Nadeem Malik

Thursday, February 03, 2011

Islamabad Tonight: انقلاب کا نعرہ

Islamabad Tonight: انقلاب کا نعرہ



 
 
 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-2nd-fabruary-2011-a-216668/
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12909
 
Islamabad Tonight – 2nd February 2011
Muhammad Azam Khan Swati Federal Minister for Science and Technology and Dr. Shahid Masood in

 
 
Watch Now Islamabad tonight Dr Shahid Masood 2nd February 2011
 
 

عرب ممالک میں لوگ کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔اعظم سواتی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پاکستان اسوقت کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے۔اعظم سواتی

پاکستان ایک بہت زبردست خون خرابے کی طرف بڑھ رہا ہے۔اعظم سواتی

میں صبح سے شام تک کرپشن کے خلاف سپریم کورٹ میں رہتا ہوں۔اعظم سواتی

پاکستان کے چار صوبے ہیں اور کوئی ایک قومی لیڈر نہیں ہے۔اعظم سواتی

پاکستان اور عرب ممالک میں بہت سی قدریں انقلاب کے لیے مشترک ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مصر کے بارے میں ایک مہینہ پہلے تک انقلاب کا تصور تک موجود نہیں تھا۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان صوبوں کی بنیاد پر تقسیم نہیں ہے قوم کے مسائل مشترکہ ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

عرب ممالک میں انقلاب نہیں بلکہ انارکی آئی ہے۔شہلا رضا

فرانس میں بھی انقلاب نہیں بلکہ انارکی آئی تھی۔شہلا رضا

فرانس میں جو لوگ انقلاب لائے الیکشن کے بعد ان کو اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنا پڑا۔شہلا رضا

پاکستان کا پڑھا لکھا نوجوان ہاتھ میں ڈگری لیے دربدر ہے۔اعظم سواتی

پاکستان کی حکومت تسلسل کے ساتھ کرپشن کر رہی ہے۔اعظم سواتی

پاکستان میں کرپشن کی جڑیں حکمرانوں میں موجود ہیں۔اعظم سواتی

حکومت بددیانت نہ ہو تو کسی مجال نہیں کہ کرپشن کرے۔اعظم سواتی

جب تک چار پانچ وزیر گھر اور اوپر کے لیڈر جیل نہیں جاتے کرپشن ختم نہیں ہو گی۔اعظم سواتی

انقلاب کے لیے لوگوں کو لیڈر نہیں بلکہ مسائل جوڑتے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مصر اور تیونس میں بڑی طاقتیں اپنا کھیل کھیل رہی ہیں۔شہلا رضا

پاکستان میں بھی ماضی میں بڑی طاقتیں اپنا کھیل کھیلتی رہی ہیں۔شہلا رضا

بڑی طاقتوں نے ہی زوالفقارعلی بھٹو کو پھانی لگوائی۔شہلا رضا

عرب ممالک میں حسنی مبارک سب سے بڑا امریکی حواری ہے۔اعظم سواتی

پاکستان میں اس وقت اسلام آباد کا ہر تیسرا گھر امریکیوں کے پاس ہے۔اعظم سواتی

جن لوگوں کو پاکستان میں انقلاب دکھائی نہیں دیتا وہ حقیقت سے نظریں چرا رہے ہیں۔اعطم سواتی

مصر میں سڑکوں پر کوئی لیڈر نہیں بلکہ عوام نکلے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مصری لوگوں کے ہاتھوں میں صرف مصر کا جھنڈا ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مصر کے لوگ اب امریکہ کو گالیاں دینا شروع ہو گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مصر کے لوگ امریکہ کے تمام حواریوں کے خلاف ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

مصر کے عوام کو حسنی مبارک نے جیلوں میں بھرا ہوا ہے اور پورے پورے خاندان مار دئیے گئے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پی این اے امریکہ کے کہنے پر اسلام کا نعرہ لگا کر سڑکوں پر آئی تھی۔شہلا رضا

جب لوگ سڑکوں پر آئیں گے تو سب کو کہیں گے کہ جہنم میں جاو۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان کی پارلیمنٹ لوگوں کو روزگار تحفظ اور خوشحالی نہیں دے سکتی۔اعظم سواتی

این آر او کی پیداوار حکمران عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دے سکتے۔اعظم سواتی

ایک دن لوگوں نے کسی ایک چور کو لٹکا دینا ہے اور باقی سب کو جوتے مارنے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود

پاکستان کی الیٹ کلاس کو پاکستان کے لوگوں کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود

انقلاب کے زریعے حالات تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔شہلا رضا

پاکستان میں انقلاب آئے گا اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلے گا۔ڈاکٹر شاہد مسعود


 
 
 NADEEM MALIK

NADEEM MALIK Islamabad Tonight: انقلاب کا نعرہ

Dr. Shahid Masood, Azam Khan Swati and Shehla Raza

Islamabad Tonight with Nadeem Malik: انقلاب کا نعرہ
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive