Nadeem Malik

Thursday, April 28, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: PPP-pml (Q) COALITION

ISLAMABAD TONIGHT: PPP-pml (Q) COALITION





http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14412

http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-27th-april-2011-a-227540/

http://www.zemtv.com/2011/04/27/islamabad-tonight-27th-april-2011/

Watch Now Islamabad tonight – 27th april 2011





پاکستان مسلم لیگ ق اب تک حکومت کا حصہ نہیں بنی ہے۔جمال خان لغاری کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پیپلز پارٹی عوام میں اپنا اعتماد مجروح کر چکی ہے۔جمال لغاری

مسلم لیگ ق کو کبھی بھی حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہئیے۔جمال لغاری

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کے جواب میں مسلم لیگ ق سے بات چیت کر رہی ہے۔عبدالقادر بلوچ

بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں پہلے ہی پیپلز پارٹی اور ق لیگ مل کر حکومت کر رہے ہیں۔عبدالقادر بلوچ

ہم پاکستان کے مفاد کے لئیے مسلم لیگ ق سے بات چیت کر رہے ہیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر

ہم ہر وہ کام کریں گے جس سے جمہوریت مظبوط ہو۔عاصمہ ارباب عالمگیر

کسی جماعت کو کوئی سرخاب کے پر نہیں لگے کہ حکومت میں شامل ہو کر پاکستان کے مسائل حل کر لے گی۔جمال لغاری

جب پیپلز پارٹی کی حکومت بنی ملک کے معاشی حالات بہت خراب تھے۔عاصمہ ارباب عالمگیر

ڈکٹیٹر کو تو وقت دیا جاتا ہے لیکن جمہوری حکومت کو نہیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر

پیپلز پارٹی کو امریکہ اور مشرف نے کچھ ضمانتیں لے کر حکومت دی تھی۔عبدالقادر بلوچ

امریکہ نے پیپلز پارٹی کو ڈرون حملے جاری رکھنے کی صورت میں حکومت دی تھی۔عبدالقادر بلوچ

دہشت گردی،بیروز گاری اور سرمایہ کاری نہ ہونے کے ہم سب زمہ دار ہیں۔عبدالقادر بلوچ

سرمایہ داروں کو ایسی کونسی سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔جمال لغاری

اس وقت ملک میں سرمایہ کاری مکمل طور پر بند ہو چکی ہے۔جمال لغاری

این آر او کے زریعے معافی لے کر حکومت بنانے والوں کو کرپشن سے کیسے روکا جا سکتا ہے۔جمال لغاری

پیپلز پارٹی نے حکومت حاصل کرنے کے لئیے نہیں بلکہ جمہوریت کے لئیے قربانیاں دی ہیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر

ہماری پیپلز پارٹی سے بات چیت چل رہی ہے۔امیر مقام

میری اور میرے صوبے کو لوگوں کی رائے ہے کہ حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہئیے۔امیر مقام

پاکستان سے باہر جانے تک پرویز مشرف ق لیگ کا سربراہ تھا۔عبدالقادر بلوچ

پیپلز پارٹی ق لیگ کے بارے میں جو کچھ کہتی رہی ہے اس کےبعد کسطرح اسے حکومت میں شامل کرے گی۔عبدالقادر بلوچ

چوہدری نثار کے پاس آئی ایس آئی کے ن لیگ کے خلاف سیاسی پارٹیوں کو اکٹھا کرنے کا کوئی ثبوت ضرور ہو گا۔عبدالقادر بلوچ

دیکھنا یہ ہے کہ آئی ایس آئی کے ایسا کرنے سے ملک کو کیا فائدہ یا نقصان ہو گا۔عبدالقادر بلوچ

اس بات کو کوئی ثبوت نہیں کہ آئی ایس آئی ن لیگ کے خلاف سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کر رہی ہے۔عاصمہ ارباب عالمگیر

اس وقت آئی ایس آئی کا سیاست میں رول صفر ہے۔جمال لغاری

آج میڈیا بہت آزاد ہے اس لئیے ایسا ممکن نہیں ہے۔جمال لغاری

تمام سیاسی قوتوں کو مل کر آئی ایس آئی کا دفاع کرنا چاہئیے۔عاصمہ ارباب عالمگ


ہم پاکستان کے مفاد کے لئیے مسلم لیگ ق سے بات چیت کر رہے ہیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر
امریکہ نے پیپلز پارٹی کو ڈرون حملے جاری رکھنے کی صورت میں حکومت دی تھی۔عبدالقادر بلوچ
اس وقت آئی ایس آئی کا سیاست میں رول صفر ہے۔جمال لغاری
میری اور میرے صوبے کو لوگوں کی رائے ہے کہ حکومت میں شامل نہیں ہونا چاہئیے۔امیر مقام
اس بات کو کوئی ثبوت نہیں کہ آئی ایس آئی ن لیگ کے خلاف سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کر رہی ہے۔عاصمہ ارباب عالمگیر
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 27th April 2011 | Asma Arbab Alamgir PPP, Senator Sardar Jamal Khan Leghari PML-Q, Ameer Muqam PML-Q and Gen. (R) Abdul Qadir Baloch PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • ISLAMABAD TONIGHT: PPP-PML(Q)


  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive