http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14951
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-26-2011-Nadeem-Malik-6976
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-26th-may-2011-a-231162/


دہشت گردی کے واقعات پر صرف مزمت کرنا مزاق اڑانے کے مترادف ہے۔ اقبال حیدر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
جہادی گروپوں کی سرپرستی کرنا اور ان کو پالنا بند کرنا ہو گا۔ اقبال حیدر
یہ توقع کرنا کہ کوئی جہادی گروپ کشمیر آزاد کروا دے گا خام خیالی ہے۔ اقبال حیدر
پاکستان میں دہشت گردی نائن الیون کے بعد نہیں ضیا۶دور سے شروع ہوئی۔ اقبال حیدر
دہشت گردی کی جنگ میں صرف پاکستان میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ خرم دستگیر خان
دہشت گردی کے خلاف تمام معاملات پارلیمنٹ میں طے ہونے چاہئیں۔ خرم دستگیر
حکومت دہشت گردی کی جنگ فوج کے حوالے کر کے خود خاموش بیٹھی ہوئی ہے۔ خرم دستگیر
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے خلاف لڑنے کی پوری صلاحیت ہے کوئی اسے استعمال نہیں کر رہا۔ مسعود شریف خٹک
قانون نافز کرنے والے اداروں کو چلانے والے ناہل لوگ ہیں۔ مسعود شریف خٹک
آج حکومت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی میں واضع تبدیلی ہے۔ شہلا رضا
میاں نواز شریف کئی بار اسامہ بن لادن سے مل چکے ہیں۔ شہلا رضا
پاکستان کے سیاست دانوں کو بلیم گیم اور پارٹی پالیٹکس سے باہر آنا ہو گا۔ اقبال حیدر
پاکستان پر اس وقت ایک بہت سنجیدہ جنگ ملط کی جا چکی ہے۔ اقبال حیدر
حکومت اب تک یہ بھی نہیں بتا سکی کہ نیول بیس پر حملہ کرنے والے کتنے لوگ تھے۔ خرم دستگیر
سی آئی ڈی اور دوسرے اداروں میں کوئی تال میل نہیں ہے۔ خرم دستگیر
ملک میں موجود جہادی گروپوں کو پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔ شہلا رضا
امریکہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف زبانی ہمدردی کے علاوہ کچھ نہیں کرتا۔ اقبال حیدر
امریکہ اگر دوست ہے دو تباہ ہونے والے طیاروں کی جگہ چار اور دے۔ اقبال حیدر
دہشت گردوں کو باہر سے اربوں ڈالر مل رہے ہیں۔ اقبال حیدر
یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ نیول بیس پر طیارے تباہ کرنے کے والوں کو کس نے بھیجا تھا۔ مسعود شریف خٹک
پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف پالیسی کی ضرورت ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کر رہی۔ خرم دستگیر
وزیراعظم گیلانی نے من موہن سنگھ کو بلوچستان میں بھارت کی دخل اندازی کے ثبوت دئیے ہیں۔ شہلا رضا
فوجی تنصیبات پر حملوں میں اندر کے لوگوں نے مدد دی ہے۔ اقبال حیدر
اس وقت فوج خود چاہتی ہے کہ سول حکومت رہنمائی کرے۔ خرم دستگیر
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk