Nadeem Malik

Tuesday, November 30, 2010

WIKILEAKS & PAKISTAN

WIKILEAKS & PAKISTAN

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11885
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-30th-november-2010-a-209532/
 
Islamabad Tonight 30th November 2010
 
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
 
http://www.zemtv.com/2010/11/30/islamabad-tonight-30th-november-2010/
 
Islamabad Tonight – 30th November 2010
Dr. Abdul Qadir Khan Nuclear Scientist, Gen. (R) Hameed Gul Former DG ISI and Dr. Samar Mubarakmand Nuclear Scientist in Islamabad Tonight with Nadeem Malik   www.nadeemmalik.pk

 
 
 
 

مشرف حکومت میں خدشات تھے لیکن اب ہمارے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں-ڈاکٹر عبدالقدیر

پرویز مشرف یہودی پیسے پر دندناتا پھرتا ہے-حمید گل

ہماری ایٹمی تنصیبات بہت محفوظ ہیں کوئی ان تک نہیں پہنچ سکتا-ڈاکٹر ثمر مبارک مند

بے نظیر کا خیال تھا کہ ایٹمی پروگرام "سلو" کرنے سے امریکی امداد بحال ہو جائے گی-ڈاکٹر عبالقدیر

بے نظیر کے کہنے کے باوجود ہم نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو "سلو"نہیں کیا-ڈاکٹر عبالقدیر

وکی لیکس کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں-ڈاکٹر عبدالقدیر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

امریکہ پنسٹک میں استمعال ہونے والا افزودہ یورینیم حاصل کرنا چاہتا تھا، جو پاکستان نے نہیں دیا- ڈاکڑ عبدالقدیر

کراچی کا ایٹمی پاور پلانٹ کینیڈا نے دیا تھا-ڈاکٹر عبدالقدیر

 

ہماری ساری خدمات کے باوجود امریکہ پاکستان کو کمزور کرنا چاہتا ہے-حمید گل

ہمارا" نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم"بہت اچھا ہے-ڈاکٹر عبدالقدیر

اوبامہ نے پاکستان کے نیوککلئیر پروگرام کو محفوظ قرار دے کر خدشات دور کر دئیے ہیں-حمید گل

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محفوظ قرار دینے پر اسرائیل اوبامہ سے ناراض ہے-حمید گل

کیری لوگر بل پر کیانی نے اپنے خدشات پر پارلیمنٹ کو صرف خط لکھا تھا-حمید گل

سعودی عرب کبھی بھی پاکستان کی مدد کرنے سے نہیں رکے گا-حمید گل

سعودی عرب آج بھی سب سے زیادہ سیلاب زدگان کی مدد کر رہا ہے-حمید گل

سعودی عرب نے ہمیں کئی سالوں تک مفت تیل دیا-حمید گل

پاکستان حقانی گروپ کی مدد نہیں کر رہا-حمید گل

قبائیلی علاقعوں پر انگلینڈ سمیت کبھی کسی کا کنٹرول نہیں رہا-حمید گل

بڑا ظلم ہے کہ حکومت نے سی آئی اے کو کوئٹہ میں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے-حمید گل

 

پرویز مشرف کو ایک لیکچر کا ایک لاکھ ڈالر ادا کیا جا رہا ہے-حمید گل

مشرف دانشور ہے اور نہ اتنا پڑھا لکھا ہے کہ اس کے لیکچر سنے جایں-حمید گل

پرویز مشرف کا پروٹوکول کے ساتھ رخصت کرنا غلط تھا-حمید گل

پرویز مشرف کے بہت جرائم ہیں اس پر مقدمہ چلنا چاہیے-حمید گل

افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد کی صورت حال کو سمبھالنا بڑا چیلنج ہو گا-حمید گل

ویت نام میں امریکی فوج کے مظالم کی ویڈیو نکسن نے خود جاری کروائی-حمید گل

وڈیو جاری کروانے کا مقصد ویت نام سے امریکی فوج کے انخلاء کے لیے پریشر بڑھانا تھا-حمید گل

لگتا ہے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے لیے اوبامہ نے وکی لیکس کو استعمال کیاہے-حمید گل

 

 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive