Nadeem Malik

Thursday, March 17, 2011

Chaudhry Nisar Ali Khan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

Chaudhry Nisar Ali Khan in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 
 
 
 
Watch Now Islamabad tonight 17th march 2011 – Chaudry Nisar Ahmad Exclusive interview.
 
 
Islamabad Tonight – 17th March 2011
Ch. Nisar Ali Khan PML-N in Special episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
 
 
 
 
 
 

کسی جمہوری ملک میں اسطرح نیا ٹیکس نہیں لگایا جاتا جیسے پاکستان میں۔چوہدری نثارحسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ایم کیو ایم ہمیشہ پیپلز پارٹی سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتی رہتی ہے۔

تریپن ارب روپے کے نئےنٹیکس پر ایم کیو ایم خاموش کیوں ہے۔

حکومت اپنے شاہانہ انداز کو تبدیل کرے اور ہر کوئی ٹیکس ادا کرے۔

سب سے پہلے اشرافیہ کی اسسمنٹ ہونی چاہیے کہ کون ٹیکس دے رہا ہے اور کون نہیں۔

دفاعی بجٹ کی پارلیمنٹ اور سینٹ کے سامنے وضاحت ہونی چاہیے۔

آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع درست نہیں اور ان کی کاکردگی بھی ٹھیک نہیں رہی۔

میں نے ممبئی حملوں کے بعد سب سے پہلے آئی ایس آئی کے سربراہ کو بھارت بیجھنے کی مخالفت کی۔

مسلم لیگ کے لوگوں کو توڑا جا رہا ہے اور یہ کام بہت اوپر کی سطح پر ہو رہا ہے۔

بابر اعوان کا خط ملا ہے پارٹی سے مشورے کے بعد جواب دوں گا۔

جسٹس دیدار کے مسئلے پر میں مشورہ دیا لیکن مانا نہیں گیا۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کی ابھی سیاہی خشک نہیں ہوئی کہ احتجاج شروع ہو گیا۔

جسٹس دیدار پر ابھی سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنا ہے۔

نیب چیرمیں کی تقرری پر مشورہ !میننگ فل! ہونا چاہیے۔

وعدہ خلافی،کرپشن اور گورننس کے مسائل پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلاف کی وجہ بنے۔

وقت آ گیا ہے کہ ہم روایتی سیاست چھوڑ کر مسائل کی طرف توجہ دیں۔

اگر حکومت ملک کے مسائل حل کرنے کا فیصلہ کر لے تو کون اس کی مخالفت کر سکتا ہے۔

ہم نے اپوزیشن میں رہتے ہوئے فوج کو اس کی آئینی حدود میں رکھا ہے۔

شہباز شریف کی فوج اور عدلیہ والی تجویز کو درست انداز میں پیش نہیں کیا گیا۔

شہباز شریف نے فوج اور عدلیہ کو ملک کی مشکل صورت حال میں اپنا اپنا کردار ادا کرنے کو کہا ہے۔

مجھے نہیں لگتا کہ یہ لڑ کھڑاتی ہوئی حکومت زیادہ دنوں تک چل سکے گی۔

حکومت آخری سانسوں پر ہے اور اس کی سانسیں کراچی اور لندن میں اٹکی ہوئی ہیں۔

جب تک ایم کیو ایم آکسیجن دیتی رہے گی حکومت چلتی رہے گی۔

حکومت ملک کے مسائل حل نہیں کر سکتی اس لیے خود ہی لوگوں سے دوبارہ رائے لے لے۔

ہم حکومت نہیں گرانا چاہتے پیپلز پارٹی اکثریت میں ہے حکومت اس کا حق ہے۔

جب پرویز الہی نے ہمارے بندے توڑے  تب کسی نے لوٹوں کا نعرہ نہیں لگایا۔

ق لیگ والے خود ہم سے ملے ہیں ہم نہیں توڑا۔

آئیندہ پاکستان میں کولیشن گورنمنٹ ہی بنا کرے گی۔

آئیندہ کوئی پارٹی اکیلے حکومت نہیں کرے گی اتحاد بنا کر چلے گی۔

آئیندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن صرف پنجاب نہیں پورے ملک میں واضع اکثریت سے جیتے گی۔

بابر اعوان کی کوئی ساکھ نہیں ہے میں ان کی کسی بات کا جواب نہیں دینا چاہتا۔

یہ بندہ زوالفقار علی بھٹو کے خلاف پنڈی میں نظمیں پڑھا کرتا تھا۔

ہم نئے صوبے بننے کے مخالف نہیں ہیں لیکن یہ کام آئین کے مطابق ہونا چاہیے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہڑتال،قتل اور پنجاب میں ہلڑ بازی درست نہیں ہے۔

میں نے سندھی ٹوپی اور اجرک کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔

میں پورے ملک کے کلچر کا احترام کرتا ہوں۔

ملک پر مشکل پڑے تو زرداری صاحب باہر چلے جاتے ہیں زاتی مفاد ہو تو سندھی ٹوپی اور اجرک کی بات کرنے لگتے ہیں۔

میں نے اپنے حلقے سے پندرہ ہزار جعلی ووٹ اور نادرہ کی گاڑی پکڑی ہے۔

لگتا ہے زرداری صاحب بھی مشرف کی طرح جعلی ووٹوں پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔

 

 
 
 
مجھے نہیں لگتا کہ یہ لڑ کھڑاتی ہوئی حکومت زیادہ دنوں تک چل سکے گی۔
حکومت آخری سانسوں پر ہے اور اس کی سانسیں کراچی اور لندن میں اٹکی ہوئی ہیں۔
جب تک ایم کیو ایم آکسیجن دیتی رہے گی حکومت چلتی رہے گی۔
حکومت ملک کے مسائل حل نہیں کر سکتی اس لیے خود ہی لوگوں سے دوبارہ رائے لے لے۔
آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع درست نہیں۔نثار
...ایجنسی کے ذریٰعَے متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں- نثار
See More
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 17th March 2011 | Ch. Nisar Ali Khan PML-N in Special episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 · Share
  • دفاعی بجٹ کی پارلیمنٹ اور سینٹ کے سامنے وضاحت ہونی چاہیے۔چوھدری نثار علی خان
    آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع درست نہیں۔نثار
    ایجنسی کے ذریٰعَے متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں- نثار
    مسلم لیگ کے لوگوں کو توڑا جا رہا ہے اور یہ کام بہت اوپر کی سطح پر ہو رہا ہے۔نثار
    www.zemtv.com
    مجھے نہیں لگتا کہ یہ لڑ کھڑاتی ہوئی حکومت زیادہ دنوں تک چل سکے گی۔ حکومت آخری سانسوں پر ہے اور اس کی سانسیں کراچی اور لندن میں اٹکی ہوئی ہیں۔ جب تک ایم کیو ایم آکسیجن دیتی رہے گی حکومت چلتی رہے گی۔ حکومت ملک کے مسائل حل نہیں کر سکتی اس لیے خود ہی لوگوں سے دوبارہ رائے لے لے۔
  • دفاعی بجٹ کی پارلیمنٹ اور سینٹ کے سامنے وضاحت ہونی چاہیے۔چوھدری نثار علی خان
    آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع درست نہیں۔نثار
    ایجنسی کے ذریٰعَے متحدہ مسلم لیگ بنانے کی کوششیں ہو رہی ہیں- نثار
    مسلم لیگ کے لوگوں کو توڑا جا رہا ہے اور یہ کام بہت اوپر کی سطح پر ہو رہا ہے۔نثار
    www.friendskorner.com
    Ch Nisar Ali Khan - Leader Of the Oppostition in National Assembly, senior leader PML (N)
  •  
     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive