Thursday, January 27, 2011

TARGET KILLING & TERRORISM

TARGET KILLING & TERRORISM
 
Watch Now Islamabad tonight – 26th january 2011
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-January-26-2011-Nadeem-Malik-6184
 
http://www.zemtv.com/2011/01/26/islamabad-tonight-26th-january-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-26th-january-2011-a-215911/

 
 
رضا حیدر اور ولی خان بابر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے-فیصل رضا عابدی
رضا حیدر کو مارنے والوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے-فیصل رضا عابدی
دو ایسے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں جن سے چھ ارب روپے برآمد ہوئے ہیں-فیصل رضا عابدی
پولیس والوں کو معلوم ہے کہ کراچی میں کون دہشت گردی میں ملوث ہے-کشمالہ طارق
کراچی کی دہشت گردی میں ایم کیوایم، پی پی پی اور اے این پی ملوث ہیں- فرید پراچہ

 
 

 

پچھلے چند ماہ میں دہشت گردی میں مارے جانے والوں کی اکثریت کا تعلق اہل تشیع سے ہے-فیصل رضا عابدی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

رضا حیدر اور ولی خان بابر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے-فیصل رضا عابدی

گرفتار کئیے گئے دہشت گرد بلا وجہ خود کو سیاسی کارکن کہہ دیتے ہیں-فیصل رضا عابدی

کوئی سیاسی کارکن دہشت گردی میں ملوث نہیں ہے-فیصل رضا عابدی

رضا حیدر کو مارنے والوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے-فیصل رضا عابدی

دو ایسے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں جن سے چھ ارب روپے برآمد ہوئے ہیں-فیصل رضا عابدی

گرفتار دہشت گردوں میں سے بہت سے مختلف سیاسی جمعتوں کے کارکن ہیں-محمد عامر رانا

پولیس والے کہتے ہیں کہ انہیں بالکل پتہ ہے کہ کراچی میں کون دہشت گردی میں ملوث ہے-کشمالہ طارق

کراچی کے لوگ کیا مولی گاجر ہیں کہ انہیں بے دریغ قتل کر دیا جائے-کشمالہ طارق

جب دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں تو انہیں تینوں سیاسی جماعتیں اپنے کارکن کہہ کر چھڑا لے جاتی ہیں-کشمالہ طارق

کراچی کی دہشت گردی میں ایم کیو ایم،اے این پی اور پیپلز پارٹی ملوث ہیں-فرید پراچہ

کراچی کے حالات بھتہ خوروں نے خراب کئیے ہوئے ہیں-فرید پراچہ

زوالفقار مرزا نے اپنی گاڑی بیچ کر طالبان سرغنہ کو پچاس لاکھ روپے ادا کئیے-فیصل رضا عابدی

دہشت گردوں کو ہمیشہ منہ پر چادریں ڈال کر میڈیا کے سامنے کیوں پیش کیا جاتا ہے-فرید پراچہ

کراچی کے حالات خراب کرنے میں جرائم پیشہ افراد بھی ملوث ہیں-محمد عامر رانا

وزیراعظم کی ایک خاتون مشیر کے پاس پروٹوکول کی چالیس گاڑیاں ہیں-کشمالہ طارق

دہشت گردوں کی ضمانت نہ ہو سکے اس کے لیے قانون میں ترمیم کرنے کی ضرورت ہے-محمد عامر رانا

دہشت گردی کے خلاف قوانین موئثر بنانے کی ضرورت ہے-محمد عامر رانا

پچھلے پندرہ سالوں میں کراچی میں جن کے خلاف ایف آئی آر کاٹی گئیں ان میں سے کسی کو بھی سزا نہیں ہوئی-فرید پراچہ

کراچی میں دہشت گردوں کو سزا دینے کے لیے جیوڈیشل کمشن بنایا جائے-فرید پراچہ

جیوڈیشل کمشن کو اپنے فیصلے آزادانہ طور پرکرنے دئیے جایں-فرید پراچہ

صرف پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی کے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے-فیصل رضا عابدی

دہشت گردی میں مرنے والوں کی اکثریت غریب لوگوں کی ہے-فرید پراچہ

غریب لوگوں کی زندگیوں کی کسی کو پرواہ نہیں ہے-فرید پراچہ

 
 
 
 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK رضا حیدر اور ولی خان بابر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے-فیصل رضا عابدی
رضا حیدر کو مارنے والوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے-فیصل رضا عابدی
دو ایسے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں جن سے چھ ارب روپے برآمد ہوئے ہیں-فیصل رضا عابدی
پولیس والوں کو معلوم ہے کہ کراچی میں کون دہشت گردی میں ملوث ہے-کشمالہ طارق
کراچی کی دہشت گردی میں ایم کیو ...ایم،اے این پی اور پیپلز پارٹی ملوث ہیں-فرید پراچہ

See More
رضا حیدر اور ولی خان بابر کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے-فیصل رضا عابدی رضا حیدر کو مارنے والوں کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے-فیصل رضا عابدی دو ایسے دہشت گرد پکڑے گئے ہیں جن سے چھ ارب روپے برآمد ہوئے ہیں-فیصل رضا عابدی پولیس والوں کو معلوم ہے کہ کراچی میں کون دہشت گردی میں ملوث ہے-کشمالہ طارق کرا...
· Share · Promote
    NADEEM MALIK

NADEEM MALIK Islamabad Tonight: Karachi Target Killing, Terrorism

· Share · Promote
    NADEEM MALIK

NADEEM MALIK Violating The Saints

Sufism is under attack, but it can counter terrorism only on its own terms.
· Share · Promote
    NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK Zero Tax Returns of Our Leaders -:- www.nadeemmalik.pk

  · Share
    NADEEM MALIK

NADEEM MALIK تمام مکتبہ فکر کے علما کو بیک زبان ہو کر دہشت گردی کی مزمت کرنی چاہیے-خواجہ اظہار
پاکستان میں اسلحہ افغانستان کے راستے بھارت سے آتا ہے-طارق عظیم
مزہبی مقامات پر حملے کرنے والے وزیرستان سے آتے ہیں-رانا ثناءاللہ
وزیرستان میں تقریبا" تیرہ دہشت گردوں کے گروپس ہیں-رانا
جب پتہ ہے کہ کون اسلحہ بھیج رہا ہے تو پکڑتے کیوں نہیں-ابوال...خیر
داتا صاحب اور گامے شاہ پر حملے مسلمانوں کو لڑانے کی سازش ہیں-رانا

See More
تمام مکتبہ فکر کے علما کو بیک زبان ہو کر دہشت گردی کی مزمت کرنی چاہیے-خواجہ اظہار ہمیں بتایا گیا تھا کہ پاکستان میں اسلحہ افغانستان کے راستے بھارت سے آتا ہے-طارق عظیم مزہبی مقامات پر حملے کرنے والے وزیرستان سے آتے ہیں-رانا ثناءاللہ وزیرستان میں تقریبا" تیرہ دہشت گردوں کے گروپس ہیں-رانا جب پتہ ہے...
· Share · Promote
 

-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK ندیم ملک

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is a flagship current affairs programme of Samaa.TV. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.


Blog Archive