


http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14537
http://www.zemtv.com/2011/05/04/islamabad-tonight-4th-may-2011/
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-04-2011-Nadeem-Malik-6756
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-4th-may-2011-a-228433/

پاکستانی اکابرین سے اوسامہ والے واقعے میں بہت بڑی حماقت ہوئی ہے۔ صفدر عباسی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
اوبامہ نے اپنی قوم کو خود ایک بڑی کامیابی کی خبر دی۔ صفدر عباسی
اوسامہ کے واقع پر فردوس عاشق اعوان کے آج کے بیان سے بے بسی جھلک رہی ہے۔صفدر عباسی
میرے خیال میں اوسامہ کو مارنے کا واقع صرف ایک ڈرامہ ہے۔خالد سومرو
پہلے بھی اوسامہ کو مارنے کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں۔ خالد سومرو
امریکی جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں ان کسی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔خالد سومرو
نائن الیون کا ڈرامہ افغانستان پر حملہ کرنے کے لئیے رچایا گیا تھا۔ خالد سومرو
سب جانتے ہیں کہ نائن الیون کے زمہ دار یہودی ہیں۔ خالد سومرو
اوسامہ کا ڈرامہ اب پاکستان پر حملہ کرنے کے لئیے رچایا گیا ہے۔خالد سومرو
ہمارے حکمران امریکہ کے غلام بن چکے ہیں۔خالد سومرو
جمعیت علما۶ اسلام نے انہی وجوہات کی بنا پر حکومت سے علیحدگی اختیار کی ہے۔خالد سومرو
پاکستان کو اوسامہ کے واقع میں بری طرح پھنسا دیا گیا ہے۔ سراج الحق
امریکی صدر اوسامہ کے معاملہ کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ سراج الحق
پاکستان کے وزیر اعظم واقع کے دوسرے دن فرانس کے دورے پر چلے گئے۔سراج الحق
امریکہ پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا صرف استعمال کر رہا ہے۔ سراج الحق
افغانستان کے بعد امریکہ اب پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتا ہے۔سراج الحق
ہم نے آج تک امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کے متعلق کوئی پالیسی نہیں بنائی۔ صفدر عباسی
امریکہ کے ساتھ تمام معاملات زبانی طے ہوتے ہیں کوئی تحریری پالیسی نہیں ہے۔ صفدر عباسی
پاکستان میں سی آئی اے کے کتنے ایجنٹس موجود ہیں کوئی نہیں جانتا۔ صفدر عباسی
فوجی اکیڈمی کے پاس امریکہ نے کاروائی کی اور فوج کہتی ہے اسے علم نہیں ہے۔خالد سومرو
کل کو امریکہ ریڈارز جام کر کے ہمارے ایٹمی ہتھیار بھی لے جا سکتا ہے۔خالد سومرو
ملک کی تمام سیاسی اور فوجی قیادت کو فورا مل بیٹھ کر حل سوچنا ہو گا۔ خالد سومرو
وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ دوستی سے جان چھڑا لی جائے۔ سراج الحق
امریکہ کو حق نہیں تھا کہ پاکستان کے اندر اس کی فوجیں کوئی کاروائی کرتیں۔ سعد رفیق
اوسامہ کے واقع کے بعد پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ سعد رفیق
جب تک آزاد حکمران اور پارلیمنٹ نہیں ہو گی کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ سعد رفیق
پاکستانی حکمران یا تو ڈکٹیٹروں کی طرح امریکہ کے حکم پر چلیں یا پھر دوغلی پالیسی چھوڑ دیں۔ صفدر عباسی
ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہئیے ہماری قوم میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ سراج الحق
وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کو چھوڑ کر اللہ پر بھروسہ کیا جاے۔ سراج الحق








-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk

