Nadeem Malik

Tuesday, November 02, 2010

CORRUPTION & PRICE HIKE

CORRUPTION & PRICE HIKE
 
 
 
 
 
 
Islamabad Tonight â€" 1st November 2010
ISLAMABAD TONIGHT ON CORRUPTION & PRICE HIKE: Sheikh Rashid Ahmed AML , Ahsan Iqbal PML (N), Babar Ghauri MQM and Nazar Muhammad Gondal PPP Minister for Food and Agriculture www.nadeemmalik.pk


 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11453
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-1st-november-2010-a-206485/
 
Islamabad Tonight 1st November 2010
 
http://www.zemtv.com/2010/11/01/islamabad-tonight-1st-november-2010-shaikh-rasheed/
 
http://www.yanabi.com/forum/Topic397612.aspx
 
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
 
 
 

گینگ آف ٹونٹی فائیو ملک کو لوٹ رہا ہے-شیخ رشید

حکومت ٹیکس اکٹھا کرنے کی بجاے بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھا دیتی ہے-احسن اقبال

وزیراعظم سے لے کر ہر بڑے آدمی کا بیٹاگینگ آف ٹونٹی فائیو میں شامل ہے-شیخ رشید

ایم کیو ایم،اے این پی اور جے یو آئی[ایف]حکومت کے جرائم میں برابر کی شریک ہیں-احسن اقبال

پچیس لڑکے پورے ملک کو لوٹ رہے ہیں-شیخ رشید

کرپشن ہمارا قومی نعرہ بن چکا ہےحکومت کو اس پر کوئی ندامت نہیں ہے-شیخ رشید

پاکستانی سرمایہ کار بنگلہ دیش، صومالیہ اور ادیس ابابہ میں ملیں لگا رہے ہیں-شیخ رشید

موجودہ حکومت میں کوئی معاشیات کا ماہر نہیں ہے-احسن اقبال

ملک کی معاشیات کو ٹھیک طریقے سے مینیج کرنے کی ضرورت ہے-احسن اقبال

آج کی حکومت جمہوریت کی پیداوار نہیں ہے اسے لایا گیا ہے-احسن اقبال

لوگوں کے ووٹوں کے فیصلے کو اگر تبدیل کر دیا جائے تو پھر ایسی حکومت ہی آتی ہے-احسن اقبال

سات ہزار تنخواہ میں کیسے گزارہ ہو سکتا ہے اتنا تو بجلی کا بل آ جاتا ہے-شیخ رشید

ہر چیز کمپیوٹر پر ہے سیاست دانوں کے اثاثے کپیوٹر پر کیوں نہیں ہیں-شیخ رشید

سیاست دانوں کے علاوہ فوجیوں کی اثاثے بھی کمپیوٹر پر ہونے چاہییں-احسن اقبال

مہنگائی ،بدعنوانی ملک میں نگرانی یا احتساب کا عمل نہ ہونے کی وجہ سے ہے-شاہد جاوید برکی

تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھنے کی وجہ سے بڑھانی پڑیں-شاہد جاوید برکی

 

امریکہ، برطانیہ،چین اور جرمنی پچیس تیس وزیر رکھ سکتے ہی تو ہم کیوں نہیں-احسن اقبال

حکومت پہلے اپنے پیٹ پر پتھر باندھے پھر عوام سے قربانی مانگے-احسن اقبال

ہم نے سینٹ میں تیل کی قیمتوں کا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے-بابر غوری

ہم حکومت کی اتحادی پارٹی ہیں ہم سے مشورہ نہیں کیا جاتا-بابر غوری

حکومت ٹس سے مس نہیں ہوتی اسے رائے عامہ کی کوئی پرواہ نہیں ہے-شیخ رشید

جیالوں کو نوکریاں واپس اور اربوں روپے دیئے جا رہے ہیں-احسن اقبال

سپریم کورٹ 'ویٹ اینڈ سی'کی پالیسی پر عمل پیرا ہے-شیخ رشید

دیدار حسین کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہونے جا رہا-شیخ رشید

ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کی ضرورت ہے-احسن اقبال

حکومت کرپشن کر رہی ہے تو عدالت ،پی اے سی یا نیب میں کیس لے جایں-نزر محمد گوندل

سٹیل مل کا کیس سپریم کورٹ میں گیا کرپشن ثابت ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکلا-احسن اقبال

پیپلز پارٹی کے بغیر بھی احتساب بل کمیٹی کا اجلاس ہو سکتا ہے ن لیگ بلالے-نزر محمد گوندل

دیدار حسین کے خلاف کوئی الزام ہے تو سامنے لائیں-نزر حسین گوندل

پاکستان میں کبھی امیر آدمی کا احتساب نہیں ہو گا صرف غریبوں کا ہو گا-شیخ رشید

رینٹل پاور پراجیکٹس کی کرپشن میں وزیراعظم خود ملوث ہیں-شیخ رشید

وزیراعظم پیروں کی اولاد ہیں لینے پر آئیں تو دربار کی چادر بھی نہیں چھوڑتے-شیخ رشید

 

پاکستان 'انڈر ڈویلپ نہیں انڈر لیڈ' ملک ہے-احسن اقبال

احسن اقبال کا حال بھی جاوید ہاشمی والا ہو گا-شیخ رشید

 


 

 
Watch Now Islamabad tonight 1st november 2010 – Shaikh Rasheed.

 

NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK گینگ آف ٹونٹی فائیو ملک کو لوٹ رہا ہے-شیخ رشید
حکومت ٹیکس اکٹھا کرنے کی بجاے بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھا دیتی ہے-احسن اقبال
وزیراعظم سے لے کر ہر بڑے آدمی کا بیٹاگینگ آف ٹونٹی فائیو میں شامل ہے-شیخ رشید
ایم کیو ایم،اے این پی اور جے یو آئی[ایف]حکومت کے جرائم میں برابر کی شریک ہیں-احسن اقبال پچیس لڑکے پورے ملک کو لوٹ رہے ہیں......-شیخ رشید
کرپشن ہمارا قومی نعرہ بن چکا ہےحکومت کو اس پر کوئی ندامت نہیں ہے-شیخ رشیدپاکستانی سرمایہ کار بنگلہ دیش، صومالیہ اور ادیس ابابہ میں ملیں لگا رہے ہیں-شیخ رشیدموجودہ حکومت میں کوئی معاشیات کا ماہر نہیں ہے-احسن اقبال ملک کی معاشیات کو ٹھیک طریقے سے مینیج کرنے کی ضرورت ہے-احسن اقبال آج کی حکومت جمہوریت کی پیداوار نہیں ہے اسے لایا گیا ہے-احسن اقبال لوگوں کے ووٹوں کے فیصلے کو اگر تبدیل کر دیا جائے تو پھر ایسی حکومت ہی آتی ہے-احسن اقبال سات ہزار تنخواہ میں کیسے گزارہ ہو سکتا ہے اتنا تو بجلی کا بل آ جاتا ہے-شیخ رشیدہر چیز کمپیوٹر پر ہے سیاست دانوں کے اثاثے کپیوٹر پر کیوں نہیں ہیں-شیخ رشیدسیاست دانوں کے علاوہ فوجیوں کی اثاثے بھی کمپیوٹر پر ہونے چاہییں-احسن اقبال مہنگائی ،بدعنوانی ملک میں نگرانی یا احتساب کا عمل نہ ہونے کی وجہ سے ہے-شاہد جاوید برکی تیل کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں بڑھنے کی وجہ سے بڑھانی پڑیں-شاہد جاوید برکی امریکہ، برطانیہ،چین اور جرمنی پچیس تیس وزیر رکھ سکتے ہی تو ہم کیوں نہیں-احسن اقبال حکومت پہلے اپنے پیٹ پر پتھر باندھے پھر عوام سے قربانی مانگے-احسن اقبال ہم نے سینٹ میں تیل کی قیمتوں کا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے-بابر غوری ہم حکومت کی اتحادی پارٹی ہیں ہم سے مشورہ نہیں کیا جاتا-بابر غوری حکومت ٹس سے مس نہیں ہوتی اسے رائے عامہ کی کوئی پرواہ نہیں ہے-شیخ رشیدجیالوں کو نوکریاں واپس اور اربوں روپے دیئے جا رہے ہیں-احسن اقبال سپریم کورٹ 'ویٹ اینڈ سی'کی پالیسی پر عمل پیرا ہے-شیخ رشیددیدار حسین کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہونے جا رہا-شیخ رشیدایم کیو ایم پیپلز پارٹی کی ضرورت ہے-احسن اقبال حکومت کرپشن کر رہی ہے تو عدالت ،پی اے سی یا نیب میں کیس لے جایں-نزر محمد گوندل سٹیل مل کا کیس سپریم کورٹ میں گیا کرپشن ثابت ہونے کے باوجود کوئی نتیجہ نہیں نکلا-احسن اقبال پیپلز پارٹی کے بغیر بھی احتساب بل کمیٹی کا اجلاس ہو سکتا ہے ن لیگ بلالے-نزر محمد گوندلدیدار حسین کے خلاف کوئی الزام ہے تو سامنے لائیں-نزر حسین گوندل پاکستان میں کبھی امیر آدمی کا احتساب نہیں ہو گا صرف غریبوں کا ہو گا-شیخ رشیدرینٹل پاور پراجیکٹس کی کرپشن میں وزیراعظم خود ملوث ہیں-شیخ رشیدوزیراعظم پیروں کی اولاد ہیں لینے پر آئیں تو دربار کی چادر بھی نہیں چھوڑتے-شیخ رشید پاکستان 'انڈر ڈویلپ نہیں انڈر لیڈ' ملک ہے-احسن اقبالاحسن اقبال کا حال بھی جاوید ہاشمی والا ہو گا-شیخ رشید

See More
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK ISLAMABAD TONIGHT ON CORRUPTION & PRICE HIKE: Sheikh Rashid Ahmed AML , Ahsan Iqbal PML (N), Babar Ghauri MQM and Nazar Muhammad Gondal PPP Minister for Food and Agriculture www.nadeemmalik.pk

· Share · Promote
    NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK آزادانہ احتساب کا نظام اور بلا تفریق سیاستدانوں، جرنیلوں اور سرکاری افسران پر اطلاق، سرکاری خزانے کی لوٹ کھسوٹ اور ٹیکس چوری کی سزا، اصل رکاوٹ کیا ہے؟
www.nadeemmalik.pk
Politically motivated NAB will be abolished and replaced by an Independent Accountability Commission whose Chairman will be appointed jointly by the Pri...me Minister and Leader of the Opposition with the advice and consent of Parliamentary Committee.

 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK www.nadeemmalik.pk رینٹل پاور پراجیکٹس میں اربوں نہیں کھربوں کا گھپلا ہے-فیصل صالح حیات رینٹل پاور پراجیکٹس میں بیس ارب روپیہ ایڈوانس میں ہی دے دیا گیا ہے-فیصل صالح حیات اربوں روپے دے کر صرف باسٹھ میگا واٹ بجلی بن رہی ہے-فیصل صالح حیات رینٹل پاور پراجیکٹس لگانے والوں نے اپنی جیب سے ایک دھیلا نہیں لگایا-فیصل صالح حیات ...رینٹل پاور پراجیکٹس اپنی پسند کے لوگوں کو دئیے گئے ہیں-فیصل صالح حیات کارکے کمپنی کو رینٹل پاور پراجیکٹ کے لیے اسی ملین ڈالر ایڈوانس میں ادا ہو چکے ہیں-فیصل صالح حیات کارکے کمپنی کو آئیندہ پانچ سال میں پانچ سو پینسٹھ ملین ڈالرز مزید ادا کیے جایں گے-فیصل صالح حیات کارکے کمپنی وزیراعظم کے ہم زلف علی زوالقرنین کی ہے-فیصل صالح حیات اقبال ذیڈ احمد سے تقریبا چار رینٹل پاور پراجیکٹس کا معاہدہ کیا گیا ہے-فیصل صالح حیات اٹھارہ ماہ سے اسمبلی میں احتساب بل کا فیصلہ نہیں ہو سکا-فیصل صالح حیات

See More
· Share
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive