Nadeem Malik

Monday, March 21, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: ZARDARI ADDRESSES PARLIAMENT

ISLAMABAD TONIGHT: ZARDARI ADDRESSES PARLIAMENT

 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13791
 
http://www.zemtv.com/2011/03/21/islamabad-tonight-21st-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight21st-march-2011-a-222767/
 
Watch Now Islamabad tonight – 21st march 2011
 
Islamabad Tonight – 21st March 2011
Khurram Dastagir Khan PML-N, Saleem Saifullah PML-H, Senator Haji Adeel ANP and Senator Ghafoor Haidry in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 
 
 

سیاست میں پینتیس سال ہوگئے آج سے زیادہ خراب حالات کبھی نہیں رہے۔سلیم سیف اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ہم صدر زرداری کے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران لائحہ عمل کا ابھی فیصلہ نہیں کر سکے۔سلیم سیف اللہ

ملک میں اس وقت ٹارگٹ کلنگ،ڈرون حملے اور بیروزگاری بہت زیادہ ہے۔سلیم سیف اللہ

تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں اگر سب  مل کر بیٹھ جایں۔سلیم سیف اللہ

پاکستان میں ہمیشہ قومی مفادات کا تعین اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے۔خرم دستگیر

سیاست دانوں کو یقینی بنانا ہو گا کہ قومی مفادات کا تعین پارلیمنٹ کرے۔خرم دستگیر

مسلم لیگ ن پارلیمنٹ میں اپوزیشن ہونے کی زمہ داری پوری کر رہی ہے۔خرم دستگیر

وفاقی حکومت نے سینٹر کیری کے ساتھ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا وعدہ کر لیا تھا۔خرم دستگیر

وفاقی،صوبائی حکومتیں اور سکیورٹی ادارے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں ملوث ہیں۔غفور حیدری

اگر سعودی عرب نے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں کوئی کردار ادا کیا ہے تو سامنے آنا چاہیئے۔غفور حیدری

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا ہمیں خبروں سے پتہ چلا سارا معاملہ انتہائی خفیہ رکھا گیا۔غفور حیدری

ریمنڈ ڈیوس کو پنجاب حکومت نے نہیں عدالت نے لواحقین کے دیت لینے کی وجہ سے رہا کیا۔خرم دستگیر

اس بات کا جواب وفاقی حکومت کو دینا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس پر جاسوسی کا مقدمہ کیوں نہیں چلایا گیا۔خرم دستگیر

نیب چیرمین کا مسئلہ عدالت میں جانا ہی نہیں چاہیئے تھا پرلیمنٹ حل کرتی۔حاجی عدیل

پارلیمنٹ اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔حاجی عدیل

پہلی پارلیمنٹ ہے جو مل جل کر کام کر رہی ہے۔حاجی عدیل

اٹھارویں ترمیم اس پارلیمنٹ نے ہی پاس کی ہے۔حاجی عدیل

چوہدری نثار پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے چیرمین ہیں کرپشن کے معاملات کیوں نہیں اٹھاتے۔حاجی عدیل

چوہدری نثار بہت سے معاملات پر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔حاجی عدیل

حکومت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نیب چیرمین کا کیس عدالت لے جانا پڑا۔خرم دستگیر

حق میں فیصلہ آئے تو عدلیہ کی واہ واہ کی جاتی ہے ورنہ احتجاج کیا جاتا ہے۔غفور حیدری

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی عدلیہ کے ساتھ تاریخ عجیب سی ہے۔غفور حیدری

جب حکومت اپنا کردار ادا نہیں کرتی تو کوئی دوسرا ادارہ اس کی جگہ لے لیتا ہے۔خرم دستگیر

نیب کا چیرمین ایسا شخص ہونا چاہیئے جس کا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ تعلق نہ ہو۔خرم دستگیر

پارلیمنٹ قرار دادیں پاس کرتی ہے لیکن حکومت عمل نہیں کرتی۔خرم دستگیر

مسنگ پرسنز کے کیس پر مسلم لیگ ن نے بار بار پارلیمنٹ میں احتجاج کیا ہے۔خرم دستگیر

مسلم لیگ ق ڈرون حملوں اور ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر صدر کے خطاب کے دوران احتجاج کرے گی۔شیخ وقاص اکرم

عبادالرحمن کو کچلنے والی گاڑی کو پکڑنا پنجاب حکومت کا کام تھا۔حاجی عدیل

 
 
 

پارلیمنٹ قرار دادیں پاس کرتی ہے لیکن حکومت عمل نہیں کرتی۔خرم دستگیر
مسلم لیگ ق ڈرون حملوں اور ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر صدر کے خطاب کے دوران احتجاج کرے گی۔شیخ وقاص اکرم
عبادالرحمن کو کچلنے والی گاڑی کو پکڑنا پنجاب حکومت کا کام تھا۔حاجی عدیل
حق میں فیصلہ آئے تو عدلیہ کی واہ واہ کی جاتی ہے ورنہ احتجاج کیا جاتا ہے۔غفور حیدری
www.zemtv.com
Jobs and Employment,Studies, Pakistani News | Talk shows | Live video News Feed | Current Affairs Pakistan | Recorded News Feed
  • سیاست میں پینتیس سال ہوگئے آج سے زیادہ خراب حالات کبھی نہیں رہے۔سلیم سیف اللہ
    پاکستان میں ہمیشہ قومی مفادات کا تعین اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے۔خرم دستگیر

    وفاقی،صوبائی حکومتیں اور سکیورٹی ادارے ریمنڈ ڈیوس کی رہائی میں ملوث ہیں۔غفور حیدری
    نیب چیرمین کا مسئلہ عدالت میں جانا ہی نہیں چاہیئے تھا پرلیمنٹ حل کرتی۔حاجی عدیل
    ...پہلی پارلیمنٹ ہے جو مل جل کر کام کر رہی ہے۔حاجی عدیل
    See More
    www.friendskorner.com
    Haji Adeel, Saleem Saif Ullah, Khuram Dastgeer More Parts to Follow
  • صدر زرداری کا پارلیمنٹ سے خطاب اور حزب اختلاف
    awaztoday.com
    Watch Islamabad Tonight – 21st March 2011 | Khurram Dastagir Khan PML-N, Saleem Saifullah PML-H, Senator Haji Adeel ANP and Senator Ghafoor Haidri JUI-F in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  •  

     
     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive