http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11810
http://www.zemtv.com/2010/11/25/islamabad-tonight-25th-november-2010/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-25th-november-2010-a-209044/
Islamabad Tonight 25th November 2010
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
|
NADEEM MALIK مسلم لیگ ن زرعی ٹیکس لگانے کی حمایت کرے ہم ویلتھ ٹیکس کو سپورٹ کریں گے-احمد علی
آر جی ایس ٹی لگنے سے اکیس فیصد تک مہنگائی بڑھے گی-ااسحق ڈار
بیرون ملک سے ہدایات کی بجائے اپنے طور پر ٹیکسز اکٹھے کرنے چاہییں-سینٹر اسحق ساڑھے تین سو ارب کی کرپشن کنٹرول کر کے معاشی حالت بہتر کی جا سکتی ہے-اسحق ڈارسرکاری اداروں کا خسارہ ڈھائی سو ارب روپے ہے ختم ہونا چاہیے-اسحق ڈارمسلم لیگ ق آر جی ایس ٹی کے خلاف ووٹ ڈالے گی-ماروی میمن
NADEEM MALIK Which Tax Option Should be Priority? www.nadeemmalik.pk
1-Re-introduce Wealth Tax Act 1963
2-Tax Capital Gains on Real Estate
3-Declare Benami Illegal and Attach all such Properties
4-Intrdouce Eminent Domain Laws like India to ensure property taxes
...5-Agriculture Income Tax
مسلم لیگ ن زرعی ٹیکس لگانے کی حمایت کرے ہم ویلتھ ٹیکس کو سپورٹ کریں گے-احمد علی
آر جی ایس ٹی لگنے سے اکیس فیصد تک مہنگائی بڑھے گی-ااسحق ڈار
بیرون ملک سے ہدایات کی بجائے اپنے طور پر ٹیکسز اکٹھے کرنے چاہییں-سینٹر اسحق
ساڑھے تین سو ارب کی کرپشن کنٹرول کر کے معاشی حالت بہتر کی جا سکتی ہے-اسحق ڈار
سرکاری اداروں کا خسارہ ڈھائی سو ارب روپے ہے ختم ہونا چاہیے-اسحق ڈار
مسلم لیگ ق آر جی ایس ٹی کے خلاف ووٹ ڈالے گی-ماروی میمن
ہم اسمبلی سے غیر حاضر نہیں ہوں گے آر جی ایس ٹی کے خلاف ووٹ دیں گے-اسحق ڈار
شہروں کے لوگ سیانے ہو گئے ہیں وہ زرعی ٹیکس کا مطالبہ کرتے ہیں-احمد علی
انیس سو اٹھانوے میں زرعی ٹیکس کا بل پاس کیا گیا عمل نہیں ہوا-اسحق ڈار
ایم کیو ایم ویلتھ ٹیکس اور رئیل سٹیٹ ٹیکس کی حمایت کرے گی-احمد علی
میری فلائیٹ کو جان بوجھ کر لیٹ کیا گیا-احمد علی
آر جی اس ٹی لگنے سے مہنگائی نہیں بڑھے گی یہ بات درست نہیں ہے-اسحق ڈار
ملتان میں لیڈی ہیلتھ وزٹرز کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی-ماروی میمن
حکومت قیمتیں کم ہونے والی آئٹمز بتا رہی ہے بڑھنے والی نہیں-احمد علی
ہر سیاسی جماعت میں مافیا موجود ہے اور وہ اسمبلی میں بیٹھا ہے-ماروی میمن
امیر سے لے کر غریب کو دینے کے ہر اقدام کی حمایت کریں گے-احمد علی
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk