Nadeem Malik

Thursday, March 17, 2011

Raymond Davis Caseریمنڈ ڈیوس کیس

Raymond Davis Caseریمنڈ ڈیوس کیس

 
 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13708
 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-16th-march-2011-a-222194/
 
http://www.zemtv.com/2011/03/16/islamabad-tonight-16th-march-2011/
 
 
Watch Now Islamabad tonight 16th march 2011
 
 
Islamabad Tonight – 16th March 2011
Gen. (R) Hamid Gul Former DG ISI, Rana Sanaullah Law Minister punjab and Faisal Raza Abidi PPP

 
 
 
 
 
 

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کی خبر سے مجھ پر قیامت بیت گئی ہے۔حمید گل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سکوت ڈھاکہ جیسا غم ہے۔حمید گل

ریمنڈ ڈیوس ای سی ایل پر تھا ملک سے باہر کیسے جانے دیا گیا۔حمید گل

پاکستان کے سکیورٹی کے اداروں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیئے۔حمید گل

اب لوگوں کو سڑکوں پر آنا ہو گا میں کل اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ڈی چوک میں موجود ہوں گا۔حمید گل

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سے ملک میں مزید خود کش حملے ہوں گے۔حمید گل

اسلام مقتول کے ورثا کو دیت کا حق دیتا ہے۔رانا ثنا۶اللہ

مقتولین کے انیس ورثا عدالت میں پیش ہوئے اور دیت قبول کر لی۔رانا ثنا۶اللہ

مقتولین کے ورثا نے امریکہ سے بیس کروڑ روپے دیت قبول کی۔رانا ثنا۶اللہ

پنجاب حکومت نے ورثا کو دیت دلانے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا۔رانا ثنا۶اللہ

مقتولین کے نئے وکیل راجہ ارشاد کیانی کے نام سے ظاہر ہے کہ دیت دلانے کے پیچھے کون ہو سکتا ہے۔رانا ثنا۶اللہ

عدالت نے علیحدہ علیحدہ انیس لوگوں سے پوچھا سب نے کہا کہ دیت قبول ہے۔رانا ثنا۶اللہ

عدالت نے ورثا کے معاف کرنے پر ریمنڈ ڈیوس کو رہا کیا۔رانا ثنا۶اللہ

اب قوم کو فرض ہے کہ پارٹی سیاست سے بالا تر ہو کے جنونی انداز میں سڑکوں پر آ جائے۔حمید گل

ریمنڈ ٰڈوس کی رہائی سے قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔صاحبزادہ فضل کریم

حکومت نے عدالت میں ریمنڈ ڈیوس کا کیس ٹھیک طرح سے لڑا ہی نہیں۔صاحبزادہ فضل کریم

جس امریکی گاڑی نے ایک پاکستانی شہری کو کچلا تھا وہ آج تک ملی ہی نہیں۔صاحبزادہ فضل کریم

ورثا دیت قبول کر لیں تو حکومت کیا کر سکتی ہے۔فیصل رضا عابدی

ریمنڈ ڈیوس کو عدالت نے رہ کیا ہے مجھ کیوں سوال پوچھ رہے ہیں۔فیصل رضا عابدی

فہیم کی بیوہ نے مرتے وقت کہا تھا کہ خود کشی اس لیے کر رہی ہوں کہ انصاف کی توقع نہیں۔صاحبزادہ فضل کریم

ورثا نے دیت قبول کر لی تھی تو میڈیا کے سامنے آکر کہتے۔صاحبزادہ فضل کریم

عدالت نے جس تیزی سے ریمنڈ ڈیوس کیس کا فیصلہ کیا تمام مقدمات ایسے ہی نمٹائے۔فیصل رضا عابدی

پاکستان کے لوگوں کو پہلے ہی خدشہ تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑ دیا جائے گا۔منور حسن

بات صرف دیت کی نہیں ملک کے وقار اور عزت کی بھی ہے۔منور حسن

ریمنڈ ڈیوس جاسوس تھا اس سے اس بارے میں تحقیقات ہونی چاہیئے تھی۔منور حسن

مقتولین کے ورثا کو ان کے گھروں سے اغوا۶ کر لیا گیا ہے۔ منور حسن

چند دن پہلے تک ورثا دیت لیے کو بالکل تیار نہیں تھے راتوں رات کیسے کایا پلٹ سکتی ہے

۔منور حسن

حکومت نے قومی سطح پر بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔منور حسن

ورثا نے چند دن پہلے مجھے خود کہا تھا کہ دیت لینا ممکن ہی نہیں ہے۔ریاض احمد نمائیندہ آج ٹی وی

ورثا دو تین دنوں سے اپنے گھروں سے غائب ہیں۔ریاض احمد

ورثا نے مجھے خود بتایا کہ انہوں نے کوئی نیا وکیل نہیں کیا ہے۔فخرالرحمن نمائیندہ آج ٹی وی

امریکہ نے پاکستان کو چودہ مارچ تک ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔فخرالرحمن

وزیر آعظم گیلانی اور آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر کی ملاقات میں ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا فیصلہ ہو چکا تھا۔فخرالرحمن

پولیس کے مطابق ورثا میں سے نو لوگوں کو امریکی ویزے بھی دئیے گئیے ہیں۔ریاض احمد

 

 
 
 
Islamabad Tonight on Raymond Davis Case
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 16th March 2011 | Gen. (R) Hamid Gul Former DG ISI, Rana Sanaullah Law Minister punjab and Faisal Raza Abidi PPP in Special episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  •  
  • ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سکوت ڈھاکہ جیسا غم ہے۔حمید گل
    اب لوگوں کو سڑکوں پر آنا ہو گا میں کل اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ڈی چوک میں موجود ہوں گا۔حمید گل
    مقتولین کے ورثا نے امریکہ سے بیس کروڑ روپے دیت قبول کی۔رانا ثنا۶اللہ
    ورثا دیت قبول کر لیں تو حکومت کیا کر سکتی ہے۔فیصل رضا عابدی
    بات صرف دیت کی نہیں ملک کے وقار اور عزت کی بھی ہے۔منور حسن
    ...
  • www.friendskorner.com
    Gen Rtd Hamid Gul & Rana Sana Ullah, Sahibzada Fazal Karim, Faisal Raza Abdi, Syed Munawar Hasan, Muhammad Riaz and Fakhar Rehman
  • ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سکوت ڈھاکہ جیسا غم ہے۔حمید گل
    اب لوگوں کو سڑکوں پر آنا ہو گا میں کل اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ڈی چوک میں موجود ہوں گا۔حمید گل
    مقتولین کے ورثا نے امریکہ سے بیس کروڑ روپے دیت قبول کی۔رانا ثنا۶اللہ
    ورثا دیت قبول کر لیں تو حکومت کیا کر سکتی ہے۔فیصل رضا عابدی
    بات صرف دیت کی نہیں ملک کے وقار اور عزت کی بھی ہے۔منور حسن
    ...
    See More
    www.zemtv.com
    ریمنڈ ڈیوس کی رہائی سکوت ڈھاکہ جیسا غم ہے۔حمید گل اب لوگوں کو سڑکوں پر آنا ہو گا میں کل اپنے بیوی بچوں کے ساتھ ڈی چوک میں موجود ہوں گا۔حمید گل مقتولین کے ورثا نے امریکہ سے بیس کروڑ روپے دیت قبول کی۔رانا ثنا۶اللہ ورثا دیت قبول کر لیں تو حکومت کیا کر سکتی ہے۔فیصل رضا عابدی بات صرف دیت کی نہیں ملک ...
  •  

     
     
     
     
     
     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon


     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive