Nadeem Malik

Tuesday, December 28, 2010

WHO KILLED BHUTTO?

WHO KILLED BHUTTO?

 
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12309
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-27th-december-2010-a-212560/
 
 
Islamabad Tonight – 27th December 2010
Dr. Zulfiqar Mirza PPP, Imtiaz Safdar Warraich PPP, Asma Arbab Alamgir PPP, Shehla Raza Deputy Speaker Sindh Assembly, Sassi Palejo, Chaudhry Manzoor Ahmed and others in Islamabad Tonight with Nadeem Malik (Special Programme from Garhi Khuda Bakhsh on 3rd Death Anniversary of Benazir Bhutto). 

 
 

بی بی کے قتل کے ماسٹر مائینڈ کا پتہ ہے نام عوام کے سامنے لائیں گے-زوالفقار مرزا میرا مطالبہ ہے پیپلز پارٹی جماعت کے اندر سوالوں کا جواب لینے کیلئے اپنی تحقیقاتی ٹیم بھی بنائے-چوہدری منظور احمد

موجودہ حکومت ہی بی بی کے قاتلوں کو سزا دے گی-روبینہ قائمخانی

بی بی کے قتل کی سازش میں وہی غیر ملکی طاقت شامل ہے جو بھٹو کے قتل میں ملوث تھی-شہلا رضا

بی بی کی شہادت کے وقت کی حکومت کی حکومت ان کے قتل میں ملوث ہے-شہلا رضا

واقعے کی جگہ سے رحمان ملک کے بھاگ جانے کا بی بی کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے-زوالفقار مرزا

بی بی کوئی معمولی شخصیت نہیں تھیں بلکہ وہ ایک سوچ کو نام تھا-زوالفقار مرزا

بی بی کے قتل میں ملوث تمام لوگوں کو قوم کے سامنے لایں گے-زوالفقار مرزا

بی بی کے قتل کی تمام تحقیقات مکمل ہیں صرف تھوڑا سا کام باقی ہے-زوالفقار مرزا

بی بی کے قتل کی تفصیلات ابھی صیغہ راز میں رہیں گی-زوالفقار مرزا

کراچی میں بی بی کو مارنے کی پہلی کوشش کے بعد سکیورٹی بڑھا دینی چاہیے تھی-زوالفقار مرزا

سندھ سے قیادت ابھرتی ہے اور پنڈی سے لاش آتی ہے-سسی پلیجو

بی بی نے کہا تھا کہ پنڈی کے عوام ان کو بہت پیار کرتے ہیں-سسی پلیجو

بی بی کی جائے شہادت دھونے کے احکامات اس وقت کی حکومت کے لوگوں نے دئیے تھے-شہلا رضا

کراچی کے واقع کی ایف آئی آر ایک سال بعد عدالت کے زریعے درج کروائی جا سکی-شہلا رضا

ابھی پارلیمنٹ اتنی مظبوط نہیں کہ مشرف کو باہر جانے سے روک لیتی-شہلا رضا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کوئی حتمی بات سامنے نہیں آ سکی اسلیے ایف آئی اے تحقیقات کر رہی ہے-امتیاز احمد وڑائچ

پارٹی کی تحقیقاتی ٹیم اپنے ان لوگوں کی تفتیش کرے جن کےنام بی بی کے قتل میں آتے ہیں-چوہدری منظور احمد

بی بی کے قاتلوں تک پہنچے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے-ارباب عالمگیر

بی بی کی شہادت کی تحقیقات میں بے شک دیر ہو جائے لیکن اصل قاتل پکڑے جانے چاہییں-ندیم افضل چن

ہمارا وعدہ ہے کہ بی بی کے قاتل ہماری حکومت ہی پکڑے گی-عاصمہ ارباب عالمگیر

بی بی کی شہادت کی تحقیقاتی رپورٹ  حیران کر دے گی کہ کون کونسے لوگ ملوث ہیں-عاصمہ ارباب عالمگیر

 


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive