کیا اپوزیشن جماعتیں آرجی ایس ٹی کے متبادل بل اسمبلی میں پیش کر سکتی ہیں؟
کیا رئیل اسٹیٹ سیکڑ پر ٹیکس اور بینامی پراپرٹی کا خاتمہ زیادہ بہتر حل نہیں؟
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11797
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-24th-november-2010-a-208931/
Islamabad Tonight 24th November 2010
|
NADEEM MALIK کیا اپوزیشن جماعتیں آرجی ایس ٹی کے متبادل بل اسمبلی میں پیش کر سکتی ہیں؟ کیا رئیل اسٹیٹ سیکڑ پر ٹیکس اور بینامی پراپرٹی کا خاتمہ زیادہ بہتر حل نہیں؟ اصولی طور پر ویلیوایڈڈ ٹیکس پر عتراض نہیں- خواجہ محمد آصف بانوے کے قریب وزراء ہیں ان کی تعداد کم کی جاے-خواجہ آصف آر جی ایس ٹی پاکستان کے لوگوں کی ضرورت ہے-عاصمہ ارباب عال...مگیراداروں کی کرپشن کنٹرول کر کے معاشی صورت حال بہتر کی جا سکتی ہے-خواجہ آصف حکومت نئے ٹیکسز لگانے س
NADEEM MALIK ISLAMABAD TONIGHT : Value Added Tax To Double Inflation
NADEEM MALIK Value Added Tax To Double Inflation
اصولی طور پر ویلیوایڈڈ ٹیکس پر عتراض نہیں- خواجہ محمد آصف
بانوے کے قریب وزراء ہیں ان کی تعداد کم کی جاے-خواجہ آصف
آر جی ایس ٹی پاکستان کے لوگوں کی ضرورت ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
اداروں کی کرپشن کنٹرول کر کے معاشی صورت حال بہتر کی جا سکتی ہے-خواجہ آصف
حکومت نئے ٹیکسز لگانے سے پہلے اپنے اخراجات کم کرے-خواجہ آصف
جے یو آئی نئے ٹیکسوں کے خلاف ووٹ ڈالے گی-طلحہ محمود
نیا ٹیکس پہلی حکومت کی پالیسی کا ہی تسلسل ہے-عاصمہ ارباب عالمگیر
اربوں کے ٹیکسز چوری ہو رہے ہیں حکومت ٹیکس کولیکشن کا نظام بہتر کرے-خواجہ آصف
نظریاتی کونسل کی چیرمین شپ جمیعت اسلام کو دو ہزار آٹھ میں دی گئی تھی-طلحہ محمود
فضل الرحمن نے حکومت سے کہا ہے کہ لوگوں کو زیادہ نقصان نہ ہو تو بل کی حمایت کریں گے-عاصمہ ارباب عالمگیر
آر جی ایس ٹی لگنے سے قیمتوں میں بیس سے پچیس فیصد اضافہ ہو گا-طلحہ محمود
میں سالانہ پچیس کروڑ روپے ٹیکس ادا کرتا ہوں-طلحہ محمود
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی کرپشن کنٹرول کر کے آر جی ایس ٹی سے چار گنا حاصل کیا جا سکتا ہے-طلحہ محمود
ہم نئے ٹیکس کے خلاف نہیں لیکن لگانے کا طریقہ کار غلط ہے-پروفیسر خورشید
قومی اور صوبائی حکومتوں کے پاس ٹیکس اکٹھا کرنے کا بندوبست نہیں ہے-طلحہ محمود
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk