Nadeem Malik

Wednesday, December 29, 2010

CHANGING POLITICAL FORTUNES


 
CHANGING POLITICAL FORTUNES

 
 
 
   

 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12322
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-28th-december-2010-a-212671/
 
 
 
 
 
 
 

 

انتیس سو لوگوں نے خود کشیاں کیں اور پانچ کروڑ بے روزگار ہیں-شیخ رشید

جنوری کے مہینے میں سیاسی گرمی بڑھنے والی ہے لیکن حکومت کہیں نہیں جا رہی-شیخ رشید

 

بارہ مئی کو کراچی میں پنجابیوں،پختونوں اور دوسری قومیتوں کا قتل عام کیا گیا-خواجہ آصف

ایم کیو ایم کے وجود میں آنے کے بعد کراچی کی بربادی شروع ہوئی-خواجہ آصف

کراچی میں ایک ایک دن میں ترانوے ترانوے لوگوں کی لاشیں گرائی گئیں-خواجہ آصف

میاں نواز شریف نے تار چھیڑا ہے تو اب پورا راگ سننا پڑے گا-مصطفی عزیز آبادی

نواز شریف خود مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ضیاءالحق اور جنرل جیلانی کی پیداوار ہیں-مصطفی عزیز آبادی

سیاسی جماعتیں شخصیت پرستی اوردولت کے زور پر چل رہی ہیں-شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

مسلم لیگ ن کو الطاف حسین کا لندن بہت چبھتا ہے-مصطفی عزیز آبادی

علاج ،آرام،سیاست اور اے پی سی لندن میں کرنے والے کیسے لندن کے خلاف بولتے ہیں-مصطفی عزیز آبادی

ہم نے اے پی سی اسلیے لندن میں کی کیوں کہ نواز شریف کو جلا وطن کر دیا گیا تھا-خواجہ آصف

ہم پاکستان کے بیٹے ہیں ہم نے وطن واپس آنے کی ہر ممکن کوشش کی-خواجہ آصف

الطاف حسین تو اپنی مرضی سے لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں-خواجہ آصف

ہم نے ضیاءالحق کا ساتھ دیا مانتے ہیں اور میں نے اس پر اسبلی میں معزرت بھی کی ہے-خواجہ آصف

ایم کیو ایم یہ تو بتائے کہ پچھلے دس سال سے کراچی کیوں جل رہا ہے-خواجہ آصف

بہتر بڑی مچھلیوں کی آڑ میں نواز شریف نے ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن کر کے کراچی کے حالات خراب کیئے-مصطفی عزیز آبادی

نواز شریف نے لندن آ کر الطاف حسین سے معافیاں مانگی تھیں کہ ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ان کی غلطی تھی-مصطفی عزیز آبادی

ایم کیو ایم ہر مظبوط حکومت کا حصہ ہوتی ہے اور کمزور ہونے پر اسے چھوڑ دیتی ہے-خواجہ آصف

جو لڑائی ہم لڑ رہے ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا-شیخ رشید

لسانیت، صوبائیت اور تقسیم کرنے کی سیاست کی جا رہی ہے- شیخ رشید

پنجاب میں مسلم لیگ ن اور کراچی میں ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے-شیخ رشید

پٹھان اور مہاجر کے بعد اب پنجابی اور مہاجر کو لڑانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں-شیخ رشید

پہلے ہی پنجابی کی بلوچستان اور سندھ میں ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے حالات مزید خراب نہ کریں-شیخ رشید

نواز شریف کو مظفر آباد میں ایم کیو ایم کے خلاف بولنے کی کیا ضرورت تھی-شیخ رشید

ایم کیو ایم کے خلاف بولنا تھا تو کراچی یا حیدر آباد میں جا کر بولتے-شیخ رشید

کوشش کی جارہی ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ میں رینگے دوڑ نہ سکے-شیخ رشید

جاگ پنجابی جاگ کی سیاست نے پہلے ہی پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے-شیخ رشید

نواز شریف اگر بلوچوں کی حمایت کرتے ہیں تو پھر کھل کر کریں بزدلی سے نہیں-شیخ رشید

ڈرون حملوں کے خلاف پورے ملک میں ریلیاں نکلنی چاہییں-مصطفی عزیز آبادی

امریکی مخالفت کےچیمپینز کو ڈرون حملوں کے خلاف ریلی نکالنے کی ابتدا کرنی چاہیے-مصطفی عزیز آبادی

سارے سیاسی لوگ ڈرون حملوں کے حامی ہیں-شیخ رشید

پاکستانی سیاست دانوں کے دو چہرے ہیں ایک لوگوں کے لیے ایک فیصلے کرنے کے لیے-شیخ رشید

ہمارے سیاست دان شوگر ملوں اور زاتی کاروبار کی سیاست کرتے ہیں-شیخ رشید

ایم کیو ایم کی علیحدگی کی زوالفقار مرزا کے بیان کے علاوہ بھی وجوہات ہیں-مصطفی عزیز آبادی

ہمیں حکومت کے فیصلوں کو ٹی وی چینلز کے زریعے پتہ چلتا ہے-مصطفی عزیز آبادی

ہم اگر حلیف ہیں تو پھر حلیفوں والا سلوک ہونا چاہیے-مصطفی عزیز آبادی

ججوں کی تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کی اطلاع ہمیں ٹی وی کے زریعے ملی-مصطفی عزیز آبادی

پارلیمانی کمیٹی میں ہمارا کوئی ممبر شامل نہیں کیا گیا-مصطفی عزیز آبادی

وزارتیں چھوڑنا پہلا مرحلہ ہے رویہ درست نہ ہوا تو اپزیشن بنچوں پر بیٹھ جایں گے-مصطفی عزیز آبادی

نواز شریف نے ایم کیو ایم کے خلاف بیان دے کر حکومت کی مدد کی ہے-شیخ رشید

ایم کیو ایم اس خدشے پر حکومت سے علیحدہ نہیں ہوئی کہ کہیں نواز شریف حکومت سے نہ مل جایں-شیخ رشید

پیپلز پارٹی کو جتنے ووٹ پنجاب میں پڑتے ہیں کسی اور صوبے میں نہیں پڑتے-شیخ رشید

اب فیصلہ ق اور ن لیگ کے درمیان ہو گا کہ حکومت کے ساتھ کون رہتا ہے-شیخ رشید

وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے زرداری کی آشیرباد ضروری ہے-شیخ رشید

 

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive