نہیں کرے گی۔ شجاعت حسین

    موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ شجاعت حسین

    پیپلز پارٹی نے کہا آزاد کشمیر کی ایک سیٹ چھوڑیں ورنہ الیکشن ملتوی کر دیں گے۔ فاروق ستار

    پیپلز پارٹی آزاد کشمیر الیکشن میں غیر جمہوری رویہ اختیار کرتی ہے تو پھر پاکستان میں کیا کرے گی۔فاروق ستار

    پیپلز پارٹی کے ساتھ لوکل باڈیز الیکشن کے مسئلے پر بھی اختلافات تھے۔ فاروق ستار

    ہم اب اپوزیشن پارٹی کا کردار بھر پور طریقے سے ادا کریں گے۔ فاروق ستار

    ہم حکومت کے مقابلے میں شیڈو کیبنٹ بنایں گے۔ فاروق ستار

    ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ ہمیشہ رابطے میں رہے ہیں۔فاروق ستار

    مسلم لیگ ن نے جس طرح ہمارے حکومت سے علحیدگی کے فیصلے کو سراہا وہ خوش آئند ہے۔فاروق ستار

    ماضی میں بھی مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم مل کر حکومت پر پریشر ڈالتے رہے ہیں۔احسن اقبال

    ہم ایم کیو ایم کے حکومت سے علحیدگی فیصلے کو مثبت سمجھتے ہیں۔احسن اقبال

    اختلافات کے باوجود مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم مل کر چل سکتے ہیں۔ احسن اقبال

    وفاقی صوبائی حکومت اور گورنر کی سیٹ سے استعفی ایم کیو ایم کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔احسن اقبال

    ہیومین رائٹس کی بلوچستان پر رپورٹ میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ فاروق ستار

    ہمارے کہنے پر مشرف نے بلوچستان میں آپریشن ایک سال کے لئیے ملتوی کیا۔فاروق ستار

    یہ آغاز حقوق بلوچستان کا نہیں تکمیل حقوق بلوچستان کا وقت ہے۔فاروق ستار

    بلوچستان کے مسئلے پر جلا وطن رہنماؤں سے بھی بات چیت ہونی چاہئیے۔فاروق ستار

    ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ کو دوبارہ نہیں دہرانا چاہتے۔فاروق ستار

     
     
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive