http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13688
http://www.zemtv.com/2011/03/15/islamabad-tonight-15th-march-2011/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-15th-march-2011-a-222026/

جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والی تمام قوتوں سے ہمیں محبت ہے۔بابر اعوان کی اسلام آبادٹونائٹ میں گفتگو
جن پارٹیوں کو آئیندہ سینٹ کے الیکشن میں شکست کا خطرہ ہے وہ شور کر رہی ہیں۔بابر اعوان
تلخی کا آغاز میں نے یا پیپلز پارٹی نے نہیں کیا۔بابر اعوان
شہباز شریف کو کچھ لوگوں نے ٹھیک مشورہ نہیں دیا۔بابر اعوان
ہم نے مسلم لیگ ن کو ہر موقع پر سپیس دیا ہے۔بابر اعوان
شہباز شریف نے جیوڈیشل مارشل لا۶ کی بات کی ہے۔بابر اعوان
ماورائے آئین جو کام بھی ہو گا اس کی کوئی گنجائیش نہیں ہے۔بابر اعوان
مسلم لیگ ن کو پیپلز پارٹی کی طرح ایم کیو ایم سے بھی بات کرنی چاہیے۔بابر اعوان
سیاست میں کسی کو اچھوت سمجھ کر بات نہ کرنا درست نہیں ہے۔بابر اعوان
سپریم کورٹ کے فیصلے پر پیپلز پارٹی سندھ کا ردعمل قدرتی ہے۔بابر اعوان
جسٹس دیدار کے خلاف فیصلہ چھوٹے صوبوں کو دھکہ دینے کی روایت کا تسلسل ہے۔بابر اعوان
میڈیا نے جسٹس دیدار کی دوبارہ تقرری کی بات خود ہی پھیلا دی۔بابر اعوان
ابھی یہ بات قبل از وقت ہے کہ ہم جماعت اسلامی سے اتحاد کریں گے یا نہیں۔بابر اعوان
ہم مسلم لیگ ق کے ساتھ ماضی کی تلخیوں کو قائم نہیں رکھنا چاہتے۔بابر اعوان
لوگ ہم سے بی بی کی شہادت کی بجائے پانچ سالہ کاکردگی کی بات پوچھیں گے۔بابر اعوان
آئیندہ الیکشن سے پہلے ایک سے زیادہ سیاسی اتحاد بنیں گے۔بابر اعوان
مسلم لیگ ن میثاق جمہوریت کی بہت سی باتوں پر قائم نہیں رہ سکی۔بابر اعوان
دنیا کے تمام ممالک کے صدر سیاسی لوگ ہوتے ہیں۔بابر اعوان
قائداعظم اور قائد عوام دونوں اپنی سیاسی جماعتوں کے علاوہ ملک کے بھی صدر بنے۔بابر اعوان
ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ پنجاب اسمبلی کے معاملات ٹھیک رہیں۔بابر اعوان
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں لوٹا کریسی کو دوبارہ شروع کیا۔بابر اعوان
بلوچستان میں ہم نے کسی کو لوٹا بنا کر اپنے ساتھ شامل نہیں کیا۔بابر اعوان
یہ بات درست ہے کہ ہمیں ایم کیو ایم کے ساتھ اکثر مسائل پیش آتے ہیں۔بابر اعوان
ہم نے ایم کیو ایم کے ساتھ تین سال گزارے ہیں اور یہ ایک مثبت بات ہے۔بابر اعوان
الطاف حسین کی جرنیلوں کو بلانے کی بات ان کا اپنا نقطہ نظر ہے۔بابر اعوان
ایم کیو ایم ایک قومی جماعت بننے جا رہی ہے جسے ہم ویلکم کرتے ہیں۔بابر اعوان
ان ہاؤس تبدیلی کے علاوہ آئین میں کسی اور بات کی گنجائیش نہیں ہے۔بابر اعوان
شاہ محمود قریشی اپنا کوئی علیحدہ گروپ نہیں بنا رہے۔بابر اعوان
آئیندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی زیادہ منظم انداز میں سامنے آے گی۔بابر اعوان
پنجاب کے حکمرانوں کا شہنشاہوں والا انداز ہے۔بابر اعوان
مسلم لیگ ن کے روئیے کی وجہ سے پنجاب میں نئے صوبوں کا مطالبہ ہو رہا ہے۔بابر اعوان
نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ جمہوریت کی مظبوطی کے لیے اسمبلی میں آ جایں۔بابر اعوان
نواز شریف نے مجھے خود کہا کہ جمہوریت کی مظبوطی کے لیے مجھے اس کا حصہ بنایں۔بابر اعوان
اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ نواز شریف اسمبلی میں آنا چاہتے تھے لیکن لوگوں نے انہیں غلط مشورہ دیا۔بابر اعوان
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk


