Nadeem Malik

Wednesday, March 02, 2011

ISLAMABAD TONIGHT

ISLAMABAD TONIGHT

 
Watch Now Islamabad Tonight – 1st March 2011
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13429
 
http://www.zemtv.com/2011/03/01/islamabad-tonight-1st-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-1st-march-2011-a-220114/
 
 

میرے خیال میں پاکستان میں اس سال ستمبر اکتوبر تک الیکشن ہو جایں گے۔خواجہ آصف
پاکستان کی پارلیمنٹ اپنا کردار ادا نہیں کر رہی۔خواجہ آصف
آج کل پاکستان میں ہر کوئی انقلاب کی بات کر رہا ہے۔راجہ پرویز اشرف
فوجی دور میں کسی نے انقلاب کی بات نہیں کی جمہوریت آئی تو ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔راجہ پرویز اشرف
پچھلے تین سال میں ملک میں بہت بہتری آسکتی تھی... لیکن نہیں آئی۔خواجہ آصف
See More
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 1st March 2011 | Khawaja Muhammad Asif PML-N and Raja Parvaiz Ashraf PPP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 
 
 

میرے خیال میں نوے کی دہائی والی سیاست دوبارہ نہیں ہو گی۔خواجہ آصف کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جرنیلوں کو اقتدار سمبھالنے کی دعوت دینا بالکل غلط ہے۔خواجہ آصف

ماضی میں جب بھی جرنیل بر سر اقتدات آئے ملک میں توڑ پھوڑ ہوئی۔خواجہ آصف

ہمیں تصادم کی سیاست نہ کرنے کی وجہ سے فرینڈلی اپوزیشن کہا گیا۔خواجہ آصف

میاں نواز شریف امریکہ یا فوج سے مدد لینے کی بجائے سیاست چھوڑنے کو ترجیح دیں گے۔خواجہ آصف

سعودی عرب کا پاکستان کی سیاست میں کوئی کردار نہیں ہے۔خواجہ آصف

پاکستان کی پارلیمنٹ اپنا کردار ادا نہیں کر رہی۔خواجہآصف

آج کل پاکستان میں ہر کوئی انقلاب کی بات کر رہا ہے۔راجہ پرویز اشرف

فوجی دور میں کسی نے انقلاب کی بات نہیں کی جمہوریت آئی تو ایسی باتیں ہو رہی ہیں۔راجہ پرویز اشرف

پچھلے تین سال میں ملک میں بہت بہتری آسکتی تھی لیکن نہیں آئی۔خواجہ آصف

ہم نے پرویز مشرف کے دور کے سائیکل کو ریورس نہیں کیا۔خواجہ آصف

جس ملک میں حاجی لٹ جایں اور مواخزہ نہ ہو تو عوام کا اعتماد نہیں اٹھے گا تو پھر کیا ہو گا۔خواجی آصف

پاکستان میں سیاست دانوں کی کردار کشی کی سازش کی جا رہی ہے۔راجہ پرویز اشرف

ہم نے بجلی کی پیداوار میں دو ہزار میگا واٹ کا اضافہ کیا ہے۔راجہ پرویز اشرف

پاکستان کا بجٹ خسارہ اس سال چودہ سو ارب روپے ہو جائے گا۔خواجہ آصف

حکومت کی مسائل حل کرنے کی نیت ہی نہیں ہے۔خواجہ آصف

ایل پی جی اور رینٹل پاور کے مقدمات پر عدالت نے کہا کہ پارلیمنٹ کی بجائے ہمارے پاس کیوں آئے ہو۔خواجہ آصف

پارلیمنٹ میں مسائل پر بول بول کر تھک گئے ہیں کوئی سنتا ہی نہیں ہے۔خواجہ آصف

پاکستان میں جمہوریت نہیں بلکہ افراد ناکام ہوئے ہیں۔خواجہ آصف

ہر دور میں حکومت کا حصہ رہنے والے انقلاب کی باتیں کر رہے ہیں۔خواجہ آصف

عمران خان نے مشرف دور کے ریفرنڈم کی حمایت کی تھی۔خواجی آصف

آج کل عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ روابط ہیں۔خواجہ آصف

پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں عرب ممالک والا وراثتی نظام نہیں ہے۔خواجی آصف

میرے خیال میں پاکستان میں اس سال ستمبر اکتوبر تک الیکشن ہو جایں گے۔خواجہ آصف

 

 
 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive