Nadeem Malik

Thursday, March 24, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS

ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS
 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13848
 
http://www.zemtv.com/2011/03/24/islamabad-tonight-24th-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-24th-march-2011-a-223192/
 
 
 
Watch Now Islamabad Tonight – 24th march 2011
 
 
 

سی آئی اے ڈائریکٹر نے مجھے خود بتایا کہ وہ نارتھ وزیرستان پر حملے کریں گے۔امتیاز گل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنے پر فوج اور اس کے اداروں پر سخت تنقید کی گئی۔امتیاز گل

جنرل کیانی نے محظ تنقید کی وجہ ڈرون حملے پر  مزمتی بیان دیا۔ امتیاز گل

ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنے کی خفیہ ڈیل مسقط میں کی گئی تھی۔مشاہد اللہ خان

حکومت ڈرون حملوں کی مزمت تو کرتی ہے لیکن آئیندہ کے لیے حملے رکوانے کی کوئی گارنٹی نہیں دیتی۔مشاہد اللہ خان

ڈرون حملوں کے لیئے اقوام متحدہ کی اجازت نہیں یہ ہماری خود مختاری پر حملے ہیں۔حمید گل

ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنے کی وجہ سے فوج اور اس کے ادارے بہت بدنام ہوئے ہیں۔حمید گل

ڈرون حملے بند کروانے کے لیے امریکہ کا افغانستان جانے کا راستہ بند کر دینا چاہئیے۔حمید گل

ڈرون حملے پر سب سے پہلے صدر اور وزیراعظم کا مزمتی بیان آنا چاہئیے تھا۔پروفیسر ابراہیم

صدر اور وزیراعظم میں جرأت نہیں کہ اقرار کر لیں کہ وہ بے بس ہیں۔پرہفیسر ابراہیم

قبائل علاقعوں پر ڈرون حملوں میں بہت سے بچے اور خواتین بھی مارے جاتے ہیں۔پروفیسر ابراہیم

حکومت اور فوج اپنے لوگوں کو مروا کر امریکہ سے پیسے لیتے ہیں۔پروفیسر ابراہیم

ہمارے حکمرانوں نے ہمارا پیسہ امریکی بینکوں میں رکھا ہے اور وہی ہمیں سود پر ملتا ہے۔پروفیسر ابراہیم

وزیراعظم نے اپنے بیان میں تمام سٹیک ہولڈرز کو ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا زمہ دار ٹھہرایا ہے۔امتیاز گل

ڈرون حملوں پر بھی تمام سٹیک ہولڈرز کا اتفاق رائے ہے۔امتیاز گل

ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنے کے لئیے کیا حاصل کیا گیا اس کی انکوائری ہونی چاہئیے۔حمید گل

باراک اوبامہ نے ریمنڈ ڈیوس کے سفارتی استثنا۶ کے بارے میں جھوٹ بولا۔حمید گل

جس طریقے سے ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑا گیا اس سے ثابت ہو گیا کہ سفارتی استثنا۶ حاصل نہیں تھا۔حمید گل

قوم چاہتی تھی کہ ریمنڈ ڈیوس کو کبھی نہ چھوڑا جائے۔حمید گل

اسٹیبلشمنٹ کا اس بات پر اتفاق ہو چکا تھا کہ ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا ہے۔حمید گل

جیوڈیشری کو ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑ دینے کا نوٹس لینا چاہئیے تھا لیکن وہ خاموش رہی۔حمید گل

حیرت کی بات ہے کہ خود آئی ایس آئی کے بلائے ہوئے جرگہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔حمید گل

پارلیمنٹ ڈرون حملوں کے خلاف قرار داد پاس کر چکی ہے اس پر عمل نہیں ہوا۔مشاہد اللہ خان

حکومت کو ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے بدلے ڈرون حملے رکوانے چاہییں تھے۔مشاہد اللہ خان

رحمان ملک نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ کچھ امریکی ایجنسیوں کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔امتیاز گل

رحمان ملک نے پارلیمنٹ کو چار ایجنسیوں کے نام نہیں بتائے جنہیں پاکستان میں کام کرنے کی اجازت تھی۔امتیاز گل

امریکی ایجنسیوں کے لوگوں سے کئی بار غیر قانونی اسلحہ پکڑا گیا ہے۔امتیاز گل

حکومت کا فرض ہے کہ وہ ڈرون طیاروں کو مار گرائے۔پروفیسر ابراہیم

امریکہ کے ہاتھوں قبائلی عوام کے قتل میں ہمارے جرنیل اور فوج برابر کے شریک ہیں۔پروفیسر ابراہیم

ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں ہے۔مشاہد اللہ خان

ہم جتنی دیر بھی یہ جنگ لڑیں گے اپنا ہی نقصان کریں گے۔مشاہد اللہ خان

امریکہ نے افغانستان پر ناجائز طور پر حملہ کیا ہے۔مشاہد اللہ خان

زرداری کبھی بھی پاکستان کے صدر نہیں بن سکتے تھے این آر او کے تحت بنے ہیں۔مشاہد اللہ خان

موجودہ حکومت این آر او کے تحت لکھے گئے معاہدے کے تحت بنی ہے۔مشاہد اللہ خان

اپوزیشن پارلیمنٹ میں این آر او کو کیوں اکسپوز نہیں کر رہی۔حمید گل

امریکی دعوے کے مطابق ڈرون حملوں میں اب تک صرف بتیس دہشت گرد مارے گئے ہیں۔حمید گل

ڈرون حملوں میں اب تک دو ہزار دو سو چالیس لوگ مارے گئے ہیں جو بے گناہ سولین تھے۔حمید گل

ابھی تک یہ بات واضع نہیں کہ امریکہ پاکستان رشتے کی نوعیت کیا ہے۔امتیاز گل

جب تک حکمران ڈرون حملوں کے خلاف واضع پالیسی نہیں بنایں گے یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔امتیاز گل

پارلیمنٹ حکومت کے چنگل میں پھنسی ہے اور اختیارات حقیقت میں فوج کے پاس ہیں۔پروفیسر ابراہیم

 



ڈرون حملے بند کروانے کے لیے امریکہ کا افغانستان جانے کا راستہ بند کر دینا چاہئیے۔حمید گل
صدر اور وزیراعظم میں جرأت نہیں کہ اقرار کر لیں کہ وہ بے بس ہیں۔پرہفیسر ابراہیم
وزیراعظم نے اپنے بیان میں تمام سٹیک ہولڈرز کو ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کا زمہ دار ٹھہرایا ہے۔امتیاز گل
ڈرون حملوں پر بھی تمام سٹیک ہولڈرز کا اتفاق رائے ہے۔امتیاز گل
ریمنڈ ڈیوس ک...و چھوڑنے کے لئیے کیا حاصل کیا گیا اس کی انکوائری ہونی چاہئیے۔حمید گل
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 24th March 2011 | Imtiaz Gul Analyst, Senator Mushahid Ullah Khan PML-N and Gen. (R) Hamid Gul Former DG ISIin fresh episode of Aaj News Special in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS-I
    www.youtube.com
    Islamabad Tonight 24th March 2011
  • ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS-II
    www.youtube.com
    Islamabad Tonight 24th March 2011
     · Share
  • ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS-III
    www.youtube.com
    Islamabad Tonight 24th March 2011
  • ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS
    www.zemtv.com
    ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS
  • ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS ON PAKISTANI SOIL KILL 2247 PEOPLE SO FAR
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT: DRONE ATTACKS ON PAKISTANI SOIL KILL 2247 PEOPLE SO FAR
  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive