Nadeem Malik

Tuesday, June 07, 2011

POLICY ON WAR ON TERROR

POLICY ON WAR ON TERROR
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15143
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-7th-june-2011-a-232565/
 
ہم خود کش حملوں اور عسکری گروہوں کے خلاف ہیں۔ فضل الرحمن
غیر ملکی ریاستوں کو پاکستان کی سر زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔فضل الرحمن
سیاسی قیادت پارلیمنٹ کو اپنی بات دنیا تک پہنچانے کے لئیے استعمال کرے۔ قریشی
امریکہ بجلی کے بحران اورغیر ملکی منڈیوں تک رسائی میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے۔ قریشی

 جہاں امریکی پاکستانی مفاد مشترک ہے مل کر چلیں ورنہ پاکستان کے مفاد کا خیال رکھا جائے۔شاہ محمود قریشی
 
awaztoday.com
ہم ہر مسئلے کے حل میں مزاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ فضل الرحمن امریکہ عرصے سے پاکستانی فوج پر نارتھ وزیرستان میں کاروائی کے لئیے دباؤ ڈالتا آ رہا ہے۔ فضل الرحمن پاکستان نارتھ وزیرستان میں کاروائی کے خلاف نہیں لیکن فیصلہ پاکستان کرے گا۔ شاہ محمود قریشی
 
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Maulana Fazlur Rehman and Shah Mehmood Qureshi on Pakistan's Policy in the War on Terror
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK Maulana Fazlur Rehman and Shah Mehmood Qureshi on Pakistan's Policy in the War on Terror
     
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Maulana Fazlur Rehman and Shah Mehmood Qureshi on Pakistan's Policy in the War on Terror
    www.zemtv.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK Maulana Fazlur Rehman and Shah Mehmood Qureshi on Pakistan's Policy in the War on Terror
  •  

    پاکستان کا سب سے بنیادی مفاد امن ہے اسکے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    ایک راستے پر چل پڑیں تو راستے میں پالیسی حکمت عملی سے تبدیل ہوتی ہے۔ شاہ محمود قریشی

    جمہوری حکومت کی وجہ سے امریکہ جنگ کے علاوہ بات چیت کرنے پر بھی راضی ہوا۔شاہ محمود قریشی

    فضل الرحمان اتنا بڑا مولوی نہیں کہ خود سے کسی چیز کو حلال یا حرام قرار دے دے۔ فضل الرحمن

    پاکستان کے علما۶ خود کش حملے کو حرام جبکہ فلسطینی حلال قرار دیتے ہیں۔ فضل الرحمن

    ہم خود کش حملے تو ایک طرف عسکری سیاست کے بھی خلاف ہیں۔ فضل الرحمن

    عسکری طریقے سے شریعت کا نفاز درست نہیں پارلیمنٹ اس کا نفاز کرے۔ فضل الرحمن

    پاکستان اس وقت سخت مشکلات میں ہے اس کی مشکلات کا خیال رکھنا ہو گا۔ شاہ محمود قریشی

    جہاں امریکی پاکستانی مفاد مشترک ہے مل کر چلیں ورنہ پاکستان کے مفاد کا خیال رکھا جائے۔شاہ محمود قریشی

    میں نے امریکہ کو بتایا تھا کہ دونوں ملکوں میں مفاد کا فقدان ہے۔شاہ محمود قریشی

    حکومت نے ڈرون حملوں کے خلاف پارلیمنٹ کی قرار داد کو اہمیت نہیں دی۔ فضل الرحمن

    غیر ملکی تنظیموں کی طرح غیر ملکی ریاستوں کو بھی پاکستان کی سر زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔فضل الرحمن

    پارلیمنٹ بہترین پلیٹ فارم ہے اس کی رائے امریکہ سے منوانی چاہئیے۔ شاہ محمود قریشی

    سیاسی قیادت پارلیمنٹ کو اپنی بات دنیا تک پہنچانے کے لئیے استعمال کرے۔ شاہ محمود قریشی

    فرینڈز آف پاکستان کا مقصد پیسہ نہیں بلکہ سیاسی حمایت حاصل کرنا تھا۔ شاہ محمود قریشی

    امریکہ ایسے منصوبوں میں پاکستان کی مدد کرے جس سے اسے عوامی حمایت حاصل ہو۔شاہ محمود قریشی

    امریکہ بجلی کے بحران اورغیر ملکی منڈیوں تک رسائی میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی

    ہم ہر مسئلے کے حل میں مزاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔ فضل الرحمن

    امریکہ عرصے سے پاکستانی فوج پر نارتھ وزیرستان میں کاروائی کے لئیے دباؤ ڈالتا آ رہا ہے۔ فضل الرحمن

    پاکستان نارتھ وزیرستان میں کاروائی کے خلاف نہیں لیکن فیصلہ پاکستان کرے گا۔ شاہ محمود قریشی

    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive