Monday, January 17, 2011

KARACHI TARGET KILLINGS

KARACHI TARGET KILLINGS
 
 
Watch Now Islamabad tonight – 17th january 2011
 
 
http://www.zemtv.com/2011/01/17/islamabad-tonight-17th-january-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-17th-january-2011-a-214974/
 
 

کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-غلام احمد بلور
کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جائے-شرمیلا فاروقی
کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جائے-مصطفی عزیز آبادی
کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے-روحیل اصغر
کراچی میں چند سال پہلے آپریشن کرنے والے پولیس افسروں کو چن چن کر قتل کر دیا گیا تھا-بلور

NADEEM MALIK
کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-غلام احمد بلور کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جائے-شرمیلا فاروقی کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جائے-مصطفی عزیز آبادی کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے فوجی آپر...
· Share · Promote
 
 

اگرمسلم لیگ ن اور ق حکومت کا ساتھ دیں تو کراچی میں امن ہو سکتا ہے-بشیر بلور کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پختون مسافر ہیں وہ کراچی پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے-بشیر بلور

کراچی کیصورت حال کو حقائق سے ہٹ کر نفرت کی عینک سے دیکھا جاتا ہے-مصطفی عزیز آبادی

کراچی میں جرائم پیشہ افراد کی لڑائی کو سیاسی رنگ دے دیا جاتا ہے-مصطفی عزیزآبادی

کراچی کے واقعات کا تعصب کی وجہ سے ایم کیو ایم پر الزام لگا دیا جاتا ہے-مصطفی عزیز آبادی

اگر ایم کیو ایم کے کارکنان تشدد میں ملوث ہیں تو ثبوت عدالت میں پیش کیے جایں-مصطفی عزیزآبادی

کراچی میں سیاسی کارکن آپس میں لڑ رہے ہیں اور لاشیں گر رہی ہیں-شرمیلا فاروقی

اگر میں کہوں کہ کراچی کے واقعات میں سیاسی جماعتیں ملوث نہیں تو یہ جھوٹ ہو گا-شرمیلا فاروقی

زرداری،الطاف اور اسفند یار ولی میں پائی جانے والی ہم آہنگی کارکنوں میں موجود نہیں ہے-شرمیلا فاروقی

کراچی کے حالات درست کرنے کے لیئے تین ماہ کا وقت مانگنا بہت زیادہ ہے-روحیل اصغر

حقیقت یہ ہے کہ حکومت کراچی میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے-روحیل آصغر

کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-بشیر بلور

کراچی کے پر تشدد علاقعوں میں آپریشن کیا جاے گا-شرمیلا فاروقی

کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں ہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جاے-شرمیلا فاروقی

کراچی میں بڑا نہیں بلکہ ایک سرجیکل اپریشن کیا جاے گا-نبیل گبول

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کرنے والے سیاسی جماعتوں کے جھنڈے استعمال کر رہے ہیں-نبیل گبول

زاتی دشمنی کی وجہ سے مار کر بھی ٹارگٹ کلنگ کا رنگ دے دیا جاتا ہے-نبیل گبول

میں کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے اسےفوج کے حوالے کرنے کی حمایت نہیں کرتا-روحیل اصغر

کراچی میں چند سال پہلے آپریشن کرنے والے پولیس افسروں کو چن چن کر قتل کر دیا گیا تھا-بشیر بلور

کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جاے-مصطفی عزیز آبادی

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے باقی ملک میں طالبان لڑ رہے ہیں-بشیر بلور

 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-غلام احمد بلور
کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جائے-شرمیلا فاروقی
کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جائے-مصطفی عزیز آبادی
کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے-روحیل اصغر
کراچی میں چند سال پہلے آپریشن کرنے والے پولیس افسروں کو چن چن کر قتل کر دیا گیا تھا-بلور

See More
Karachi Target Killing: کراچی کو اسلحے سے پاک کرنے کے لیئے فوج کے حوالے کر دینا چاہیے-غلام احمد بلور کراچی کے حالات سوات جیسے نہیں کہ فوج کے حوالے کر دیا جائے-شرمیلا فاروقی کراچی فوج کے حوالے کرنا ہے تو پھر پختونخواہ،بلوچستان اور پنجاب بھی فوج کے حوالے کیا جائے-مصطفی عزیز آبادی کراچی کے حالات د...
 
 
 
 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK ندیم ملک

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is a flagship current affairs programme of Samaa.TV. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.


Blog Archive