http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12548
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-10th-january-2011-a-214141/
| Islamabad Tonight – 10th January 2011 |
| Azeem Dulatana PPP, Humayun Akhtar Khan PML-H, Irfan Siddique Analyst and Khawaja Muhammad Asif PML (N) in Islamabad Tonight with Nadeem Malik |
جن وزراء پر عدالتوں میں مقدمات چل رہے ہیں انہیں ان مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے- خواجہ آصف
اسوقت مسلم لیگ ن سمیت کوئی جماعت الیکشن کے لیے تیار نہیں ہے-ہمایون اختر
نواز شریف کے دس نکات میں سے بہت سے نکات پر بالکل عمل نہیں ہو گا-ہمایوں اختر
لوگ دیکھیں گے کہ اگلے سال حکومت خود ہی الیکشن کا اعلان کر دے گی-ہمایوں اختر
دس نکات پر عمل نہ ہونے کی صورت میں نئے الیکشن کا مطالبہ کریں گے-خواجہ آصف
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم میں لڑائی نہ ہوتی تو دونوں نے اس سال الیکشن کا مطالبہ کرنا تھا-ہمایوں اختر
پینتالیس دنوں میں دس نکات پر عمل نہ ہوا تو مسلم لیگ سڑکوں پر آ سکتی ہے-عرفان صدیقی
ہمیں بار بار حکومت گرانے اور نئے الیکشن کی باتیں نہیں کرنی چاہییں-عظیم دولتانہ
پہلی بار ہے کہ حکومت اور اپوزیشن آپس میں اچھے انداز میں رابطے میں ہیں-عظیم دولتانہ
نئے ڈیمز بن رہے ہیں ایران کے ساتھ گیس کا معاہدہ کیا ہے مسائل حل ہونے میں کچھ وقت لگے گا-عظیم دولتانہ
ہمارا خسارہ بڑھ رہا ہے اور پیداوار میں کوئی اضافہ نہیں ہو رہا-ہمایوں اختر
نواز شریف کے دس نقات سیاسی ایجنڈا ہیں مسائل کا حل نہیں-ہمایوں اختر
اگر مسلم لیگ ن سڑکوں پر آئی تو حالات قابو میں نہیں رہیں گے-ہمایوں اختر
ایم کیو ایم کو مسلم لیگ ن سے لڑائی کے نتیجہ میں واپس حکومت میں جانے کی بجائے قوم کا مفاد دیکھتی-عرفان صدیقی
امریکہ کا موجودہ حکومت کو بچانے میں اہم کردار ہے لیکن میں اس کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا-ہمایوں اختر
پیپلز پارٹی خود کو عقل کل نہیں سمجھتی سب کو ساتھ لے کر چل رہی ہے-عظیم دولتانہ
ہم نے تو احتساب کے عمل کا اختیار بھی اپوزیشن کے ہاتھ میں دے دیا ہوا ہے-عظیم دولتانہ
کوئی بھی زراعت یا رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس لگانے کے لیے تیار نہیں ہے-ہمایوں اختر
کم از کم اداروں میں نا اہل اور بدعنوانوں کو تو نہ لگایا جائے-عرفان صدیقی
NADEEM MALIK 10-Point Agenda for 45 Days: Khawaja Muhammad Asif, Humayun Akhter Khan, Azeem Daultana and Irfan Siddiqui in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
NADEEM MALIK PML (N) Demands Mechanism to control electricity and gas prices and loadshedding; Effective measures to control corruption, including ouster of corrupt ministers and corrupt officers from government departments.
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
