Nadeem Malik

Tuesday, June 28, 2011

ن لیگ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم

ن لیگ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔ ایم کیو ایم
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15449
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-27th-june-2011-a-234890/
 
http://www.zemtv.com/2011/06/27/islamabad-tonight-27th-june-2011/


 
ن لیگ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔ مصطفی عزیز آبادی
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اب تین طلاقیں ہو چکیں اور رجوع کی توقع نہیں ہے۔ خواجہ آصف
سیاسی طور پر ایم کیو ایم سے رابطہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ خواجہ آصف
غریب لوگ بھوکے مر رہے ہیں سب کو مل کر چلنا ہو گا۔ امین فہیم
awaztoday.com
Islamabad Tonight with Nadeem Malik Khawaja Muhammad Asif, Makhdoom Amin Fahim, Faisal Saleh Hyat, Mustafa Azizabadi, Zahid Khan and Dr. Shahid Masood
 

ایم کیو ایم کی آنیاں جانیاں دو سال سے لگی ہیں لیکن اس دفعہ زبان مختلف ہے۔ خواجہ آصف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

اگلے تین چار ماہ میں ملک میں عدم استحکام دکھائی دے رہا ہے۔ خواجہ آصف

مظبوط و توانا پاکستان کے لئیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کو مل کر چلنا ہو گا۔ امین فہیم

پیپلز پارٹی کی پالیسی مفاہمت کی نہیں بلکہ منافقت کی ہے۔ خواجہ آصف

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اب تین طلاقیں ہو چکیں اور رجوع کی توقع نہیں ہے۔ خواجہ آصف

سیاسی طور پر ایم کیو ایم سے رابطہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ خواجہ آصف

غریب لوگ بھوکے مر رہے ہیں سب کو مل کر چلنا ہو گا۔ امین فہیم

آزاد کشمیر کے الیکشن میں بہت زیادہ جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ خاجہ آصف

پاکستانی شہریوں نے کثیر تعداد میں آزاد کشمیر الیکشن میں ووٹ ڈالے ہیں۔ خواجہ آصف

محترمہ بے نظیر اور نواز شریف میں جمہوریت کو غیر مستحکم نہ کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔ امین فہیم

الیکشن ہارنے والوں کا دھاندلی کا الزام لگانا پرانی روایت ہے۔ امین فہیم

پاکستان میں الیکشن کا ایسا نظام ہونا چاہئیے جو چلتا رہے۔ امین فہیم

ایم کیو ایم کی حکومت کی علیحدگی سے مجھے اور میری پارٹی کو افسوس ہوا ہے۔ فیصل صالح حیات

پیپلز پارٹی حکومتی اتحاد کی سب سے بڑی پارٹی ہے ساتھی جماعتوں کے خدشات دور کرے۔ فیصل صالح حیات

میں نہیں سمجھتا آزاد کشمیر الیکشن میں کوئی بڑی دھاندلی ہوئی ہے۔ فیصل صالح حیات

بات سیٹوں کی نہیں پیپلز پارٹی کے آمرانہ روئیے کی ہے۔ مصطفی عزیز آبادی

حکومت نے ایک سیٹ کی خاطر الیکشن ملتوی کروا دیا۔مصطفی عزیز آبادی

ہم تین سال سے خون کے آنسو پیتے رہے اور لوگوں کے تعن و تشنیع سنتے رہے۔ مصطفی عزیز آبادی

اس دفعہ ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحیدگی کا فیصلہ حتمی ہے۔ مصطفی عزیز آبادی

کچھ لوگوں کو ایم کیو ایم کی آزاد کشمیر اسمبلی کی دو سیٹیں ہضم نہیں ہو رہیں۔ مصطفی عزیز آبادی

ن لیگ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔ مصطفی عزیز آبادی

ایم کیو ایم کے پرانے کارکنوں کا پارٹی میں واپس شامل ہونا اہم واقع ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

مسلم لیگ ق کی حکومت میں شمولیت پر مشاہد حسین اور امیر مقام جیسے لوگ خاموش رہے۔ ڈاکٹر مشاہد حسین

الطاف حسین نے چوہدری شجاعت سے بات چیت میں انہیں حکومت سے علحیدگی کا مشورہ دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

رحمان ملک قزاقوں سے رہائی پانے والوں کے استقبال کے لئیے کراچی جانا چاہتے تھے لیکن ایم کیو ایم نے روک دیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود

حکومت سے غلطیاں ضرور ہوئی ہوں گی لیکن صبر سے کام لینا چاہئیے۔ زاہد حسین

ق لیگ کی علیحدگی سے پیپلز پارٹی کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ زاہد حسین

 
 
 
 
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive