Nadeem Malik

Tuesday, March 22, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: ZARDARI ADDRESSES PARLIAMENT-II

ISLAMABAD TONIGHT: ZARDARI ADDRESSES PARLIAMENT-II
 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13812
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-22nd-march-2011-a-222933/
 
http://www.zemtv.com/2011/03/22/islamabad-tonight-22nd-march-2011/
 
Watch Now Islamabad tonight 22nd march 2011

 
 

قوم صدر کے خطاب میں موجودہ مسائل کے حل کے بارے میں کچھ سننا چاہتی تھی۔احسن اقبال کی اسلام آبادٹونائٹ میں گفتگو

صدر نے تین سال پہلے سانحہ کارساز کے زمہ داروں کو پکڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن آج تک نہیں پکڑے۔احسن اقبال

محظ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو مطمئین کرنے کے لیئے مشرف کے وارنٹ جاری کئیے گئے ہیں۔احسن اقبال

حیرت ہے صدر نے اپنی تقریر میں کہا کہ دہشت گردی،انتہا پسندی اور معاشی مسائل اب کنٹرول میں ہیں۔اعظم سواتی

دہشت گردی،انتہا پسندی اور معاشی ابتری پہلے سے بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں۔اعظم سواتی

زرداری کو پاکستان کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہے۔اعظم سواتی

صدر نے اپنے خطاب میں ملک کو درپیش تمام مسائل کا زکر کیا۔عاصمہ ارباب عالمگیر

ایجنسیاں ڈرون حملوں پر تو خاموش رہتی ہیں لیکن اپنی چوکی پر حملے پر سخت ردعمل دکھاتی ہیں۔احسن اقبال

ایجنسیاں اپنی چوکی پر حملے جیسا ردعمل دکھایں تو ڈرون حملے بھی بند ہو سکتے ہیں۔احسن اقبال

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی ہمیں ڈرون حملے بند کرنے کو نہیں کہا۔احسن اقبال

حکومت نے پاکستان کو امریکہ کی طفیلی ریاست بنا دیا ہے۔اعظم سواتی

حکومت پاکستان میں صرف امریکی مفادات کی نگرانی کر رہی ہے۔اعظم سواتی

آج ہزاروں ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں گھوم رہے ہیں۔اعظم سواتی

ریمنڈ ڈیوس کو عدالت نے چھوڑا اور ہم عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر

ریمنڈ ڈیوس کے ملک سے جانے کے تمام معاملات وفاق کے اداروں نے طے کئیے۔احسن اقبال

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا زمہ دار پنجاب حکومت کو ٹھہرانا درست نہیں ہے۔احسن اقبال

فوج اور پارلیمنٹ کو مل کر ملکی مسائل کا حل سسوچنا ہو گا۔اعظم سواتی

حکومت نے سوات اور مالا کنڈ میں دہشت گردوں کے خلاف سخت کاروائیاں کی ہیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر

آج پاکستان کے بارے میں لندن اور واشنگٹن پلان تو موجود ہے لیکن اسلام آباد پلان کوئی نہیں ہے۔احسن اقبال

وقت آ چکا ہے کہ سیاسی قیادت فوج کے ساتھ بیٹھ کر ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرے۔اعظم سواتی

پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت میں ہے فوج کے پاس نہیں ہے۔عاصمہ ارباب عالمگیر

ہم چاہتے ہیں کہ تمام سیاسی جماعتیں حکومت کا ساتھ دیں۔عاصمہ ارباب عالمگیر

حکومت عوام کے مسائل کو سمجھتی ہی نہیں حل کیا نکالے گی۔اعظم سواتی

پاکستان میں اب انقلاب آئے گا اور کوئی راستہ نہیں بچا۔اعظم سواتی

پاکستان کے مسائل کا حل پارلمنٹ کے زریعے ہونا چاہیئے انقلاب سے نہیں۔احسن اقبال

زرداری صدر مشرف کے آخری دنوں سے بھی زیادہ غیر مقبول ہو چکے ہیں۔احسن اقبال

مسائل حل نہ ہوئے تو لوگ سڑکوں پر آ جایں گے اور نیا الیکشن کروانا پڑے گا۔احسن اقبال

پاکستان کے امریکہ کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات ہونے چاہییں۔احسن اقبال

جب تک بڑے لوگوں کا احتساب نہیں ہو گا حقیقی جمہوریت نہیں آ سکتی۔اعظم سواتی


 
 
 
 
 
حکومت نے پاکستان کو امریکہ کی طفیلی ریاست بنا دیا ہے۔اعظم سواتی
آج پاکستان کے بارے میں لندن اور واشنگٹن پلان تو موجود ہے لیکن اسلام آباد پلان کوئی نہیں ہے۔احسن اقبال
وقت آ چکا ہے کہ سیاسی قیادت فوج کے ساتھ بیٹھ کر ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرے۔اعظم سواتی
پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت میں ہے فوج کے پاس نہیں ہے۔عاصمہ ارباب عالمگیر
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 22nd March 2011 | Ahsan Iqbal PML-N, Senator Azam Khan Sawati JUI-F and Asma Arabab Alamgir PPP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • Islamabad Tonight: Zardari Addresses Parliament
    www.zemtv.com
    Islamabad Tonight: Zardari Addresses Parliament
  • Islamabad Tonight: Zardari Addresses Parliament

  •  
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive