Nadeem Malik

Monday, May 23, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: PNS Mehran Attacked

ISLAMABAD TONIGHT: PNS Mehran Attacked

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

مجھے شبہ ہے کہ پی این ایس مہران کے واقع میں لشکر جھنگوی ملوث ہے۔ بریگیڈئیر اسد منیر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

دہشت گرد پی این ایس مہران میں داخل ہوئے تو وہاں کوئی سکیورٹی نہیں تھی۔ اسد منیر

پی این ایس مہران کے واقع میں طالبان ملوث ہیں اور وہ اس کی زمہ داری بھی قبول کر چکے ہیں۔فیصل رضا عابدی

یہ بات جھوٹ ہے کہ میں ملا عمر کے ساتھ جا رہا تھا۔ حمید گل

میں ملا عمر سے کبھی نہیں ملا اور سراجدین حقانی سے افغان جہاد کے دوران ملاقات ہوئی تھی۔حمید گل

دہشت گردوں کو یہ کہہ کر بھیجا جاتا ہے کہ پاکستان امریکہ کی جنگ لڑ رہا ہے۔ حمید گل

ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کا بنایا ہوا نیٹ ورک اب پوری طرح کام کر رہا ہے۔ حمید گل

آج تک جتنے دہشت گرد گرفتار ہوئے کسی کو سزا نہیں ہوئی۔ فیصل رضا عابدی

دہشت گردوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ صدر اور افواج پاکستان کو نشانہ بنایں گے۔ فیصل رضا عابدی

آئی ایس آئی کسی کو ڈبل کراس نہیں کر رہی۔ اسد منیر

تمام بڑے دہشت گرد آئی ایس آئی نے گرفتار کئیے امریکہ کسی ایک کو بھی نہیں پکڑ پایا۔ اسد مینر

تمام جہادی گروپس صرف پاکستانیوں کو مار رہے ہیں کبھی کسی امریکی کو نہیں مارا۔ اسد منیر

ہمیں اس بات کو تسلیم کرنا ہو گا کہ ہم نے طالبان کو بنا کر غلطی کی تھی۔ شاہی سید

تمام غیر ملکیوں کو فوری طور پر پاکستان سے نکال دینا چاہئیے۔ شاہی سید

پاکستان کی خاطر اب سب کو اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے۔ شاہی سید

تمام جہادی گروپوں کو دہشت گرد قرار دینا درست نہیں ہے۔ حمید گل

پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت آج بھی ایک نقطہ پر متفق نہیں ہے۔ شاہی سید

پارلیمنٹ کی ڈرون حملوں کے خلاف قرار داد پر عمل ہونا چاہئیے۔ حمید گل

 

 
 
 
 
 
تمام جہادی گروپس صرف پاکستانیوں کو مار رہے ہیں کبھی کسی امریکی کو نہیں مارا۔ اسد منیر
دہشت گردوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ صدر اور افواج پاکستان کو نشانہ بنایں گے۔ فیصل رضا عابدی
ہمیں اس بات کو تسلیم کرنا ہو گا کہ ہم نے طالبان کو بنا کر غلطی کی تھی۔ شاہی سید
تمام غیر ملکیوں کو فوری طور پر پاکستان سے نکال دینا چاہئیے۔ شاہی سید
تمام جہادی گروپوں کو دہشت گرد قرار دینا درست نہیں ہے۔ حمید گل
awaztoday.com
تمام جہادی گروپس صرف پاکستانیوں کو مار رہے ہیں کبھی کسی امریکی کو نہیں مارا۔ اسد منیر دہشت گردوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ صدر اور افواج پاکستان کو نشانہ بنایں گے۔ فیصل رضا عابدی ہمیں اس بات کو تسلیم کرنا ہو گا کہ ہم نے طالبان کو بنا کر غلطی کی تھی۔ شاہی سید تمام غیر ملکیوں کو فوری طور پر پاکستان سے نک...
 
 
  • مجھے شبہ ہے کہ پی این ایس مہران کے واقع میں لشکر جھنگوی ملوث ہے۔ بریگیڈئیر اسد منیر
    واقع میں طالبان ملوث ہیں اور وہ اس کی زمہ داری بھی قبول کر چکے ہیں۔فیصل رضا عابدی
    یہ بات جھوٹ ہے کہ میں ملا عمر کے ساتھ جا رہا تھا۔ حمید گل
    دہشت گردوں کو یہ کہہ کر بھیجا جاتا ہے کہ پاکستان امریکہ کی جنگ لڑ رہا ہے۔ حمید گل
    ریمنڈ ڈیوس جیسے لوگوں کا نیٹ ورک اب پوری طرح کام کر رہا ہے۔ حمید گل
    آئی ایس آئی کسی کو ڈبل کراس نہیں کر رہی۔ منیر
    pakistanherald.com
    مجھے شبہ ہے کہ پی این ایس مہران کے واقع میں لشکر جھنگوی ملوث ہے۔ بریگیڈئیر اسد منیر پی این ایس مہران کے واقع میں طالبان ملوث ہیں اور وہ اس کی زمہ داری بھی قبول کر چکے ہیں۔فیصل رضا عابدی یہ بات جھوٹ ہے کہ میں ملا عمر کے ساتھ جا رہا تھا۔ حمید گل دہشت گردوں کو یہ کہہ کر بھیجا جاتا ہے کہ پاکستان امریکہ...
     
  • ISLAMABAD TONIGHT: PNS MEHRAN UNDER ATTACK PART-II
    Faisal Raza Abdi, Brig. Asad Munir, General Hameed Gul and Shahi Syed in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT: PNS MEHRAN UNDER ATTACK PART-II Faisal Raza Abdi, Brig. Asad Munir, General Hameed Gul and Shahi Syed in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
  •  
     

  • ISLAMABAD TONIGHT: PNS MEHRAN UNDER ATTACK PART-I

    Air Marshal Shahid Lateef, Talha Mehmood, Haroon Rashid and Sharmila Faruqi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT: PNS MEHRAN UNDER ATTACK PART-I Air Marshal Shahid Lateef, Talha Mehmood, Haroon Rashid and Sharmila Faruqi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
  •  
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive