Nadeem Malik

Tuesday, May 03, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: OSAMA BIN LADEN

ISLAMABAD TONIGHT: OSAMA BIN LADEN

Islamabad Tonight – 2nd May 2011

http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-02-2011-Nadeem-Malik-6724

http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14500

Islamabad Tonight 2nd May 2011

سوچنے کی بات ہے کہ اوسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن پاکستانی فورسز نے کیوں نہیں کیا۔امجد شعیب

حکومت پاکستان کو آپریشن مکمل کرنے کے بعد اطلاع دی گئی کہ آپریشن ہوا ہے۔امجد شعیب

انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کو الزام دے رہا ہے کہ اوسامہ پاکستان میں موجود تھا تو پہلے آپریشن کیوں نہیں کیا گیا۔امجد شعیب

حکومت کے لوگ تو حلف اٹھا اور اٹھوا رہے ہیں انہیں لوگوں کی فکر نہیں ہے۔علامہ طاہر اشرفی

کل کو امریکہ لاہور میں آ کر بھی آپریشن کر سکتا ہے۔علامہ طاہر اشرفی

پاکستان ایک آزاد ملک ہے یہاں امریکی فوجوں نے کیسے آپریشن کیا ہے۔علامہ طاہر اشرفی

حکومت کی خاموشی بہت تکلیف دہ ہے عوام کے جزبات کو بھڑکایا جا رہا ہے۔علامہ طاہر اشرفی

امریکہ نے بہت بڑی کامیابی کا اعزاز لینے کے لئیے خود آپریشن کیا ہے۔امجد شعیب

امریکی فورسز کا پاکستان کے اندر اوسامہ کے خلاف آپریشن پاکستان کے لئیے شرمندگی کی بات ہے۔حمید گل

میرے خیال میں امریکی فورسز نے پاکستان کی اجازت کے بغیر یہ آپریشن کیا ہے۔حمید گل

امریکہ پاکستان کے اندر خود سے آپریشن کرتا رہتا ہے اور ہماری حکومت کو خاطر میں نہیں لاتا۔حمید گل

اوسامہ بیمار تھا میرے خیال میں علاج کے لئیے پاکستان آیا ہو گا۔حمید گل

اوسامہ کی لاش سمندر برد کرنے کی بجائے دفن کے لئیے کسی کے حوالے کیوں نہیں کی گئی۔علامہ طاہر اشرفی

اوسامہ کی لاش کو سمندر برد کرنا لوگوں کو مشتعل کرنے کا باعث بنے گا۔علامہ طاہر اشرفی

اس واقعے کے بعد بہت سے اور بے گناہ لوگوں کی جانیں جا سکتی ہیں۔علامہ طاہر اشرفی

ارباب اختیار کو اب پاکستان کے مفاد میں پالیسی بنانا ہوگی۔امجد شعیب

ملک میں جمہوریت ہے پارلیمنٹ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی اپنی پالیسی بنائے۔امجد شعیب

جنرل ضیا۶ اور مشرف کو جو پالیسی سوٹ کرتی تھی انہوں نے اس پر عمل کیا۔علامہ طاہر اشرفی

پارلیمنٹ کے قرار داد پاس کرنے کے باوجود ڈرون حملے ہو رہے ہیں۔علامہ طاہر اشرفی

افغان جہاد کے دوران میری اوسامہ سے ملاقات ہوئی تھی۔علامہ طاہر اشرفی

افغان جہاد کے دوران امریکیوں نے خود اوسامہ کو ٹریننگ دی تھی۔علامہ طاہر اشرفی

بھارتی،افغانی اور امریکی ایجنسیاں خود کش حملہ آور پاکستان بھیجتی ہیں۔علامہ طاہر اشرفی

جب تک امریکہ ہمارے علاقعے سے نہیں نکلے گا یہاں امن نہیں ہو سکتا۔امجد شعیب

امریکہ اوسامہ اور القاعدہ کو ختم کرنے آیا تھا اسے اب واپس جانا چاہئیے۔امجد شعیب

امریکی فوجوں کی اوسامہ کے خلاف کاروائی پاکستان کے خلاف ایگریشن ہے۔امجد شعیب



 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive