Nadeem Malik

Wednesday, April 20, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: قومی حکومت QAUMI HAKOMAT

ISLAMABAD TONIGHT: QAUMI HAKOMAT

قومی حکومت


Watch Now Islamabad tonight – Shahid masood – 20th april 2011

پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔شہلا رضا کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ایم کیو ایم مسلم لیگ ق اور ن مل جایں تو پیپلز پارٹی کی حکومت گرائی جا سکتی ہے۔شہلا رضا

پرویز الہی کے نائب وزیر اعظم بننے کی بات نہ جانے کیسے پھیلی اس کی تو آئین میں گنجائش ہی نہیں ہے۔شہلا رضا

پیپلز پارٹی کی حکومت کا کوئی وجود ہی نہیں ہے تو اسے خطرہ کیا ہو گا۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پیپلز پارٹی بتائے کہ طالبان سے بات چیت میں وہ کہاں کھڑے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

جو لوگ پیپلز پارٹی کو حکومت میں لائے ہیں وہ اسے گرا بھی سکتے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مسلم لیگ ق کو قاتل لیگ کہنے والے آج اسے ساتھ ملانے کی باتیں کر رہے ہیں۔عابد شیر علی

آج سب کو پتہ چل گیا ہے کہ حکومت کو سہارا کون دیتا ہے۔عابد شیر علی

مشرف یا پرویز الہی کے متعلق کہنا کہ انہوں نے بے نظیر کو مروایا ہے وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔ہارون اختر

مہنگائی بے روزگاری امن امان کی خراب صورت حال کیا یہ اسٹیبلشمنٹ نے پید اکی ہے۔ہارون اختر

پچھلے تین سال حکومت کی ناکامی کی داستان بیان کر رہے ہیں۔ہارون اختر

مسلم لیگ ن اور ق کا اتحاد ہو جاتا لیکن ن کی وجہ سے نہیں ہو سکا۔ ہارون اختر

مسلم لیگ ن کو اتحاد نہ کرنے کی غلطی کا جلد احساس ہو جائے گا۔ہارون اختر

اگلے الیکشن میں پیپلز پارٹی اپنی ناکامیوں کا بوجھ لے کر عوام کے سامنے جائے گی۔ہارون اختر

بے نظیر نے خود کہا تھا کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو مشرف اور پرویز الہی زمہ دار ہوں گے۔عابد شیر علی

ہم مسلم لیگ ق کو حکومت میں شامل نہیں کر رہے صرف اس سے بات چیت کر رہے ہیں۔شہلا رضا

ہم تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔شہلا رضا

پاکستان میں اس وقت جس قسم کی جمہوریت ہے میں اس پر لعنت بھیجتا ہوں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ق کو توڑ کر حکومت میں شامل کیا ہوا ہے۔عابد شیر علی

مسلم لیگ ن نفع نقصان کی پرواہ کئیے بغیر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے۔عابد شیر علی

پیپلز پارٹی کی حکومت کی پالیسیاں مشرف دور کا تسلسل ہیں۔عابد شیر علی

کونسی سیاسی پارٹی کیا کرنے جا رہی ہے کوئی نہیں جانتا۔ڈاکٹر شاہد مسعود

ہمارے علاقعے کی صورت حال انتہائی خطرناک ہے اور کسی سیاسی جماعت کو اس کا علم نہیں ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مسلم لیگ ن حکومت کے ہر جرم میں برابر کی شریک ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان میں جیسا بھی سسٹم چل رہا ہے ڈکٹیٹر شپ سے بہتر ہے۔ہارون اختر

ہم اپنی نااہلی کی وجہ سے سسٹم کو متنازع بنا دیتے ہیں۔ہارون اختر

جب تک حکومت کے پاس وژن نہیں ہو گا کوئی ملک کی حالت بہتر نہیں کر سکتا۔ہارون اختر

ہم ملک کی بہتری کے لئیے جتنا کام کر سکتے تھے کر رہے ہیں۔شہلا رضا

پیپلز پارٹی کے دور میں جتنی ترقی ہوئی ہے سب کو دکھائی دے رہی ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پیپلز پارٹی کرپٹ قیادت پر دنیا میں کوئی اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پیپلز پارٹی کے پاس عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئیے کوئی پالیسی نہیں ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود



 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive