ISLAMABAD TONIGHT
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-24th-fabruary-2011-a-219479/
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13349
پنجاب میں مسلم لیگ ق کا یونیفیکیشن بلاک لوٹا کریسی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔نزر محمد گوندل
مسلم لیگ ن کی بڑی قیادت اتنی جلدی جمہوری جدوجہد کو ضائع نہیں ہونے دے گی۔نزر محمد گوندل
اس بات کا بھی امکان ہے کہ پنجاب حکومت کو توڑ دیا جائے۔حاجی عدیل
مسلم لیگ ن اور ق ماضی میں آپس میں لڑتے رہے ہیں۔حاجی عدیل
پنجاب میں مسلم لیگ ن اور ق اتحادی بن سکتے ہیں اس میں کوئی غیر آئینی بات نہیں ہے۔عبدالقادر بلوچ
وزیر اعظم نے مسلم لیگ کے دس نقات پر عمل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔عبدالقادر بلوچ
مسلم لیگ ن کے دس نقات مکمل طور پر قومی ایجنڈے پر پورے نہیں اترتے۔حاجی عدیل
مسلم لیگ ن کے دس نقات میں سے کچھ صرف پنجاب کے لیے ہیں۔حاجی عدیل
پنجاب یہ نہیں چاہتا کہ زراعت پر ٹیکس لگے۔حاجی عدیل
پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی خلاف جنگ ہے۔نزر محمد گوندل
میں حکومت کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی پالیسی پر مطمین ہوں۔عبدالقادر بلوچ
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر ماضی کی غلطیاں درست کرنے کی ضرورت ہے۔حاجی عدیل
مسلم لیگ ن ڈرون حملوں اور سی آئی اے کی موجودگی کے خلاف ہے۔عبدالقادر بلوچ
سپریم کورٹ کے فیصلوں پر موجودہ حکومت سے زیادہ کسی نے عمل نہیں کیا۔نزر محمد گوندل
جن لوگوں پر کرپشن کے الزامات ہیں انہیں حکومت سے علیحدہ کیا جائے۔حاجی عدیل
احتساب بل کا ڈرافٹ ہمیں مل گیا ہے ہمارے ماہرین اس پر غور کریں گے۔عبدالقادر بلوچ
احتساب کا بل تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے مشترکہ ہو گا۔نزر محمد گوندل
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk