http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11763
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-22nd-november-2010-a-208682/
Islamabad Tonight 22nd November 2010
|
NADEEM MALIK Corruption in Hajj Operations and Blasphemy Laws:
اس سال پاکستانی حاجیوں کو کوئی پرسان حال نہیں تھا-عامر لیاقت حسین حاجیوں کے ساتھ فراڈ کا "فری اینڈ فیڑ ٹرائیل"ہونا چاہیے-ابتسام الہی ظہیرپارلیمنٹ نے آج تک حاجیوں کے سعودی عرب میں قیام کے متعلق پالیسی نہیں بنائی-مفتی منیب حاجیوں کے لیے لی گئی کراے کی عمارتوں پر کمشن کھائی... گئی-عامر لیاقت حسین حاجیوں کو ہمیشہ مشکلات پیش آ...تی ہیں لیکن اس سال سب سے زیادہ تھیں-مفتی منیب ہم لوگ تین تین دن تک خانہ کعبہ نہیں جا سکے-نورین درانی لوگ منی اور مزدلفہ تک پیدل سفر کر کے گئے-نورین درانی منی میں بہت سے حاجیوں کے لیے خیمے ہی موجود نہیں تھے-نورین درانی جمہوریت،آزاد عدلیہ اور میڈیا کی وجہ سے اس بارحج کرپشن کا مسئلہ کھل گیا-رانا ثناءاللہ حاجیوں سے فراڈ کے مسئلے کی وجہ سے پاک سعودی تعلقات خراب ہونے کے قریب تھے-ابتسام الہی
دوسرا حصہ
آسیہ بی بی نے مبینہ طور پر پنچایت میں گستاخی رسول کا اقرار جرم کیا تھا-رانا ثناءاللہ آسیہ بی بی کی اپیل کی درخواست گورنر صاحب کو خود نہیں لکھنی چاہیے تھی-رانا ثناءاللہ گورنر پنجاب بگڑے ہوئے بچے کا کردار ادا کر رہے ہیں-رانا ثناءاللہ آسیہ بے قصور ہے تو عدالت اسے رہا کرتی-رانا ثناءاللہ اگر کوئی جھوٹا الزام لگاتا ہے تو اس پر حد قزف لگنی چاہیے-ابتسام الہی ظہیرگستاخان رسول کو حقوق انسانی،نسواں یا اقلیت کے نام پر چھوڑ دیا جاتا ہے-مفتی منیب ہمارے ہاں زاتی دشمنی کی بنا پر اکثر جھوٹے مقدمات بنوائے جاتے ہیں-رانا ثناءاللہ
Watch Islamabad Tonight 22nd November 2010 | Mufti Muneeb-ur-Rehman, Rana Sanaullah PML-N and Ibtisam Elahi in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK Corruption in Hajj Operations and Blasphemy Laws: Mufti Muneeb Ahmed, Rana Sanaullah Law Minister Punjab, Ibtesam Elahi Zaheer and Dr. Amir Liaquat in Islamabad Tonight with Nadeem Malik www.nadeemmalik.pk
NADEEM MALIK Corruption in Hajj Operations and Blasphemy Laws: Mufti Muneeb Ahmed, Rana Sanaullah Law Minister Punjab, Ibtesam Elahi Zaheer in Islamabad Tonight with Nadeem Malik www.nadeemmalik.pk
Corruption in Hajj Operations and Blasphemy Laws: Mufti Muneeb Ahmed, Rana Sanaullah Law Minister Punjab, Ibtesam Elahi Zaheer in Islamabad Tonight with Nadeem Malik www.nadeemmalik.pk
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk