Nadeem Malik

Wednesday, February 16, 2011

Islamabad Tonight with Nadeem Malik - Aitzaz Ahsan on Raymond Davis Case

Islamabad Tonight with Nadeem Malik - Aitzaz Ahsan on Raymond Davis Case
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13189
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-16th-fabruary-2011-a-218385/


 Watch Now Islamabad tonight – 16th february 2011
 
 

پاکستان اور امریکہ ریمنڈ ڈیوس کیس میں آخری حد تک جایں گے۔اعتزاز احسن کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پاکستان اور امریکہ دونوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔اعتزاز احسن

فوزیہ وہاب خود سے پریس کانفرنس نہیں کرسکتیں انہیں یقیناٌ ایسا کرنے کا کہا گیا ہو گا۔اعتزاز احسن

ہو سکتا ہے کہ فوزیہ وہاب سے لوگوں کا رد عمل جاننے کے لیے پریس کانفرنس کروائی گئی ہو۔اعتزاز احسن

جان کیری ریمنڈ ڈیوس کو چھڑانے آئے ہیں لیکن ہمارا اپنا ایک موقف ہے۔سعد رفیق

تفتیش میں ریمنڈ ڈیوس پر قتل کا کیس ثابت ہو چکا ہے۔سعد رفیق

امریکیوں کے کچھ دوست انہیں مقتولین کے ورثا کو دیت دینے کا مشورہ دے رہے ہیں۔سعد رفیق

ریمنڈ ڈیوس کو ہماری اطلاع کے مطابق سفارتی استثنا حاصل نہیں ہے۔سعد رفیق

پاکستانی قانون کے مطابق سفارتی استثنا حکومت پاکستان دیتی ہے۔اعتزاز احسن

شاہ محمود قریشی نے تفصیل سے بتایا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کو سفارتی استثنا حاصل نہیں ہے۔اعتزاز احسن

اگر حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کو سفارتی استثنا کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا تو یہ حتمی ہو گا۔اعتزاز احسن

اگر حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کے استثنا کا سرٹیفکیٹ پیش کیا تو مسلم لیگ ن اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی۔سعد رفیق

پاکستان میں کتنے امریکی رہ رہے ہیں یہ جاننا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔اعتزاز احسن

پارلیمنٹ میں حکومت سے پاکستان میں موجود امریکیوں کے بارے میں پوچھنا چاہیے۔اعتزاز احسن

ریمنڈ ڈیوس کو عدالت قتل کے جرم میں سزا دے دے تو صدر اس کو معاف کر سکتے ہیں۔اعتزاز احسن

شاہ محمود نے اپنی پریس کانفرنس میں جزباتی مگر ٹھوس باتیں کی ہیں۔اعتزاز احسن

شاہ محمود کی پریس کانفرنس سے حکومت کو امریکہ کے سامنے اپنی مشکلات پیش کرنے میں آسانی ہو گئی۔اعتزاز احسن

شاہ محمود قریشی کو مشرف کا ساتھی اور فاروق لغاری کہنا زیادتی کی بات ہے۔اعتزاز احسن

 

 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive