Nadeem Malik

Thursday, March 03, 2011

مہنگائی، بیروز گاری اور عوام


مہنگائی، بیروز گاری اور عوام
 
Watch Now Islamabad tonight – 3rd march 2011
 
http://www.zemtv.com/2011/03/03/islamabad-tonight-3rd-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-march-2011-a-220419/
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13476
 
 
 
Islamabad Tonight – 3rd March 2011
Rubina Qaim Khani PPP, Khuram Dastagir Khan PML-N, Haroon Akhter of PML and Waseem Akhter MQM in Islamabad Tonight with Nadeem Malik

 
 
 

ہمیں پانچ چھ سال پہلے علم تھا کہ ملک میں گیس کی کمی ہو جائے گی۔ہارون اختر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ہم نے علم ہونے کے باوجود گیس کی کمی کا کوئی بندوبست نہیں کیا۔ہارون اختر خان

ایران کے ساتھ گیس کا معاہدہ کیا گیا لیکن بہت دیر کے ساتھ۔ہارون اختر خان

دنیا میں سب سے سستی بجلی نیوکلیر پاور سے بنتی ہے جو ہمارے پاس نہیں ہے۔ہارون اختر خان

ہم شمسی توانائی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔ہارون اختر خان

مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکایا جا رہا ہے۔روبینہ قائم خوانی

تین سال ہو گئے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں ہو رہا۔خرم دستگیر

حکومت کو نیوکلیر انرجی پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔خرم دستگیر

رینٹل پاور پراجیکٹس ملک کے لیے ایک بیماری کے سوا کچھ نہیں ہیں۔خرم دستگیر

نعرے لگا کر حکومت میں آ جاتے ہیں لیکن حکومت چلانے کے لیے اہل لوگ نہیں ہوتے۔ہارون اختر خان

میں تسلیم کرتی ہوں کہ سیاست دان ٹھیک طرح تربیت یافتہ نہیں ہوتے۔روبینہ قائم خوانی

دو بڑی جماعتوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا اور وہ خود اسے تسلیم کرتی ہیں۔وسیم اختر

ہمارے انقلاب سے مراد ملک میں خون خرابہ ہر گز نہیں ہے۔وسیم اختر

لوگ اب تیسری سیاسی قوت کی طرف دیکھ رہے ہیں۔وسیم اختر

ایم کیو ایم چھ بار حکومت میں رہی ہے ملکی مسائل کی کچھ زمہ داری تو اسے بھی قبول کرنی چاہیے۔خرم دستگیر

ایم کیو ایم پاکستان میں انقلاب چاہتی ہے لیکن کراچی میں نہیں کیونکہ وہاں ان کی اجارہ داری ہے۔خرم دستگیر

آج ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے زمہ دار ڈکٹیٹرز ہیں۔روبینہ قائم خوانی

ہمیں خونی نہیں بلکہ ملک کے نظام کو درست کرنے کے انقلاب کی بات کرنی چاہیے۔ہارون اختر خان

ایم کیو ایم حکومت میں تو رہی ہے لیکن اس کے پاس اختیارات کبھی نہیں رہے۔وسیم اختر

پاکستان میں فوج فیصلہ کرتی ہے کہ حکومت کرنے کی کس کی باری ہے۔وسیم اختر

آج بھی سیاست دان راتوں کو چھپ چھپ کر فوجیوں سے ملتے ہیں۔وسیم اختر

پچھلے تین سالوں میں کچھ اچھے کام بھی ہوئے ہیں لیکن معاشی طور پر بہت ابتری آئی ہے۔ہارون اختر

حکومت سیاسی قوتوں کو تو اکٹھا کرنے میں کامیاب رہی ملک کا نظام نہیں چلا سکی۔خرم دستگیر

مڈل کلاس کے پڑھے لکھے لوگ حکومت میں آیں گے تو حالات درست ہوں گے۔وسیم اختر

حکومت اس وقت پٹرول کی قیمتوں پر سبسڈی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔روبینہ قائم خوانی

مسلم لیگ ن کے پاس ملک چلانے کے لیے بہتر اور پڑھے لکھے لوگ موجود ہیں۔خرم دستگیر

پیسہ کمانا جرم نہیں ہے لیکن پیسے پر ٹیکس نہ دینا جرم ہے۔ہارون اختر

میاں نواز شریف ملک کے پہلے غیر جاگیردار وزیراعظم ہیں۔خرم دستگیر

ہم نے آر جی ایس ٹی اس لیے نہیں مانا کہ حکومت پہلے امیروں پر ٹیکس لگائے پھر غریبوں پر۔ہارون اختر خان

حکومت غریبوں کو سبسڈی نہ دے لیکن اپنی شاہ خرچیاں اور عیاشیاں بھی تو ختم کرے۔وسیم اختر

حکومت جرأت سے کام لے اور زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگائے۔ہارون اختر خان

حکومت کی مانیٹری پالیسی بالکل فیل ہو چکی ہے۔ہارون اختر

جتنے الزامات پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈروں پر لگائے جاتے ہیں اس کی کوئی اور مثال موجود نہیں ہے۔روبینہ قائم خوانی

اگر ہم ملک کو قیادت نہیں دے سکتے تو پھر ہمیں پارلیمنٹ میں رہنے کوئی حق نہیں ہے۔ہارون اختر خان


 
 
 
 
مہنگائی اور عوام
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 3rd March 2011 | Rubina Qaim Khani PPP, Khuram Dastagir Khan PML-N and Waseem Akhter MQM in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • نعرے لگا کر حکومت میں آ جاتے ہیں لیکن حکومت چلانے کے لیے اہل نہیں ہوتے۔ہارون اختر خان
    میں تسلیم کرتی ہوں کہ سیاست دان ٹھیک طرح تربیت یافتہ نہیں۔روبینہ قائم خوانی
    دو بڑی جماعتوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔وسیم اختر
    مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکایا جا رہا ہے۔قائم خوانی
    تین سال ہو گئے ہیں لیکن حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ... نہیں کیا۔خرم دستگیر
    نیوکلیر انرجی پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔خرم دستگیر
    See More
    www.zemtv.com
    نعرے لگا کر حکومت میں آ جاتے ہیں لیکن حکومت چلانے کے لیے اہل نہیں ہوتے۔ہارون اختر خان میں تسلیم کرتی ہوں کہ سیاست دان ٹھیک طرح تربیت یافتہ نہیں۔روبینہ قائم خوانی دو بڑی جماعتوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔وسیم اختر مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکایا جا رہا ہے۔قائم خوانی تین سا...
     · Share
  •  
  • نعرے لگا کر حکومت میں آ جاتے ہیں لیکن حکومت چلانے کے لیے اہل نہیں ہوتے۔ہارون اختر خان
    میں تسلیم کرتی ہوں کہ سیاست دان ٹھیک طرح تربیت یافتہ نہیں۔روبینہ قائم خوانی
    دو بڑی جماعتوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔وسیم اختر
    مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکایا جا رہا ہے۔قائم خوانی
    تین سال ہو گئے ہیں لیکن حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ... نہیں کیا۔خرم دستگیر
    نیوکلیر انرجی پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔خرم دستگیر
    See More
    www.friendskorner.com
    نعرے لگا کر حکومت میں آ جاتے ہیں لیکن حکومت چلانے کے لیے اہل نہیں ہوتے۔ہارون اختر خان میں تسلیم کرتی ہوں کہ سیاست دان ٹھیک طرح تربیت یافتہ نہیں۔روبینہ قائم خوانی دو بڑی جماعتوں نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔وسیم اختر مہنگائی کو بہانہ بنا کر لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکایا جا رہا ہے۔قائم خوانی تین سا...
  •  
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive