Nadeem Malik

Tuesday, April 05, 2011

Hanging of Bhutto & Presidential Reference

Hanging of Bhutto & Presidential Reference
 
Watch Now Islamabad tonight – 4th april 2011
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight4th-april-2011-a-224666/
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-April-04-2011-Nadeem-Malik-6842
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14013
 
پیپلز پارٹی کی حکومت کو عدالت کی بجائے پارلیمنٹ سے معافی منگوانی چاہئیے۔افتخار گیلانی
پارلیمنٹ کو بھی اس مقام پر لے آیں گے کہ وہ معافی مانگے۔شہلا رضا
جسٹس نسیم حسن شاہ نے خود کہا تھا کہ انہوں نے بھٹو کے خلاف فیصلہ دباؤ میں لکھا تھا۔شہلا رضا
جن لوگوں بھٹو کی موت پر مٹھائیاں تقسیم کی تھیں آج وزیر قانون بنے بیٹھے ہیں۔افتخار گیلانی
لوگ جاننا ...چاہتے ہیں کہ ملک کو آئین دینے والے شخص کے ساتھ غیر آئینی سلوک کیوں ہوا۔شہلا رضا
See More
www.youtube.com
پیپلز پارٹی کی حکومت کو عدالت کی بجائے پارلیمنٹ سے معافی منگوانی چاہئیے۔افتخار گیلانی پارلیمنٹ کو بھی اس مقام پر لے آیں گے کہ وہ معافی مانگے۔شہلا رضا جسٹس نسیم حسن شاہ نے خود کہا تھا کہ انہوں نے بھٹو کے خلاف فیصلہ دباؤ میں لکھا تھا۔شہلا رضا جن لوگوں بھٹو کی موت پر مٹھائیاں تقسیم کی تھیں آج ...
  • زرداری صاحب این آر او مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کریں گے۔شہلا رضا
    زوالفقار علی بھٹو کیس پر نظر ثانی کرنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔افتخار گیلانی
    پیپلز پارٹی ایک سمندر ہے کوئی آتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے۔شہلا رضا
    پیپلز پارٹی میں وہ لوگ شامل ہو چکے ہیں جو پارٹی سے مخلص نہیں ہیں۔افتخار گیلانی
    www.youtube.com
    Islamabad Tonight4th April 2011
     
  • میری پیپلز پارٹی کے کسی شخص کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی
    ریمنڈ ڈیوس کیس پر میں نے ایماندارانہ رائے دی تھی اور اس پر آج بھی قائم ہوں۔شاہ محمود قریشی
    میں نے بھٹو یا لغاری بننے کی کوشش نہیں کی اور آج بھی پیپلز پارٹی کا حمایتی ہوں۔شاہ محمود قریشی
    زوالفقار علی بھٹو کے مقدمہ کا فیصلہ بہت متنازع تھا۔شاہ محمود قریشی
    www.youtube.com
    Islamabad Tonight 4th April 2011-3
  • زوالفقار علی بھٹو کے کیس پر نظر ثانی کی درخواست اس لئیے دی ہے کہ آج عدلیہ آزاد ہے۔شہلا رضا
    زوالفقار علی بھٹو کیس پر نظر ثانی ہو چکی ہے درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔افتخار گیلانی
    حکومت کو عدالت کی بجائے پارلیمنٹ سے معافی منگوانی چاہئیے۔افتخار گیلانی
    جن لوگوں نے بھٹو کی موت پر مٹھائیاں تقسیم کی تھیں آج وزیر قانون بنے بیٹھے ہیں۔گیلانی
    جسٹس نس...یم حسن شاہ نے کہا تھا کہ انہوں نے بھٹو کے خلاف فیصلہ دباؤ میں لکھا تھا۔شہلا
    See More
    pakistanherald.com
    Islamabad Tonight Nadeem Malik April 04 2011. Watch online latest Program on Judicial murder of Zulfiqar Ali Bhutto & reference of Zardari?? with Nadeem Malik at Pakistan Herald. You can watch All talk show of Islamabad Tonight at Pakistan Herald.
     
  • Hanging of Bhutto & Presidential Reference: Shehla Raza Deputy Speaker Sindh and Iftikhar Gillani Former Law Minister and Shah Mehmood Qureshi in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.google.com.pk
    Shehla Raza Deputy Speaker Sindh and Iftikhar Gillani Former Law Minister and Shah Mehmood Qureshi in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
  • Hanging of Bhutto & Presidential Reference: Iftikhar Gilani, Shehla Raza & Shah Mehmood Qureshi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.zemtv.com
    Hanging of Bhutto & Presidential Reference: Iftikhar Gilani, Shehla Raza & Shah Mehmood Qureshi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
     
  • Iftikhar Gilani, Shehla Raza & Shah Mehmood Qureshi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.friendskorner.com
    Iftikhar Gilani, Shehla Raza & Shah Mehmood Qureshi in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
  •  

    زوالفقار علی بھٹو کیس پر نظر ثانی پاکستان کی تاریخ میں پہلی مثال ہو گی۔شہلا رضا کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ ملک کو آئین دینے والے شخص کے ساتھ غیر آئینی سلوک کیوں ہوا۔شہلا رضا

    زوالفقار علی بھٹو کے کیس پر نظر ثانی کی درخواست اس لئیے دی ہے کہ آج عدلیہ آزاد ہے۔شہلا رضا

    پیپلز پارٹی میں نئے نئے لوگ آ چکے ہیں جو نہ جانے کیوں بھٹو کیس پر نظر ثانی چاہتے ہیں۔افتخار گیلانی

    زوالفقار علی بھٹو کیس پر نظر ثانی ہو چکی ہے درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔افتخار گیلانی

    پیپلز پارٹی کی حکومت کو عدالت کی بجائے پارلیمنٹ سے معافی منگوانی چاہئیے۔افتخار گیلانی

    پارلیمنٹ کو بھی اس مقام پر لے آیں گے کہ وہ معافی مانگے۔شہلا رضا

    جسٹس نسیم حسن شاہ نے خود کہا تھا کہ انہوں نے بھٹو کے خلاف فیصلہ دباؤ میں لکھا تھا۔شہلا رضا

    جن لوگوں بھٹو کی موت پر مٹھائیاں تقسیم کی تھیں آج وزیر قانون بنے بیٹھے ہیں۔افتخار گیلانی

    زوالفقار علی بھٹو کیس پر نظر ثانی کرنے کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔افتخار گیلانی

    پیپلز پارٹی ایک سمندر ہے کوئی آتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے۔شہلا رضا

    پیپلز پارٹی میں وہ لوگ شامل ہو چکے ہیں جو پارٹی سے مخلص نہیں ہیں۔افتخار گیلانی

    میری پیپلز پارٹی کے کسی شخص کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی

    ریمنڈ ڈیوس کیس پر میں نے ایماندارانہ رائے دی تھی اور اس پر آج بھی قائم ہوں۔شاہ محمود قریشی

    میں نے بھٹو یا لغاری بننے کی کوشش نہیں کی اور آج بھی پیپلز پارٹی کا حمایتی ہوں۔شاہ محمود قریشی

    زوالفقار علی بھٹو کے مقدمہ کا فیصلہ بہت متنازع تھا۔شاہ محمود قریشی

    پیپلز پارٹی ایک سوچ اور ایک نظریہ کا نام تھا۔افتخار گیلانی

    ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ہم کبھی پارلیمنٹ میں آیں گے یا وزیر بنیں گے۔افتخار گیلانی

    زرداری صاحب این آر او مقدمات کا عدالتوں میں سامنا کریں گے۔شہلا رضا

    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive