



http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14557
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-05-2011-Nadeem-Malik-6776
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-5th-may-2011-a-228584/
http://www.zemtv.com/2011/05/05/islamabad-tonight-5th-may-2011/

اسامہ کے واقع سے امریکہ اور پاکستان کے درمیان بد اعتمادی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ ائیر مارشل ریٹائرڈ کلیم سعادت کی اسلام ٓباد ٹونائٹ میں گفتگو
میں یہ بات نہیں مانتا کہ امریکہ اسامہ کے متعلق پاکستان کو بتاتا تو اسے اطلاع کر دی جاتی۔کلیم سعادت
جب امریکی اس کی نگرانی کر رہے تھے تو پھر کوئی اطلاع دیتا تو پتہ چل جاتا۔کلیم سعادت
موقع سے ملنے والے کمپیوٹروں سے بہت سی معلومات ملیں گی۔ کلیم سعادت
یہ بات درست نہیں ہے کہ کوئی ملک پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اٹھا کر لے جائے گا۔ کلیم سعادت
امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان وہ سب کچھ کرے جو وہ چاہتے ہیں۔ کلیم سعادت
بھارت کبھی بھی امریکہ کی طرح کا آپریشن نہیں کر سکتا۔ کلیم سعادت
پاکستان کی افواج کی ساری توجہ بھارت کی طرف رہتی ہے۔ کلیم سعادت
امریکہ کاروائی کرنے میں اس لئیے کامیاب ہوا کیونکہ ہم اسے اتحادی سمجھتے تھے۔ کلیم سعادت
بھارت نے کوئی غلطی کی تو اسے کاری ضرب لگایں گے۔ کلیم سعادت
ہم امریکی ڈرون طیارے گرا سکتے ہیں لیکن بعد میں اس سے جنگ نہیں لڑ سکتے۔ کلیم سعادت
امریکہ اور پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بہت بڑا فرق ہے۔ کلیم سعادت
پاکستان کا مسئلہ دفاعی صلاحیت کا نہیں ہے بلکہ مسئلہ معاشی اور سیاسی ہے۔ کلیم سعادت
روس کے پاس بہت ہتھیار تھے لیکن بری معاشی صورت حال کی وجہ سے جنگ ہار گیا۔ کلیم سعادت
ہمارے سیاست دان تزبزب کا شکار ہونے کی وجہ سے کوئی رد عمل نہیں دکھا سکے۔کلیم سعادت
ایسے واقعات پر فوری رد عمل کی ضرورت ہوتی ہے جو ہم نہیں کر پائے۔ کلیم سعادت
پاکستان کے سارے مسائل پارلیمنٹ میں زیر بحث آنے چاہییں۔ کلیم سعادت
پاکستان کی پارلیمنٹ میں ملک کا کوئی مسئلہ زیر بحث نہیں آتا۔ کلیم سعادت
امریکی صاف کہتے ہیں کہ وہ صرف اپنے ملک کا مفاد دیکھیں گے۔ کلیم سعادت










-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk

