Nadeem Malik

Wednesday, February 23, 2011

Islamabad Tonight: پاکستانی سیاست

Islamabad Tonight: پاکستانی سیاست

Watch Now Islamabad Tonight with Nadeem Malik 23rd February 2011
 
 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-fabruary-2011-a-219347/
 
http://www.zemtv.com/2011/02/23/islamabad-tonight-23rd-february-2011/
 
 

ایم کیو ایم نے اپنے نو نکات میں حکومت کو اپنی اصلاح کرنے کو کہا تھا۔وسیم احمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جب پیپلز پارٹی نے حکومت سمبھالی تو معیشت ابتری کی طرف جا رہی تھی۔ڈاکٹر معید پیرزادہ

حکومت گرتی ہوئی معاشی صورت حال کو سمبھال نہیں پائی۔ڈاکٹر معید

موجودہ حکومت کے دور میں کرپشن میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ڈاکٹر معید

حکومت کے پاس قابل لوگوں کا فقدان تھا نیز اچھے لوگ چنے بھی نہیں گئے۔وسیم اختر

ہم جمہوری سسٹم کو بچانے کے لیے حکومت میں شامل ہوئے تھے۔وسیم اختر

ہمیں وزیر اعظم نے دوبارہ حکومت میں شامل ہونے کی درخواست کی تھی۔وسیم اختر

مسلم لیگ دس نکات پیش کر کے کچھ بھی حاصل نہیں کر پائی۔سعد رفیق

ہم پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کرنے جا رہے ہیں۔سعد رفیق

ہمیں حکومتی روئیے سے کافی مایوسی ہوئی ہے۔سعد رفیق

لوگون کی خواہش ہے کہ ہم صحیح اپوزیشن کا کردار ادا کریں۔سعد رفیق

مجھے نہیں لگتا کہ حکومت آئیندہ بجٹ پارلیمنٹ سے پاس کروا سکے گی۔سعد رفیق

حکومت دس میں سے عوام کی بھلائی کے پانچ چھ پوائینٹس پر ہی عمل کر لیتی۔سعد رفیق

ہم نے دس پوائینٹس میں مشرف کو پکڑنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو شامل نہیں کیا۔سعد رفیق

موجودہ حلات میں مجھے نہیں لگتا کہ فوج حکومت پر قبضہ کرے۔وسیم اختر

مسلم لیگ ن خود بھی اپنے دس نقات پر عمل نہیں کر سکتی سیاسی مجبوریاں آڑے آئیں گی۔وسیم اختر

دس نکات پر عمل ہو سکتا ہے لیکن کڑوی گولیاں کھانی پڑیں گی۔وسیم اختر

آئیندہ الیکشن میں کوئی بھی جماعت واضع اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی۔ڈاکٹر معید

مسلم لیگ ن کی سیاست پنجاب تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ڈاکٹر معید

میڈیا میں بعض صحافی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا بڑا پروپیگنڈہ کرتے ہیں۔وسیم اختر

ایم کیو ایم نے اب کشمیر اور گلگت سے بھی سیٹیں جیتی ہیں۔وسیم اختر

پنجاب حکومت سے پیپلز پارٹی کو علیحدہ کرنے سے کچھ نہیں ہو گا صرف شور شرابہ بڑھے گا۔وسیم اکتر

مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کو علیحدہ کر کے نمایاں ہونا چاہتی ہے۔ڈاکٹر معید

مجودہ حالات میں لگتا ہے کہ نواز شریف حکومت نہیں لینا چاہتے۔ڈاکٹر معید

مسلم لیگ حکومت کے خلاف اس حد تک نہیں جائے گی کہ وردی والے آ جائیں۔وسیم اختر

ریمنڈ ڈیوس کیس میں پنجاب حکومت کے ساتھ پنڈی والے بھی شامل ہیں۔ڈاکٹر معید

ریمنڈ ڈیوس کیس سے امریکہ کو پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں ایک جمہوری حکومت ہے۔ڈاکٹر معید

قومی مسائل پر سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔وسیم اختر


 
 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive